پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by چاند بابو »

کیا مطلب؟؟
کیا آپ ہی شیرازی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by محمد شعیب »

نور بھائی آپ میرا سوال نہیں سمجھے
چاند بابو نے جواب دی دیا
جزاک اللہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:کیا مطلب؟؟
کیا آپ ہی شیرازی ہیں۔

چاند بھائی . . میں تو نور ہوں . . . نور ( نورمحمد ابن بشیر - بمبئی - الھند) . . یہ شیرازی صاحب کوئی اور ہیں ؟‌؟‌؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by بلال احمد »

noor_03 wrote:چاند بھائی . . میں تو نور ہوں . . . نور ( نورمحمد ابن بشیر - بمبئی - الھند) . . یہ شیرازی صاحب کوئی اور ہیں ؟‌؟‌؟
چلو غصہ تھوک دو :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:


:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by چاند بابو »

noor_03 wrote:چاند بھائی . . میں تو نور ہوں . . . نور ( نورمحمد ابن بشیر - بمبئی - الھند) . . یہ شیرازی صاحب کوئی اور ہیں ؟‌؟‌؟
بہت بہت شکریہ نور بھیا مجھے بتانے کا۔
دراصل میں سمجھا تھا کہ آپ نے جو شیرازی اور نور والے پیغام کا اتنا غصہ کیا ہے شاید آپ ہی نور ہیں۔
اچھا نور بھیا کیا خیال ہے اگر آپ کو رکنیتی نام اردو میں نور محمد یا نور ابن بشیر کر دیا جائے؟
ویسے یہ ضروری نہیں ہے بس اچھا لگے گا اگر ایک اردو کے چاہنے والے کا نام بھی اردو میں ہی ہو گا تو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by نورمحمد »

شکریہ جناب . . .

ویسے میں کل ہی اپنے نام کو اردو میں کرنے کی کوشش کر رہا تھا ( رکنیتی کنٹرول پینل میں)

آپ نورمحمد ابن بشیر یا نورمحمد یا نور کر سکتے ہیں

جزاک اللہ خیرا" کثیرا" کثیرا


r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by بلال احمد »

ارے واہ میں دیکھ رہا ہوں یہ نور بھائی کہاں غائب ہو گئے ہیں اور ادھر تو موسم ہی بدلا ہوا ہے.

نور بھائی کو میری طرف سے

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”