اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by شازل »

آپ ایک عدد ٹیوٹوریل مجھے یا ماجد بھائی کو ذاتی پیغام میں بھیج دیں
پھر نوعیت کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے کہ کیا کیا جائے
مجھے امید ہے کہ کوئی نہ کوئی حل نکال ہی لیں گے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by علی خان »

ٹھیک ہے شازل بھائی تو پھر اپ اپنا ذاتی پیعام چیک کرلیں.

یہ اس ٹیوٹوریل کا پیج ہے. امید ہے اسکے متعلق ایک منفرد فیصلہ دیا جائے گا. انشاء اللہ.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by نالائق »

السلام علیکم

بھائی واہ

میرے سوال کا تفصیل سے جواب دینے کے لیئےشکریہ

تو اردو نامہ کا سفر بہت ہی صبر آزما رہا۔

نئے فورم اکثر دو چار مہینے میں ہی بند ہو جاتے ہیں۔

صحیح معنوں میں چاند بھائی، رضی بھائی اور پپو بھائی کے صبر کی داد دینی پڑیگی، جنہوں نے کافی عرصہ تک اردو نامہ کے لیئے جدوجہد کو جاری رکھا،یہاں تک کہ اردو نامہ کو کامیاب بنا کر ہی دم لیا۔


تینوں بھائیوں کو سلام۔
ساتھ ہی ساتھ شازل بھائی اور مجیب بھائی کو بھی سلام کرتا ہوں جنہوں نے ان تین بھائیوں کا بھر پور ساتھ دیا۔
آخری مقام قبر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by شازل »

اشفاق علی wrote:ٹھیک ہے شازل بھائی تو پھر اپ اپنا ذاتی پیعام چیک کرلیں.

یہ اس ٹیوٹوریل کا پیج ہے. امید ہے اسکے متعلق ایک منفرد فیصلہ دیا جائے گا. انشاء اللہ.

Image
دل تو بہت کرتا ہے اشفاق بھائی لیکن اس سے وہ مسائل ہونگے کہ ہو سکتا ہے اردونامہ ہی بند ہوجائے.
ہم نے ایک بہت معتبر ادارے سے ہوسٹنگ لی ہے اور ان کی پالیسی اس سلسلے میں نہایت سخت ہے
میں ذاتی طور پر اس سلسلے میں معذرت خواہ ہوں
مجبوری ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by علی خان »

کوئی بات نہیں، لیکن میں یہاں پر تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں. کہ اگر کسی کو بھی نٹ ورکنگ کے متعلق کچھ معلومات ویڈیو فارمیٹ میں درکار ہوں تو مجھے اپنا ای میل ایڈریس PM کردیں.
میرے خیال سے اس سے اردونامہ کی پالیسی پر کوئی اثر نہیں پڑھے گا.
اور باقی سوال ہے. میری اپنی ویڈیو کی تو اسکے لئے ٹائم کی کمی کی وجہ سے میری مغزرت قبول کرلیں. شکریہ.
Last edited by علی خان on Sun Aug 08, 2010 3:59 pm, edited 1 time in total.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by بلال احمد »

لو جی ادھر بھی فل سٹاپ لگ گیا. :( :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by بلال احمد »

PMکی کمیونیکشن کا کوئی فرق ہونا تو نہیں چاہیے. کیوں شازل بھیا :talk: :talk: :talk:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by شازل »

بالکل اس کی اجازت ہے بلکہ ماجد بھائی نے تو کہا تھاکہ چرس بھی پی ایم میں‌ایک دوسرے کو بھیج سکتے ہیں ]:)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by علی خان »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by بلال احمد »

تھوڑی سی مجھے بھی بھیج دیں. پیتا تو نہیں ہوں چلو بیچ دوں گا تھوڑے پیسے آ جائیں گے :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by شازل »

پینے میں‌ کیا حرج ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by بلال احمد »

اب اس کی ٹرینگ بھی آپ ہی دے دیں تو اچھا ہو گا ]:) ]:) ]:) ]:)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:بالکل اس کی اجازت ہے بلکہ ماجد بھائی نے تو کہا تھاکہ چرس بھی پی ایم میں‌ایک دوسرے کو بھیج سکتے ہیں ]:)
بڑے بھیا پھر دیر کس بات کی ہے جلدی سے تھوڑی سی بھیج دیں :smoke: :smoke:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:پینے میں‌ کیا حرج ہے
ہاں جی :rofl:


پیتا ہوں غم بھلانے کے لئے 8) 8)
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by S. H. Naqvi »

واہ جی یہ کیا پینے پلانے کی باتیں چل رہی ہیں :^)
ارے بھائیوں ساری قوم پہلے ہی مدہوش ہے مزید کیا چرس اور کیا افیم؟؟؟
ارے کوئی کوئی جاگتا ہے چاند بابو کی طرح....... :)
یہ سویرا بھی ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا.....!
چاند بابو آپ کی کم اردو نامہ کی آپ بیتی پڑھی، پڑھ کر بہت مزا آیا اور دل خوش ہو گیا. آپ کی ہمت اور حوصلے کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی......! دعا ہے کہ اللہ آپ کی ترقی کا یہ سفر یوں ہی جاری رکھے اور آپ کی علم کی طلب کی ہر دم سیرابی ہوتی رہے اور دعا ہے کہ طلب علم کبھی ختم نہ ہو کہ یہی تو ترقی کا راستہ ہے....!
دعا ہےکہ اللہ اردو نامہ کو بھی دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطاء فرمائے اور اس کی رونق میں ہر دم اضافہ ہوتا رہے. آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ارے واہ جی واہ ہم تو پتہ نہیں کہاں سوئے رہے اور یہاں داد و تحسین و خراج تحسین کے ساتھ واہ واہ کا شور بپا ہے۔
تمام دوستوں کا بے حد شکریہ جنہوں نے میری داستان کو دلچسپی سے پڑھا اور اس پر میری ہمت افزائی کی۔
میرا یہاں‌یہ پوری داستان لکھنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ دوستوں کی ہمت میں بھی اضافہ ہو اور وہ بھی اپنی عملی زندگی میں اسی طرح اپنے غصے کا درست طریقے سے استعمال کریں۔
سن کر خوشی ہوئی کہ اردونامہ کے بہت سے اراکین کی پہلے سے ہی یہی کہانی ہے اور انہوں نے اسی ہمت کا مظاہرہ کیا جو ایک سلجھے شخص سے توقع کی جا سکتی ہے۔
اشفاق بھیا تو بڑے ماسٹر نکلے علم کی بلندیوں پر فائز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by چاند بابو »

نالائق wrote:السلام علیکم

بھائی واہ

میرے سوال کا تفصیل سے جواب دینے کے لیئےشکریہ

تو اردو نامہ کا سفر بہت ہی صبر آزما رہا۔

نئے فورم اکثر دو چار مہینے میں ہی بند ہو جاتے ہیں۔

صحیح معنوں میں چاند بھائی، رضی بھائی اور پپو بھائی کے صبر کی داد دینی پڑیگی، جنہوں نے کافی عرصہ تک اردو نامہ کے لیئے جدوجہد کو جاری رکھا،یہاں تک کہ اردو نامہ کو کامیاب بنا کر ہی دم لیا۔


تینوں بھائیوں کو سلام۔
ساتھ ہی ساتھ شازل بھائی اور مجیب بھائی کو بھی سلام کرتا ہوں جنہوں نے ان تین بھائیوں کا بھر پور ساتھ دیا۔
آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔
بس آپ نے پوچھ لیا پھر میں سے سوچا کہ اسے شئیر کر ہی دیا جائے۔
ہوسکتا ہے میری تحریر سے کسی اور کے دل میں بھی محنت کے سوتے پھوٹ پڑیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by علی خان »

نہیں ماجد بھائی میں تو کچھ بھی نہیں ہوں. اپنے سامنے اپ جیسے لوگوں کو دیکھتا ہوں تو لگن اور بھی بڑھ جاتی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by بلال احمد »

جی ہم تو آپ سب ماسٹر حضرات کو دیکھ دیکھ کر دل خوش کر رہے ہیں.اور اللہ پاک سے امید کرتا ہوں کہ وہ ہمیں بھی ایسی ہمت کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

Post by شازل »

چاند بھیا مجھے پھنسا دیتے ہیں آج انہیں‌ ایک ٹاسک دیتے ہیں کہ آئی آر سی پر میں نے اپنا نک رجسٹر تو کرلیا ہے لیکن کس طرح اپنے رجسٹر شدہ نام سے کنکٹ ہوں گا
اور یہ کہ میں ایک چینل کس طرح بناؤں گا جو کہ مستقل بن جائے.
ایک الگ تھریڈ میں اس کا ٹیوٹوریل لکھ دیں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”