مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

جب تک ہماری نوکری پکی ہے ]:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

اگلے انتخابات پچھلی حکومت کی کارکردگی دیکھ کر کروائے جاتے ہیں۔
اگر ان کی کارکردگی بہتر رہی تو انتخابات کی بجائے ریفرنڈم ہوں گے اور انہیں ہی دوبارہ منتخب کیا جائے گا۔
لیکن اگر کارکردگی اچھی نا رہی تو قبل از وقت یعنی مڈٹرم الیکشن بھی ہو سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

اس کا مطلب ہے کہ ہم یہ امید رکھیں کہ ہم بھی انتخاب میں کھڑے ہو سکتے ہیں جو کہ کسی بھی وقت متوقعہ ہیں :geek: :geek: :geek: :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:اس کا مطلب ہے کہ ہم یہ امید رکھیں کہ ہم بھی انتخاب میں کھڑے ہو سکتے ہیں جو کہ کسی بھی وقت متوقعہ ہیں :geek: :geek: :geek: :geek: :geek: :geek:


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بلال بھائی میرا ایک مشورہ ہے ، آپ انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو ابھی سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی مشق کیجیئے۔
ہو سکتا ہے انتخابات جلد ہو جائیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

بلال احمد wrote:اس کا مطلب ہے کہ ہم یہ امید رکھیں کہ ہم بھی انتخاب میں کھڑے ہو سکتے ہیں جو کہ کسی بھی وقت متوقعہ ہیں :geek: :geek: :geek: :geek: :geek: :geek:
اور جلدی سے بڑے گھر کا چکر بھی لگا آئیں تاکہ انتخاب جیت سکیں :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

رضی بھائی میں آپکے جواب کی وضاحت کا خواہاں ہوں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

ابھی کچھ دیر پہلے بلال بھائی موڈیریٹر کی فہرست میں تھے مگر اب نہیں ہیں، یہ کیا ماجرا ہے؟
Last edited by کراٹے ماسٹر on Mon Aug 16, 2010 12:48 am, edited 1 time in total.
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

پرمشنز کے سلسلے میں گڑبڑ ہو رہی ہے
امید ہے کہ جلد ہی اس مسئلے کو حل کرلیا جائے گا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

^_^ ^_^ ^_^ ^_^ ^_^ ^_^ ^_^
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

آپ دعا جاری رکھیں
اللہ خیر کرے گا. ]:)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

:talk: :talk: :talk: :talk: :talk: :talk:

شازل بھائی کتنی؟؟؟؟؟ ^_^ ^_^ ^_^
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

دوستو پرمیشنز میں خاصی گڑبڑ ہو گئی تھی جو اب درست کر دی گئی ہے صرف بلال بھیا کی پرمیشنر سیٹ کرنا باقی ہیں وہ بھی بس ہوئی ہی چاہتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

وہ کیا ہے نہ چاند بھائی ڈاڈے بندوں کی حکومت ہے تو اختیارات کی تقسیم ایک دفعہ تو مسئلہ پیدا کرے گی نہ :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

جی یہ تو تھا۔
لیکن اب یہ مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے اور آپ بھی مدیر بن چکے لیں۔
اس کا اعلان وعظ و نصحیت کے ساتھ کل کیا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

مطلب حکومت نے اختیارات کی تقسیم کر دی ہے :?: :?: :?:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

جی بالکل
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

مجھے بہت بہت مبارک ہو :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

اب دیکھنا ہے کہ آپ کی حکومت کتنی ترقی کرتی ہے
یہ نہ ہو آپ زرداری کی طرح محلات کی سیر کونکل جائیں :angel:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:رضی بھائی میں آپکے جواب کی وضاحت کا خواہاں ہوں؟

کہاں تو آپ کے انتخابات میں کھڑے ہونے کی بات چل رہی تھی اور آپ بلا انتخاب حکومت کا حصہ بھی بن گئے۔ مبارک ہو!
بلال بھائی آپ زرداری کے کتنے دور کے رشتہ دار ہیں؟
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”