مسئلہ درپیش ہے.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

[center]Image[/center]


شاید میرے پاس ہو یہ مسئلہ اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو پلیز بتائیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by لدھیانوی »

یہ مسئلہ اکثر میرے پاس بھی آتا ہے-میں urdunama.org پر موجود فورم کے لنک پر جاتا ہوں تو لاگن پیج آجاتا ہے-
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by نورمحمد »

کل شام تک تو آ رہا تھا . . الحمد اللہ اب یہ مسئلہ ختم ہو گیا ہے .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by اضواء »

میرے پاس بھی یہ ہی مشکل ہے ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے کہ ایرر وقتی تھے جو کہ ہوسٹنگ کمپنی کے سرور میں گڑبڑ کی وجہ سے آئے تھے۔
تقریبا چوبیس گھنٹے بعد یہ مسائل حل ہو گئے تھے باوجود شادی کی مصروفیات کے میں مسلسل ہوسٹنگ کمپنی سے رابطے میں تھا اور جب تک مسئلہ ختم نہیں ہو گیا میں نا خود چین سے بیٹھا نا انہیں بیٹھنے دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ چاند بابو
ایک دن تو اس مسئلے نے بہت تنگ کیا.
آج بہتر ہے
لیکن فورم کی سپیڈ بہت کم ہے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

چاند بھیا یہ مسئلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

یار کوئی چاند بابو کو یہ بھی تو بتائے نا کہ چاند بابو آخر کرے کیا۔

یار شازل بھیا کیا آپ وقت نکال سکتے ہیں یا نہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ ہم اردونامہ کو پھر سے انسٹال کریں اور پھر اس پر تھیمز وغیرہ کریں،
ڈیٹابیس ٹرانسفر میں کر لوں گا۔
کیا آپ کچھ کر سکتے ہیں اس سلسلے میں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by نورمحمد »

سبحان اللہ

اللہ مدد کرے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by شازل »

چاند بابو wrote:یار کوئی چاند بابو کو یہ بھی تو بتائے نا کہ چاند بابو آخر کرے کیا۔

یار شازل بھیا کیا آپ وقت نکال سکتے ہیں یا نہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ ہم اردونامہ کو پھر سے انسٹال کریں اور پھر اس پر تھیمز وغیرہ کریں،
ڈیٹابیس ٹرانسفر میں کر لوں گا۔
کیا آپ کچھ کر سکتے ہیں اس سلسلے میں؟؟
میرا تو کبھی کا یہی خیال ہے
موڈ جاتے ہیں تو جائیں یہ نہ ہو کہ کوئی ادھر انا ہی چھوڑ دے.
میرے خیال میں تھیم وغیرہ میں‌کوئی مسئلہ نہیں ہے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

جی ہاں اور مجھے رات 1:48 میں یہ مسئلہ پیش آیا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

برقرار است
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by نورمحمد »

الحمد للہ میرے پاس فی الحال کوئی مسئلہ نہیں ہے . . اللہ تعالی آپ کے مسائل کو بھی دور کرے .آمین .. ( سوائے پورٹل پیج کے)
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”