اپنے کمپیوٹر کا کوئی بھی پروگرام لاک کریں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کا کوئی بھی پروگرام لاک کریں

Post by چاند بابو »

یہ تو کوئی بات نا ہوئی۔
میں انسٹال نہیں کرنا چاہتا پہلے اس کے فیچرز کے بارے میں‌مکمل آگاہی چاہتا ہوں۔
آپ مجھے بتایئے نا کہ وہ کیسے کام کرے گا۔
جان نا چھڑوایئے بلکہ ہماری مدد کیجئے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کا کوئی بھی پروگرام لاک کریں

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ ہوئی نا بات چاند بھائی. :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کا کوئی بھی پروگرام لاک کریں

Post by چاند بابو »

لیکن انہوں نے تو اس پر کوئی رسپانس ہی ظاہر نہیں کیا۔
لگتا ہے کہ وہ بات گول کر گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کا کوئی بھی پروگرام لاک کریں

Post by مجیب منصور »

اوجی نہ گول کروں گا نا ہی کوئی چھکا ماروں گا، فی الحال چوکے کا بھی ارادہ نہیں
ماجد بھائی مجھے جانتے ہی ہیں کہ میں ایک طالب علم ہوں اس دنیا میں
اگر کہیں کوئی اچھی چیز مجھے ملتی ہے تو اسے یہاں شیئر کرتاہوں تاکہ احباب کا فائدہ ہو
باقی میں اس ان لاک پروگرام پر نہ تو کوئی ریسرچ کی ہے نہ پی ایچ ڈی
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”