مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
بلال احمد wrote:ماشاءاللہ ماشاءاللہ بڑی لمبی چوڑی پلاننگ ہےعلی عامر wrote:ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ احمد سلیم کو دین و دنیا میںکامیابی و کامرانی نصیب فرمائے. آمین.
اور آپ اور بھابی کو صحت و تندرستی و توانائی نصیب فرمائے . آمین.
میں اپنی طرف سے احمد سلیم کو ایک عدد ورلڈ کال کی یو ایس بی پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں. جیسے ہی احمد سلیم کا سی این سی بنے گا ... ایکٹو کر دی جائے گی
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
علی عامر wrote:آپ کے لئے توانائی کی دعا تو کر دی ہے ۔۔۔ اور کیا چاہئے
کیا کوئی
usb فلیش وغیرہ میرا مطلب ہے میں ذرا نیٹ بند ہونے کی صورت میں بھی آپکی پوسٹوں کا جواب دیتا رہونگا دیکھ لیں آفر اچھی ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
جی نہیں شکریہ،
فارغ وقت میں آپ بھابی اور منے احمد سلیم کی خدمت کیا کریں۔
اور ہاں ۔۔۔ دعوت با طعام و قوام کےلئے کوئی تاریخ مقرر کیجئے۔ شکریہ
فارغ وقت میں آپ بھابی اور منے احمد سلیم کی خدمت کیا کریں۔
اور ہاں ۔۔۔ دعوت با طعام و قوام کےلئے کوئی تاریخ مقرر کیجئے۔ شکریہ
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
مشورے نہیں دیں فلیش کی بات کریں بھائی جی
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
بات تو نہ بنی نا
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
ًمبارک ہو پپو بھائی ویسے آپ نے بتایا نہیں یہ کونسے نمبر والا بیٹا ہے ؟
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
بھائی جی محبت کا بہت شکریہ مبارک باد کا بھی شکریہعاطف wrote:ًمبارک ہو پپو بھائی ویسے آپ نے بتایا نہیں یہ کونسے نمبر والا بیٹا ہے ؟
یہ میرا الحمداللہ تیسرا بیٹا ہے اور ایک بیٹی بھی ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
پپو wrote:بھائی جی محبت کا بہت شکریہ مبارک باد کا بھی شکریہعاطف wrote:ًمبارک ہو پپو بھائی ویسے آپ نے بتایا نہیں یہ کونسے نمبر والا بیٹا ہے ؟
یہ میرا الحمداللہ تیسرا بیٹا ہے اور ایک بیٹی بھی ہے
اللهم بارك في أبناء وإجعلهم
مؤمنين خاشعين مصلين ساجدين لك ...آمین !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
ڈاکٹر صاحب میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک باد قبول ہوں. اور دیری کے لئے بہت بہت معذرت . . . دراصل آج کل اتنا مصروف ہوں ک نیٹ پر آنے کا موقع ہی نہیں مل رہا ہے . . .
میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپکے بیٹے کو نیک اور صالح بنا دے اور دنیا و آخرت میں آپ کا نام روشن کرے . آمین
میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپکے بیٹے کو نیک اور صالح بنا دے اور دنیا و آخرت میں آپ کا نام روشن کرے . آمین
Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے
نور بھائی اور اضواء جی کی دعاؤں کا شکریہ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے آمین