کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by عبیداللہ عبید »

جی ہا ں صرف میں نے وہ تبدیلی محسوس کی ہے اور آج تک کسی نے اس کی نشاندہی نہیں کی ہے ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

ارے بھانجے وہ کونسی تبدیلی ہے ذرا ہمیں بھی تو بتاؤ پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by شازل »

وہی جس کا ذکر اوپر ہوچکا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

بلاگر آئیکون والا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by عبیداللہ عبید »

نہیں یہ ساری تبدیلیاں نہیں ہیں ۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by علی عامر »

[center]ایک تبدیلی اور بھی محسوس کی ہے ..... be;a[/center]

[center]براؤزر میں اردو نامہ ڈاٹ نیٹ لکھتے ہیں تو اردو نامہ فورم نمودار ہو جاتا ہے n;a;n;a[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by عبیداللہ عبید »

یہ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

تو پھر کیا ہے بھانجے میری تجسس میں حالت غیر ہو جاتی ہے.
کچھ بھی ہو سکتا ہے اس لئے فورا بتا دو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: کیا اردونامہ پر کسی نے کوئی تبدیلی محسوس نہیں کی ہے؟؟؟؟

Post by عبیداللہ عبید »

آج تک تو کچھ بھی نہیں ہوا آپ کو ماموں ؟؟
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”