بیت بازی ...

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]رستے رستے میری یاد بچھی ھے پیارے رستہ دیکھ کے چل
مجھ سے اتنی وحشت ھے تو میری حدوں سے دور نکل[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دِن اور
تنہا گئے کیوں؟ اب رہو تنہا کوئی دن اور
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]رنجشیں ہی صحیح دل دکھانے کے لیے آ
آ مجھے پھر سے چھوڑ جانے کے لیے آ[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

پپو wrote:[center]رنجشیں ہی صحیح دل دکھانے کے لیے آ
آ مجھے پھر سے چھوڑ جانے کے لیے آ[/center]
یہ شعر اسی بیت بازی میں پہلے لکھا جا چکا ہے. اور آپ نے ہی لکھا تھا.

یہاں دیکھیں

لہذا یہ منسوخ ہے. اب دوبارہ "ر" سے شعر لکھا جائیگا.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]رقص میں رات ہے دن کی طرح
بارشوں کی ہوا میں بن کی طرح[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

حادثے کیا کیا تمہاری بے رخی سے ہوگئے
ساری دنیا کے لئے ہم اجنبی سے ہوگئے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغاں بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلماں بھی ہو[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

وہ اور ہونگے جنہیں موت آگئی ہوگی
نگاہ یار سے پائی ہے زندگی میں نے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ زمینی بھی زمانی بھی
فطرت عشق آسمانی بھی
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یہ کفِ ہوا پہ زمین تھی
وہ فللک کہ مشتِ غبار تھا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]ابھی حجاب سا حائل ہے درمیاں میں عطا
ابھی تو ہونگےلب و حرف رازداں پھر سے[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]نزاکت کے سبب خنجر اُٹھانا بار ہو جس کو
وہ قاتل بن نہیں سکتا، وہ قاتل ہو نہیں سکتا[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

اِن چراغوں کو تو جلنا ہے ہوا جیسی ہو
درد کی راتوں کو ڈھلنا ہے ہوا جیسی ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]وہ جس نے دیئے مجھ کو محبت کے خزانے
بادل کی طرح آنکھ سے برسا بھی وہی ہے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by چاند بابو »

[center]یہ کہنا تو نہیں کافی، کہ بس پیارے لگے ہم کو
اُنہیں کیسے بتائیں ہم کہ وہ کیسے لگے ہم کو
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

شکریہ چاند بابو

وفا کی بات الگ پر جسے جسے چاہا
کسی میں حسن، کسی میں ادا زیادہ تھی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ بازی عشق کی بازی ہے جو چاہے لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں‌[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by چاند بابو »

[center]نیند آتی ہے تو سو جاتا ہے اخبار بچھا کر
مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو شاعری”