Page 2 of 2

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Wed Dec 29, 2010 1:15 pm
by بلال احمد
یاسر عمران مرزا wrote::tmi:
;(
:( :( :( :( :( :(
:whew:
معافی چاہتا ہوں p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i یہ لگانا تھا غلطی سے دوسرا لگ گیا :lol: :lol: :lol:

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Sun Apr 17, 2011 10:40 am
by امتیاز
عاطف بھای برینڈڈ ایس ایم ایس کے لے کیاطریقہ ہے

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Sun Apr 17, 2011 1:57 pm
by چاند بابو
امتیاز بھیا پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ یہ برینڈڈ ایس ایم ایس کہتے کس بلا کو ہیں.
پھر میں کوشش کروں گا کہ آپ کے سوال کا جواب دے سکوں.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Sun Apr 17, 2011 6:19 pm
by لدھیانوی
چاند بابو wrote:امتیاز بھیا پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ یہ برینڈڈ ایس ایم ایس کہتے کس بلا کو ہیں.
پھر میں کوشش کروں گا کہ آپ کے سوال کا جواب دے سکوں.
ماشاء اللہ !!
بہت خوب ! میں نے اس پوسٹ کو پڑھتے ہوئے سوچا تھا کہ برانڈ ایس ایم ایس کا پوچھوں گا-مگر ہمارے بھائی امتیاز نے یہ سوال مجھ سے پہلے کردیا- اللہ انہیں خوش رکھے-
برانڈ ایس ایم در اصل وہ ایس ایم ایس کہلاتا ہے جس میں پیغام وصول کرنے والے کے پاس نمبر نہیں موصول ہوتا-بلکہ اس کے پاس نمبر کی جگہ نام جارہا ہوتا ہے-جیسےمیزان بینک کی طرف سے مجھے ایس ایم ایس الرٹ آتا ہے تو نمبر کی جگہ : Meezan Bank لکھا ہوتا ہے-
جی ایس ایم کمپنیز یہ سروس بہت مہنگی مہیا کرتی ہیں-اس کی تلاش میں میں بھی ہوں-اور میرے ایک عزیز یہ سروس استعمال بھی کر رہے ہیں-مگر ظاہر ہے کہ وہ اس کے لئے ایک خطیر رقم کی ادائیگی کر رہے ہیں-
اگر ایسی کسی باکفایت سروس کے حوالہ سے معلومات ہوں تو ضرور شئیر کیجئے-

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Mon Apr 18, 2011 9:31 pm
by یاسر عمران مرزا
جی بالکل ہمیں‌بھی برانڈڈ ایس ایم ایس کا طریقہ بتائیں.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Mon Apr 18, 2011 9:35 pm
by امتیاز
لیکن کیا ہم اس کے ذریعے سے برینڈڈ ایس ایم ایس بھی بھیج سکتے ہیں

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Tue Apr 19, 2011 12:51 am
by عتیق
v;g v;g

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Thu Apr 21, 2011 9:28 am
by امتیاز
جی جناب کچھ پتا چلا برینڈڈ ایس ایم کے بارے میں

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Fri Apr 22, 2011 6:03 pm
by چاند بابو
جی ابھی تک صرف اتنا ہی کہ براینڈڈایس ایم ایس بھیجنے کے لئے کمپنیاں کافی پیسے لیتی ہیں اور پوری دنیا میں مخلتف کمپنیاں یہ سروس فراہم کر رہی ہیں جہاں سے کوئی بھی اپنے پسند کے نام کے ساتھ ایس ایم ایس کسی کو بھی بھیج سکتا ہے.
ییہ ہوتا یقینا کسی سافٹ وئیر کے اشتراک سے ہے لیکن ابھی تک میں وہ سافٹ وئیر ڈھونڈ نہیں پایا.
انشااللہ جیسے ہی ملے گا شئیر کروں گا.

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

Posted: Mon Apr 25, 2011 11:58 am
by امتیاز
چاند بابو wrote:جی ابھی تک صرف اتنا ہی کہ براینڈڈایس ایم ایس بھیجنے کے لئے کمپنیاں کافی پیسے لیتی ہیں اور پوری دنیا میں مخلتف کمپنیاں یہ سروس فراہم کر رہی ہیں جہاں سے کوئی بھی اپنے پسند کے نام کے ساتھ ایس ایم ایس کسی کو بھی بھیج سکتا ہے.
ییہ ہوتا یقینا کسی سافٹ وئیر کے اشتراک سے ہے لیکن ابھی تک میں وہ سافٹ وئیر ڈھونڈ نہیں پایا.
انشااللہ جیسے ہی ملے گا شئیر کروں گا.
بہت مہربانی جناب میں انتظار کررونگا