Page 2 of 2

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Wed Mar 02, 2011 8:02 pm
by چاند بابو
الکبیر بھیا کا غلطیوں کی نشاندہی اور اعجاز الحسینی صاحب کا مجھ سے پہلے ان غلطیوں کی درستگی کا بہت بہت شکریہ۔

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Thu Mar 03, 2011 11:16 am
by الکبیر
شعبہ تدریس کے عنوان کے تحت سوائے ایک آپشن کے، کسی کی بابت کچھ نہیں بتایا گیا جبکہ اس کی ذیل میں کافی کچھ لکھا ہوا ہے. :!:

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Thu Mar 03, 2011 2:44 pm
by الکبیر
مراسلہ کھولنے پر اوپر دی گئی دو آپشنز کو درست کریں:

1- دوست کو برقی رخط بھیجیں

2- اگلا موضوّ

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Fri Mar 04, 2011 3:22 pm
by نورمحمد
الکبیر wrote:مراسلہ کھولنے پر اوپر دی گئی دو آپشنز کو درست کریں:

1- دوست کو برقی رخط بھیجیں

2- اگلا موضوّ

چاند بھائی :ano:un:ce:me:nt

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Fri Mar 04, 2011 6:37 pm
by چاند بابو
الکبیر wrote:شعبہ تدریس کے عنوان کے تحت سوائے ایک آپشن کے، کسی کی بابت کچھ نہیں بتایا گیا جبکہ اس کی ذیل میں کافی کچھ لکھا ہوا ہے. :!:
السلام علیکم

محترم بھیا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہماری غلطیوں کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ بلکہ بڑی محنت کر رہے ہیں ہماری غلطیاں پکڑنے کی۔
جیسا کہ مندرجہ بالا تحریر میں آپ نے نشاندہی کی تو اصل بات یہ ہے کہ بھائی ہر موضوع پر لکھنا بہت مشکل ہے اور مجھ اکیلے کے بس کی بات نہیں ہے البتہ میرے ذہن میں یہ تھا کہ جیسے جیسے دوست کسی بابت پوچھتے جاتے ہیں میں یہاں ویسے ویسے لکھتا جاؤں گا۔
اب انشااللہ کوشش کروں گا کہ مزید بھی لکھ دوں۔
الکبیر wrote:مراسلہ کھولنے پر اوپر دی گئی دو آپشنز کو درست کریں:

1- دوست کو برقی رخط بھیجیں

2- اگلا موضوّ
جن غلطیوں کی نشاندہی آپ نے کی ہے میں انہیں دیکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہوں براہ مہربانی پھر سے بتایئے کہ کہاں پر یہ غلطیاں موجود ہیں اور اگر ہو سکے تو اس کی ایک تصویر بنا کر لگا دیں انشااللہ ان کی فوری درستگی کر دی جائے گی۔

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Sat Mar 05, 2011 10:32 am
by اعجازالحسینی
بھیا انکو آپ ہی درست کر سکتے ہیں

[center]Image[/center]

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Sat Mar 05, 2011 8:18 pm
by چاند بابو
جی بہت بہت شکریہ الکبیر اور اعجاز الحسینی صاحبان آپ کی ہدایات پر عمل کیا جا چکا ہے اور غلطیوں کی درستگی کر دی گئی ہے۔

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Thu Mar 24, 2011 2:55 pm
by الکبیر
کسی دوست کی فرمائش پر فورم کے لئے بینرز تحفتآ پیش ہیں.
اگر پسند آئیں تو منگوا سکتے ہیں. یہ سب کورل ڈرا میں تیار کئے گئے ہیں:

[center]Image[/center]

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Thu Mar 24, 2011 5:15 pm
by بلال احمد
کبیر بھائی بینرزکیلئے شکریہ لیکن بینر لگانے والے اپنے بینر لگوا رہے ہیں :lol: :lol: :lol:


اب واپسی پر ہی ایک نئے بینر کے ساتھ آپ کے بینر دیکھ پائیں گ v_v_f

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Thu Mar 24, 2011 5:19 pm
by نورمحمد
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Fri Mar 25, 2011 8:44 am
by الکبیر
آپ دونوں افراد نے شاید میرے پیغام پر دھیان نہیں دیا..... p:a:t:a:i
کسی منتظم دوست نے اس سائٹ کے اوپر ہی لگانے کے لئے مجھ سے بینرزکی فرمائش کی تھی.

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Fri Mar 25, 2011 11:54 am
by نورمحمد
الکبیر wrote:آپ دونوں افراد نے شاید میرے پیغام پر دھیان نہیں دیا..... p:a:t:a:i
کسی منتظم دوست نے اس سائٹ کے اوپر ہی لگانے کے لئے مجھ سے بینرزکی فرمائش کی تھی.
بھئی . . . جنھوں نے فرمائش کی تھی وہی تو لمبی چھٹی پر ہیں . . .

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Sat Mar 26, 2011 4:58 pm
by اعجازالحسینی
الکبیر wrote:آپ دونوں افراد نے شاید میرے پیغام پر دھیان نہیں دیا..... p:a:t:a:i
کسی منتظم دوست نے اس سائٹ کے اوپر ہی لگانے کے لئے مجھ سے بینرزکی فرمائش کی تھی.
بھیا آج چاند بابو کی شادی ہے اسی سلسلہ میں اشفاق بھائی ، بلال بھائی اور میں اعجازالحسینی بوریوالہ پہنچے ہوئے ہیں

یہ کام اب چاند بھائی شادی کے ہنگاموں سے فراغت کے بعد ہی کریں گے ۔

بینر بنانے کے لئے بہت بہت شکریہ

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Sat Mar 26, 2011 5:14 pm
by بلال احمد
الکبیر wrote:آپ دونوں افراد نے شاید میرے پیغام پر دھیان نہیں دیا..... p:a:t:a:i
کسی منتظم دوست نے اس سائٹ کے اوپر ہی لگانے کے لئے مجھ سے بینرزکی فرمائش کی تھی.
محترم کبیر بھائی میں شائید آپکو صحیح طور نہیں سمجھا پایا.
مطلب یہ تھا کہ
چاند بھائی کی شادی ہے تو وہ فراغ ہونے کے بعد ہی بینر دیکھ سکیں گے.
آپنے بینر بنائے اس کیلئے میں پہلے بھی شکریہ ادا کر چکا ہوں اور مزید پھر شکریہ قبول کریں.

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Sat Mar 26, 2011 8:43 pm
by الکبیر
شکریہ قبول فرما لیا گیا ہے. r;o;s;e
چاند بھائی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو. ;fl;ow;er;
(چن نے وی چن چاڑ ای لیا آخر کار)
j;a;t;d;a;an;c;e

Re: منتظمین حضرات متوجہ ہوں ۔

Posted: Sat Mar 26, 2011 9:25 pm
by شازل
ایک اور منتظم ادھر بھی ہے لیکن بہت مصروف.