Page 2 of 5

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Sun Mar 06, 2011 10:43 pm
by چاند بابو
زبردست کمال کی مہارت جھلکتی ہے آپ کے کاموںمیں سے۔
جزاک اللہ۔

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Mon Mar 07, 2011 10:37 am
by الکبیر
بہت شکریہ چاند بابو... ابھی تو مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے، ان شاءاللہ...!

ایک اور ویڈیو:

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=EhKTbA1CwMk[/utvid][/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Mon Mar 07, 2011 10:39 am
by الکبیر
ایک اور 3 ڈی کام:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Mon Mar 07, 2011 12:27 pm
by نورمحمد
v;g v;g v;g

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Tue Mar 08, 2011 1:51 pm
by الکبیر
شکریہ....!


ایک اور پرانا کام:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Tue Mar 08, 2011 3:18 pm
by نورمحمد
مھجے تو آپ پر شک آ رہا ہے - کہیں یہ کیمیرہ سے اتاری تو نہیں پے نا ؟‌؟‌‌؟ :geek: :geek:

بھئ میں تو مزاح کر رہا تھا ;) ;) ;)

بہت خوب بھائی -

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Wed Mar 09, 2011 2:18 pm
by الکبیر
بہت شکریہ نور محمد بھائی. ;fl;ow;er;

ایک اور 3 ڈی کام حاضر ہے:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Wed Mar 09, 2011 3:12 pm
by نورمحمد
پرفیکٹ -

بھائی جان ایسے تھری ڈی تصاویر بنانے میں کافی وقت لگتا ہے یا جلد بن جاتی ہیں ؟‌؟‌÷

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Thu Mar 10, 2011 11:58 am
by الکبیر
نورمحمد wrote:پرفیکٹ -

بھائی جان ایسے تھری ڈی تصاویر بنانے میں کافی وقت لگتا ہے یا جلد بن جاتی ہیں ؟‌؟‌÷
بہت شکریہ...!

جی، وقت تو لگتا ہی ہے جس کا انحصار آپ کی مہارت اور قابلیت پر پر بھی ہوتا ہے اور کام کی نوعیت پر بھی.

4 سی-ڈیز پر مشتمل میرا پہلا ماڈلنگ کا ریلیزشدہ مکمل پراجیکٹ:
[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Thu Mar 10, 2011 10:33 pm
by چاند بابو
بہت خوب یہ تو بالکل اسی چاقو کی تصویر ہے جو میرے پاس موجود ہے۔
بالکل ہوبہو وہی۔

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Sat Mar 12, 2011 11:55 pm
by الکبیر
پھر تو کمال ہی ہو گیا..... j;a;t;d;a;an;c;e

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Tue Mar 15, 2011 9:35 am
by الکبیر
2 سی ڈیز پر مشتمل کیڈ فائل سے گھر کی تعمیر کے پراجیکٹ کا رینڈر امیج:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Tue Mar 22, 2011 10:22 pm
by الکبیر
[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Wed Mar 23, 2011 9:51 am
by اعجازالحسینی
:clap: :clap:

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Wed Mar 23, 2011 10:02 am
by نورمحمد
عاصم بھائ . . . 3 ڈی والی تو بہت بہترین ہے . . مگر 2 ڈی میں مزہ نہیں آیا . . . 2 ڈی میں اس سے اچھا نہیں بن سکتا کیا؟؟؟


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Wed Mar 23, 2011 9:37 pm
by الکبیر
نورمحمد wrote:عاصم بھائ . . . 3 ڈی والی تو بہت بہترین ہے . . مگر 2 ڈی میں مزہ نہیں آیا . . . 2 ڈی میں اس سے اچھا نہیں بن سکتا کیا؟؟؟


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
یہاں سب 3 ڈی کام ہیں. v_v_g

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Mon Mar 28, 2011 10:40 am
by الکبیر
[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Tue Aug 02, 2011 3:00 pm
by الکبیر
[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Tue Aug 02, 2011 3:00 pm
by الکبیر
[center]Image[/center]

Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس

Posted: Tue Aug 02, 2011 3:02 pm
by الکبیر
[center]Image[/center]

[center]Image[/center]