آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by چاند بابو »

طارق راحیل صاحب یہ تو اچھی بات نہیں ایک طرف تو اشتہا انگیز بیان دیا اور دوسری طرف ساتھ ہی جواب بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by یاسر عمران مرزا »

اچھا تھریڈ ہے،

یہ لیں

Image
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by عتیق »

[center]اور یہ میری سیسٹم کی ہے[/center]


[center]Image

www.jamiamadnia.com[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by نورمحمد »

اضواء بہنا - آپ کی شعر والی ڈسک ٹاپ اچھی ہے . . باقی تصاویر تو میرے پاس اوپن نہیں ہو رہی ہیں - اور بلال بھائی کی تتلی تو دل کو بھا گئی . . v;g v;g ہے

جزاک اللہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by نورمحمد »

عتیق بھائی : آپ کے ڈیسکٹاپ پر آپ کا بیٹا ہے کیا؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by چاند بابو »

میں بھی یہی پوچھنے لگا تھا کہ یہ ننھے میاں کون ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by شازل »

میں‌ نے حال ہی میں نئی انسٹالیشن کی ہے اس لیے فی الحال یہاں کچھ نہیں ہے
Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by محمد شعیب »

نورمحمد wrote:عتیق بھائی : آپ کے ڈیسکٹاپ پر آپ کا بیٹا ہے کیا؟؟؟؟
عتیق ابھی غیر شادی شدہ ہے ;)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by چاند بابو »

شازل بھیا یہ آپ کے مانیٹر کو وٹا کس نے مارا ہے؟؟؟ :lol: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by شازل »

کسی کی نظر لگ گئی ہے v;e;r;y;happ;y
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:شازل بھیا یہ آپ کے مانیٹر کو وٹا کس نے مارا ہے؟؟؟ :lol: :lol: :lol:
شازل wrote:کسی کی نظر لگ گئی ہے v;e;r;y;happ;y
یہ نظر نہیں بھابھی نے جوتا مار کر توڑ ڈالی ہے اب بات بدلنے کے لئے نظر کا سہارا لے رہے ہیں c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by نورمحمد »

بھئی نظر لگ گئی ہے اور آپ خوشی سے ناچ رہے ہیں :^) :^) :^)
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by عتیق »

نورمحمد wrote:عتیق بھائی : آپ کے ڈیسکٹاپ پر آپ کا بیٹا ہے کیا؟؟؟؟


ہا ہا ہا ہا
یہ میرے بھتیجی ہے.

h;a;h;a h;a;h;a v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y :lol: :lol: s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by یاسر عمران مرزا »

میرے ڈیسک ٹاپ پر بھی کوئی تبصرہ کرو یارو.........
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:میرے ڈیسک ٹاپ پر بھی کوئی تبصرہ کرو یارو.........
آپ کے ڈیسک ٹاپ پرگرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں اس لیے اپنا سسٹم چلانے سے پہلے چھتری ساتھ رکھیں.


لیں جی کر دیا "تبصرہ" ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ بلال برادر............ ہا ہا ہا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by چاند بابو »

ارے یاسر بھیا آپ کے ڈیسک ٹاپ پر تبصرہ تو نہیں کر چکا۔
لیکن وہاں موجود سافٹ وئیرز دیکھ کر متاثر ضرور ہوا ہوں۔
بلکہ اتنا متاثر ہوا ہوں کہ آپ کا Rank Traker چرا لیا ہے۔ v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by اضواء »

ڈاکٹر صاحب آپ کی ڈیسک ٹاپ کدھر ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by رضی الدین قاضی »

Image


یہ ہے میرا ڈسک ٹاپ:
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by بلال احمد »

رضی بھائی اضافہ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”