ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

چاند بابو wrote:عمر صاحب یہ تمام مسائل صرف فائر فاکس اور موزیلا پر ہیں ایکسپلورر پر کوئی مسئلہ نہیں‌ہے
کھوٹا سکہ. اب ایکسپلورر کون استعمال کرتا ہے. پوری دنیا میں 65 فیصد لوگ فائر فوکس استعمال کرتے ہیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

فورم پر آنا نہ چھوڑیئے گا
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

شازل wrote:فورم پر آنا نہ چھوڑیئے گا
نہیں چھوڑتے جناب، ہن خوش :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by چاند بابو »

جی بہت خوش :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by اعجازالحسینی »

محمدعمر wrote:بہت اچھی تجویز دی ہے آپ نے. تو کیوں نا فورم پر آنا ہی چھوڑ دوں
غصّہ صحت کے لئے نقصان دہ ہے :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

اعجازالحسینی wrote:
محمدعمر wrote:بہت اچھی تجویز دی ہے آپ نے. تو کیوں نا فورم پر آنا ہی چھوڑ دوں
غصّہ صحت کے لئے نقصان دہ ہے :mrgreen: :mrgreen:
اچھا جی :mrgreen: :)
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

ایک اور تجویز کے ساتھ حاضر خدمت ہوں.
میںsd_chileanتھیم استعمال کر رہا ہوں، اگر کسی تھریڈ کے ایک سے زائد صفحات ہوتے ہیں تو اس تھیم میں اگلے صفحے پر جانے کا آپشن تھریڈ کے شروع میں موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے پیج اسکرول ک کے صفحے کے شروع میں جانا پڑتا ہے اور وہاں سے صفحہ نمبر منتخب کرنا پڑتا ہے. اسے تھریڈ کی آخری پوسٹ کے بعد اور فوری جواب ایڈیٹر سے پہلے بھی موجود ہونا چاہئے تاکہ یوزر آسانی کے ساتھ اگلے صفحے پر جا سکے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

ایک تجویز میں بھی دے دوں
ایک تھیم کو اردو ڈھالا ہے لیکن مصبت یہ ہے کہ کوئیک رپلائی کا آپشن عجیب طریقے سے ظاہر ہوتا ہے
دوسری مصیبت یہ ہے کہ تھیم اتنی لاجواب ہے کہ میرا تو اس پر دل ہی آگیا ہے
ڈیمو ملاحظہ کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

کوشش کرکے کوئیک رپلائی کا ایک اور طریقہ دریافت کرلیا ہے
مگر مسئلہ یہ کہ جہاں‌پہلے ہی کوئیک رپلائی کام کررہی ہے وہاں ایک اور کوئیک رپلائی کا آپشن دینے سےکیا صورت حال ہو گی. :cry:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by چاند بابو »

شازل بھیا کیا یہی تھیم ہے جہاں کارٹون وغیرہ نظر آ رہے ہیں۔

اگر یہی ہے تو انگریزی میں کارٹونز کے ساتھ تو اچھا لگ رہا ہے لیکن شاید اردو میں اچھا نہ لگے پہلے اسے اردو میں ڈھال کر دکھائیں پھر اس کا فوری جواب والا آپشن دکھائیں پھر ہم اپنی رائے دیں گے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

تھیم تو تیار پڑی ہے
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”