Page 2 of 3

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Apr 28, 2011 12:28 pm
by الکبیر
سیاہ و سفید تصویر کو رنگ دار بنانے کی پہلی پروفیسنل درجے کی کوشش:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Sat Apr 30, 2011 7:26 pm
by یاسر عمران مرزا
جزاک اللہ خیر بھیا. شئرنگ کا شکریہ.

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Sun May 08, 2011 7:44 pm
by الکبیر
شکریہ یاسر بھائی.
امیج ری سٹوریشن اور ٹچنگ پر ویڈیو سی ڈیز کا ارادہ بھی ہے، ان شاء اللہ....!

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Mon May 09, 2011 5:30 pm
by چاند بابو
بہت خوب یہ تصویر نہایت اچھے طریقے سے رنگدار بنائی گئی ہے۔
بہت بہتر۔

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Tue May 10, 2011 12:16 pm
by الکبیر
بہت شکریہ چاند بابو......! v;e;r;y;happ;y

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Tue May 10, 2011 12:22 pm
by پپو
رنگ بھر دیئے ہیں جناب نے تو

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Mon May 16, 2011 1:28 pm
by الکبیر
پپو wrote:رنگ بھر دیئے ہیں جناب نے تو
جی ہاں، پہلی پہلی پروفیشنل درجے کی کوشش تھی،،، کافی اچھا نتیجہ رہا ہے. v;e;r;y;happ;y

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Sat Jun 25, 2011 1:11 pm
by الکبیر
میرا نیا کام:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Mon Jul 04, 2011 5:35 pm
by الکبیر
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=BDvMDJ3YJcE[/utvid][/center]

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Mon Jul 04, 2011 5:43 pm
by چاند بابو
بہت خوب الکبیر والے پھر سے چھا گئے۔
بہت بہت شکریہ۔

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Wed Jul 20, 2011 12:51 pm
by الکبیر
پسندیدگی کا شکریہ.........!

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Jul 21, 2011 9:26 pm
by طارق راحیل
بہت خوب جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Jul 28, 2011 1:50 pm
by الکبیر
بہت شکریہ،،،،،،،،،،!

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Aug 15, 2013 5:40 pm
by الکبیر
میرا ایڈوبی ٹیکسٹ آرٹ:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Aug 15, 2013 5:41 pm
by الکبیر
میرا ایڈوبی آرٹ:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Aug 15, 2013 8:30 pm
by چاند بابو
بہت خوب محترم اچھی شئیرنگ ہے.
ویسے کیا آپ اردونامہ کے لئے فی سبیل اللہ کوئی کام کر سکتے ہیں؟
اگر کر سکتے ہیں تو ہمیں اردونامہ فورم کی ہیڈرتصویر اور اردونامہ فیس بک پیج کا کور چاہئے بہت ہی اچھے سٹائل میں بنا ہوا. اگر آپ بنا دیں تو آپ کی مہربانی ہو گئی.
اگر بنانے کا ارادہ ہو تو اس میں اردونامہ کے بنیادی مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے کوئی تصویر بنا دیں.

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Aug 15, 2013 8:42 pm
by الکبیر
چاند بابو wrote:بہت خوب محترم اچھی شئیرنگ ہے.
ویسے کیا آپ اردونامہ کے لئے فی سبیل اللہ کوئی کام کر سکتے ہیں؟
اگر کر سکتے ہیں تو ہمیں اردونامہ فورم کی ہیڈرتصویر اور اردونامہ فیس بک پیج کا کور چاہئے بہت ہی اچھے سٹائل میں بنا ہوا. اگر آپ بنا دیں تو آپ کی مہربانی ہو گئی.
اگر بنانے کا ارادہ ہو تو اس میں اردونامہ کے بنیادی مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے کوئی تصویر بنا دیں.
پسندیدگی کا شکریہ... اور عزت افزائی کا بھی. ;fl;ow;er;
ہیڈر کا فائنل سائز پکسل میں بتا

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Aug 15, 2013 8:50 pm
by الکبیر
پسندیدگی کا شکریہ... اور عزت افزائی کا بھی. ;fl;ow;er;
ہیڈر کا فائنل سائز پکسل میں بتا دیں
میرا ای میل:
alkabeer_45b@yahoo.com

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Thu Aug 15, 2013 9:12 pm
by چاند بابو
اردونامہ فورم کے ہیڈر کا سائز
width: 1000px
height: 103px

لیکن جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہیڈر کا کچھ حصہ بیک گراونڈ کے ساتھ میچ کرتا ہوا اسے کروو دے رہا ہے ہمیں ایسا ہی کروو والا چاہئے.

اور فیس بک پیج کورکی تصویر کی Dimantions یہ ہیں.

width: 851px
height: 315px

اس کور تصویر کے لئے بہترین حکمت عملی کے لئے یہ لنک بہت مفید رہے گا کیونکہ اس میں ایک جگہ Thumbnail Image کے لئے بھی چھوڑتے ہیں اس صفحہ پر اس کی تفصیلات بہت بہترین انداز میں بتائی گئی ہیں.
[link]https://www.facebook.com/CoverPhotoSize[/link]

Re: الکبیر - ایڈوبی فوٹو شاپ

Posted: Fri Aug 16, 2013 12:34 pm
by الکبیر
ٹھیک ہے ... انتظار فرمائیں ....... c;om;pu;te;r;beat