Page 2 of 2

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Sat Mar 10, 2012 12:09 pm
by اضواء
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

بہت خوب ........

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Sat Mar 10, 2012 12:11 pm
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی کو شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا، وہ تو خوش ہیں اپنی شادی شدہ زندگی سے.

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Sat Mar 10, 2012 12:16 pm
by رضی الدین قاضی
فی الحال میں ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں جس سے جھوٹ بولنے والے ہمیشہ کے لیئے گونگے ہو جائیں گے.

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Sat Mar 10, 2012 1:24 pm
by عبیداللہ عبید
ویسے اس آلے کے بارے میں جان کر سب سے زیادہ خوشی ماموں کو ہوئی ہے کیوں سچ ہے نا ؟؟

کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Sun Mar 11, 2012 7:57 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:فیالحال میں ایک ایسا آلہ ایجاد کرکے کی کوشیش کر رہا ہوں جس سے جھوٹ بولنے ولے ہمیشہ کے لیئے گونگے ہو جائیں گے.

بہت خوب :clap: :clap: اگر آپ کو اس کام میں میری ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں :P

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Sun Mar 11, 2012 7:58 am
by اضواء
عبیداللہ عبید wrote:ویسے اس آلے کے بارے میں جان کر سب سے زیادہ خوشی ماموں کو ہوئی ہے کیوں سچ ہے نا ؟؟

کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .

چاند بھیا آپ کو یاد کیا جا رہا ہے s;mi;i;e

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Mon Mar 12, 2012 11:12 am
by عبیداللہ عبید
رضی الدین قاضی wrote:فی الحال میں ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں جس سے جھوٹ بولنے ولے ہمیشہ کے لیئے گونگے ہو جائیں گے.

اس سے ماموں اور ان جیسے مشکل میں پڑجائیں گے ، بد دعائیں نہ لیں ۔

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Mon Mar 12, 2012 11:16 am
by بلال احمد
جب کام کی بات ہوتی ہے تو چاند بھائی کان لپیٹ کر رفوچکر ہوجاتے ہیں be;at;in;g; be;at;in;g;

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Mon Mar 12, 2012 3:54 pm
by رضی الدین قاضی
عبیداللہ عبید wrote:
رضی الدین قاضی wrote:فی الحال میں ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں جس سے جھوٹ بولنے ولے ہمیشہ کے لیئے گونگے ہو جائیں گے.

اس سے ماموں اور ان جیسے مشکل میں پڑجائیں گے ، بد دعائیں نہ لیں ۔

صرف جھوٹ بولنے والے بد دعا دیں گے

لیکن جھوٹے کی دعا کیا، بد دعا کیا، قبول ہونے سے رہی.

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Mon Mar 12, 2012 7:20 pm
by چاند بابو
عبیداللہ عبید wrote:ویسے اس آلے کے بارے میں جان کر سب سے زیادہ خوشی ماموں کو ہوئی ہے کیوں سچ ہے نا ؟؟

کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .
ارے بھانجے اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں تمہارے ماموں ویسے ہی بہت خوش ہیں کیونکہ تمہاری ممانی ابھی اتنا زیادہ نہیں بولتیں کہ چپ کروانے کے لئے کسی آلے کی ضرورت پڑے.
ویسے مجھے یہ تو بتاؤ کہ اتنا عرصہ غائب کہاں رہے ہو اور یہ آتے ہیں ایسی انٹری ماری ہے کہ سب بھول جائیں کہ آپ اتنا عرصہ غیر حاضر رہے ہو.
مگر میں نہیں بھولا. بتاؤ کہاں تھے؟

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Wed Mar 14, 2012 11:41 am
by عبیداللہ عبید
چاند بابو wrote:
عبیداللہ عبید wrote:ویسے اس آلے کے بارے میں جان کر سب سے زیادہ خوشی ماموں کو ہوئی ہے کیوں سچ ہے نا ؟؟

کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .
ارے بھانجے اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں تمہارے ماموں ویسے ہی بہت خوش ہیں کیونکہ تمہاری ممانی ابھی اتنا زیادہ نہیں بولتیں کہ چپ کروانے کے لئے کسی آلے کی ضرورت پڑے.ویسے مجھے یہ تو بتاؤ کہ اتنا عرصہ غائب کہاں رہے ہو اور یہ آتے ہیں ایسی انٹری ماری ہے کہ سب بھول جائیں کہ آپ اتنا عرصہ غیر حاضر رہے ہو.
مگر میں نہیں بھولا. بتاؤ کہاں تھے؟
ممانی اگر نہ بولتیں تو ماموں کی بولتی اندر اور گھر سے باہر بند نہ ہوتی ۔

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Thu Mar 15, 2012 1:52 pm
by بلال احمد
عبید اللہ عبید wrote:ممانی اگر نہ بولتیں تو ماموں کی بولتی اندر اور گھر سے باہر بند نہ ہوتی ۔
یہ تو شادی شدہ لوگوں کے ساتھ ہوتا ہی رہتا ہے باہر کچھ اور اندر کچھ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Posted: Thu Mar 15, 2012 7:47 pm
by اضواء
بلال احمد wrote:
عبید اللہ عبید wrote:ممانی اگر نہ بولتیں تو ماموں کی بولتی اندر اور گھر سے باہر بند نہ ہوتی ۔
یہ تو شادی شدہ لوگوں کے ساتھ ہوتا ہی رہتا ہے باہر کچھ اور اندر کچھ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a