اردو نوٹ پیڈ

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ۔

لیکن ایک مسئلہ ہے۔

کیا کچھ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ یہ سافٹ وئیر بغیر ڈاٹ نیٹ کے چل سکے۔ میرا مطلب ہے کہ اس کا ایک پیکج بنائیں اور اس میں ڈاٹ نیٹ کی صرف وہ فائلز رکھ دیں جن کی مدد سے یہ سافٹ وئیر چلتا ہے اور پھر اس کی ایک انسٹالیشن EXE بنا دیں۔

کیا یہ ممکن ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
ہونے کو تو کیا نہیں ہو سکتا؟

لیکن ڈاٹ نیٹ فریم ورک کر اجزا جتنے اچھے ہوں گے اردو سپورٹ اتنی زیادہ اچھی ہو گی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

یہ تو ٹھیک ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یوزر یہ پسند نہیں کرتے ہیں کہ پہلے نوٹ پیڈ ڈاونلوڈ کیا جائے پھر اس کے لئے 20 ایم بی کا ڈاٹ نیٹ فریم ورک ڈاونلوڈ کیا جائے اور تب جا کے یہ چلے۔ اس سے پہلے ہی ان کی ہمت جواب دے جاتی ہے اور وہ اس کا کوئی متبادل تلاش کرنے لگتے ہیں۔

میرے خیال میں یہ ایک بہت کارآمد چیز ہے اور اسے مزید مقبول بنانے کے لئے یہ اقدام ضروری ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

چاند بابو wrote:یہ تو ٹھیک ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یوزر یہ پسند نہیں کرتے ہیں کہ پہلے نوٹ پیڈ ڈاونلوڈ کیا جائے پھر اس کے لئے 20 ایم بی کا ڈاٹ نیٹ فریم ورک ڈاونلوڈ کیا جائے اور تب جا کے یہ چلے۔ اس سے پہلے ہی ان کی ہمت جواب دے جاتی ہے اور وہ اس کا کوئی متبادل تلاش کرنے لگتے ہیں۔

میرے خیال میں یہ ایک بہت کارآمد چیز ہے اور اسے مزید مقبول بنانے کے لئے یہ اقدام ضروری ہیں۔
میں نے اس ہر کبھی کام نہیں کیا کوشش کرتا ہوں شاید داؤ چل جاے :lol:

آپ یہ لنک دیکھیں

http://www.codeguru.com/forum/showthread.php?p=1618991
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ

میرے خیال میں یہ لنک آپ کی مدد کرے گا۔
[link]http://dotnet.mvps.org/dotnet/faqs/?id= ... rk&lang=en[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

السلام علیکم لو جی سجنو ایک وار فر
یعنی دوبارہ حاضر ہوں ہیلپر نام سے ایک آپشن کا اضافہ کیا ہے جس میں اردو ورڈ لسٹ ایڈ ہے اور اس میں تقریبا ڈیڑہ لاکھ کے قریب الفاظ شامل ہیں جو نے لوگوں کی اردو لکھنے اور اور پڑھنے میں مدد کریں گے
Image

اس کے علاوہ رائٹ کلک مینو اچھا کیا ہے
زوم کی آپشن
فونٹ کیپر شامل کیا

Image

امید ہے کوشش پسند آے گی والسلام

Download


http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip

Official link

http://downloads.bookspk.com/softwares/984-notepad.html
Last edited by hackerspk on Mon Mar 08, 2010 10:28 pm, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

بہت خوب بہت شاندار کام کیا ہے آپ نے۔
جزاک اللہ ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by شازل »

میں ایکس پی میں‌ڈاٹ نیٹ ضرور رکھتا تھا کیونکہ ہردوسرا سافٹ ویئر اس کے بغیر نہیں‌چلتا تھا
آج کل میرے خیال میں ڈاٹ نیٹ کا ورژن 3.5 سروس پیک 1 آیا ہوا ہے
میں نے گزشتہ دنوں جب کورل ڈرا پندرہ کو انسٹال کیا تو اس تازہ ترین ورژن کے بغیر نہیں‌چلتا تھا
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

السلام علیکم کداں فر سجنو ول او؟
ایک بار پھر حاضر ہوں کچھ نے آپشنز کے ساتھ

کتابوں کی لسٹ میں رائٹ کلک مینو ایڈ کر دیا ہے جس میں
کاپی
پیسٹ
کٹ
ڈیلیٹ
کی آپشن آپ کو کتابوں کو ترتیب دینے میں مزید مدد دے گی

Image

اور ایک اپنی دیرینہ خواہش پوری کی ہے رائٹ کلک مینو میں ٹرانسلیٹ کا آپشن دے دیا ہے جس لفظ کو ٹرانسلیٹ کرنا مقصود ہو اس کو سلیکٹ کر کے رایٹ کلک کر کے ٹرانسلیٹ کریں کسی بھی متن کا ترجمعہ کرتے وقت یہ آپشن آپ کے لیے کافی مددگار ثابت ہو گی

Image

ایک اور خوبی یہ ڈالی ہے کہ آپ کے سسٹم میں انسٹالڈ زبانوں سے کام لے کر بھی آپ اس میں لکھ سکتے ہیں آپ کو صرف کی بورڈ لے آوٹ انسٹال کرنا ہو گا

Image

Download


[link]http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip[/link]

Official link

[link]http://downloads.bookspk.com/softwares/984-notepad.html[/link]

والسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ

یقینا اب تک پایا تکمیل تک پہنچنے والے اردوسافٹ وئیرز میں سے یہ سب سے بہتر سافٹ وئیر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by شازل »

کیوں نا اسے پورٹیبل ورژن میں بدل لیں
میں کوشش کرکے دیکھتا ہوں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by شازل »

میں نے اس کا پورٹیبل ورژن بنا لیا ہے
یعنی اب انسٹالیشن کی ضرورت نہیں ہوگی
ایک سنگل فائل پر کلک کرکے اسے چلا سکتے ہیں
اگر کہیں‌گے تو اسے کہیں اپ لوڈ کردوں گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

ارے واہ کمال ہے شازل بھیا تسی وی کمال او

ارے یار بالکل کرو ضرور کرو اسے اپلوڈ

کیوں جی کیا رائے ہے سب کی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

شازل wrote:میں نے اس کا پورٹیبل ورژن بنا لیا ہے
یعنی اب انسٹالیشن کی ضرورت نہیں ہوگی
ایک سنگل فائل پر کلک کرکے اسے چلا سکتے ہیں
اگر کہیں‌گے تو اسے کہیں اپ لوڈ کردوں گا
شازل بھایی کیا یہ پہلے پورٹایبل نا تھا؟ صرف ان زپ کرنا پڑتا تھا

ویسے اس کا نام بھی تجویز کر دے کویی بھایی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by شازل »

hackerspk wrote:
شازل wrote:میں نے اس کا پورٹیبل ورژن بنا لیا ہے
یعنی اب انسٹالیشن کی ضرورت نہیں ہوگی
ایک سنگل فائل پر کلک کرکے اسے چلا سکتے ہیں
اگر کہیں‌گے تو اسے کہیں اپ لوڈ کردوں گا
شازل بھایی کیا یہ پہلے پورٹایبل نا تھا؟ صرف ان زپ کرنا پڑتا تھا

ویسے اس کا نام بھی تجویز کر دے کویی بھایی
ہاں جی یہ پہلے ہی پورٹیبل تھا
میں نے سنگل فائل بنا دی بس
کچھ اور تبدیلیاں اگر کرنی ہوں تو ...پھر اپ لوڈ کردوں گا
hackerspk
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Tue Feb 09, 2010 6:08 pm

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by hackerspk »

ہاں جی یہ پہلے ہی پورٹیبل تھا
میں نے سنگل فائل بنا دی بس
کچھ اور تبدیلیاں اگر کرنی ہوں تو ...پھر اپ لوڈ کردوں گا[/quote]
گستاخی کی معافی چاہوں گا مگر میں تو اس میں تبدیلیاں کرتا رہوں گا جب بھی کویی نیا آپشن ذہن میں آیا میں اس میں ڈال دوں گا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by شازل »

اوکے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

نہیں کیا مطلب؟
شازل بھیا کیا آپ کے پورٹیبل سافٹ وئیر میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی فائلز بھی موجود نہیں ہیں؟
کیا اسے چلانے کے لئے بھی ڈاٹ نیٹ ڈاونلوڈ‌کر کے چلانا پڑے گا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by شازل »

میں نے ڈاٹ نیٹ کی فائلوں کا کوئی آپشن نہیں‌رکھا 8)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by چاند بابو »

کیا مطلب میں سمجھا نہیں ،
کیا آپ کا پیکج ڈاونلوڈ کر کے فوری چل سکے گا یا اس کے لئے بھی ڈاٹ نیٹ کی ضرورت موجود ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نوٹ پیڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
میرے خیال سے ابھی یہ بہت مستحکم سافٹ وئیر نہیں ہوا ہے. اس اسٹیج پر اسپر اسطرح کا کام مناسب نہیں ، جیسا کے خود ہیکر بھی کہہ رہے ہیں کہ اسمیں تبدیلیاں جاری ہیں یعنی" بیٹا " ہے. استعمال کے بعد مجھے بھی محسوس ہوا کہ یہ تو ابھی ایڈیٹر لِٹ کا بھی مکمل بدل نہیں ہو سکا ہے گو اسمیں بہت اضافی ورک ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”