موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

یہئ کہ وہ کون اور کہاں سے ہے ؟
درس اسلام
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by علی خان »

اپ مجھے انکا نمبر PM کر دیں. نام اور لوکیشن معلوم ہوجائیگا. لیکن لوکیشن کی گارنٹی مشکل ہے. باقی کام ہو جائے گا.انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

نمبر کس نیٹ ورک کا ہے بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by شازل »

یہ تو کافی گھمبیر صورتحال ہے
مدرس بھیا آپ اسے اپنے بلاگ کا پتہ دے دیں 8)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

لڑکیاں‌زونگ استعمال کررہی ہیں‌
درس اسلام
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by علی عامر »

بھائی۔
اللہ توبہ کرو۔
اور بھی دکھ ہیں ... محبت کے سوا۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

یا ر میں‌نے کب محبت کی ہے میں‌ایک شادی شدہ آدمی ہوں‌8جنوری کو نکاح ہوا ہے
4 جولائی کو میری شادی ہے
کو ئی اگر مجھے تنگ کرے تو میرا کیا قصور ؟
درس اسلام
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by علی عامر »

آپ سمجھ دار بنئے، ہو سکتا ہے کہ بھابی آپ کے بارے میں کسی سے چیک کروا رہی ہوں۔اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹنے والا معاملہ ہو جائے ...
4-جولائی کو شادی ہے تو پیشگی مبارک باد قبول فرماتے ہوئے ۔تزکرۃ البالا سے پیچھا ہی چھڑوا لیں تو بہتر ہے۔
اب تو دن بھی بہت کم رہ گئے ہیں اور اپنی انرجی کا مصرف دیگر لا حاصل معاملات میں ضائع نہ کریں۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

آپ کی نصیحت پر عمل تو میں‌پہلے ہی کر چکا ہوں لیکن
کیا
شریف لوگوں‌کو اگر کو ئی تنگ کرے تو اس کا کو ئی حل نہیں‌؟
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

جس کمپنی کا نمبر ہے اسکی ہیلپ لائن پر شکائت کریں ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by علی عامر »

مدرس بھائی ، لگتا ہے آپ اس کہاوت پر عمل پیرا ہیں۔
میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں ... لیکن کمبل مجھے نہیں چھوڑتا۔

:oops: :oops:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by شازل »

بلکہ کمبل کا پتہ بھی پوچھا جارہا ہے
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

نا بابا نا
کمبل کا پتہ یوں‌پو چھا جارہا ہے کہ اپنے کی ہی کو ئی شرارت نہ ہو
لیکن سوال پھر یہئ ہے
جو ابھی تک جوں‌ کا توں‌ ہے کیا اگر کو ئی کسی کو اس طرح تنگ کرنا چاہے تو وہ کرتا رہے ؟
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

اعجازالحسینی wrote::P :P
یا ر کچھ لکھو بھی صرف اشاروں‌سے کیا سمجھا نا چاہتے ہو
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by چاند بابو »

مدرس بھیا آپ کے لئے ایک مخلصانہ مشورہ یہ ہے کہ جس موبائل کمپنی کی سم سے آپ کو فون کیئے جا رہے ہیں اس کے کسٹمر سروس سنٹر یا فرنچائز آفس میں رابطہ کریں اور ان کے پاس اپنی شکایت درج کروائیں بہت امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو سکے تو پھر پی ٹی اے کی ویب سائیٹ پر ان کے کمپلینٹ فارم کو بھرنے کے بعد اپنی شکایت انہیں روانہ کر دیں ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ کونسی فرنچائز یا کسٹمر کئیر سنٹر نے آپ سے تعاون نہیں کیا ہے فوری اثر ہو گا اور شفا ملے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by علی عامر »

اگر اب بھی تشفی نہ ہو تو پھر ہماری بھابی سے مشورہ کر لیں ۔ امید ہے وہ خود ہی اُس کو ڈھونڈ لیں‌گی۔ :P
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

تمام دوستوں کا بہت شکریہ
میرا معاملہ حل ہو چکا ہے
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے، کون ہے وہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیسی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

بھائی کو ئی غیر ہی تھی مجھے کسی پروگرام میں دیکھ مجھے تنگ کرنے کی ٹھانی
بس اس نے یہ غلطی کے کہ اپنے ابو کے نمبر سے فون کردیا
اور میں بعد میں اس کے ابوکو فون کردیا یوں‌قصہ ختم ہوگیا
الحمد للہ
لیکن اگر یہ نا ہو تا تو کیا ہوتا :?:
درس اسلام
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”