اجازت ؟؟ مطلوب ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

ذیشان wrote:
فتاة القرآن wrote:جی بھائی
ارسال کر دیا ہے آپکو

جزاک اللہ خیرا
بہن میل تو پہنچ گئی مگر جس جگہ پر تحریر کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی لگی ہوئیں ہیں وہاں صرف دو تصویریں نظر آرہی ہیں اس کے علاوہ تمام تصویروں میں صرف فریم کی جگہ تو بنی ہوئی ہے مگر تصویر نہیں ہے .
اس لیے براہ مہربانی دوبارہ میل کریں جس میں تحریر کے ساتھ ساتھ تمام تصویریں‌بھی متعلقہ موضوع کے ساتھ منسلک ہوں .جزاک اللہ تعالی احسن الجزاء
اوکے ان شاء اللہ
[center]مقالاتي

Image[/center]
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by ذیشان »

فتاة القرآن wrote:

اب کی بار آپ کی میل میں تو ایک بھی تصویر نظر نہیں آرہی تھی میں نے مختلف براوزرز میں میل کھول کر دیکھی ہے سب میں یہی مسئلہ ہے یعنی پہلے سے بھی زیادہ پوزیشن خراب تھی ایسا لگتا ہے کہ میل کرتےوقت آپ تصاویر لگانے میں کچھ غلطی کر رہیں ہیں .اس لیے آپ یہاں‌فورم پر ماہرین سے تصاویر لگانے کے بارے میں مشورہ اور رہنمائی لےلیں .شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

شازل بھائی
اور رضی بھائی
اور ایک تیسرے بھائی بھی ہیں
ان سب بھائیوں کو میں نے یہ میلز کی ہے

کیا ان تمام بھائیوں کے پاس بھی تصاویر شو نہیں ہو رہی ہیں‌؟؟
پلیئز کوئی بھائی رپلائے دیں تاکہ میں میل میں دوبارہ تصاویر اٹیچ کروں

کیا کسی بھی بھائی کے پاس تصاویر شو نہیں ہو رہیں ؟؟

جزاکم اللہ خیرا
[center]مقالاتي

Image[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
تمام لوگوں میں بندہ ہی جواب سے محروم ہے. :cry: کیا چاند بابو سےشفارش کرانا پڑے گی. :?: :?: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by رضی الدین قاضی »

فتاة القرآن wrote:شازل بھائی
اور رضی بھائی
اور ایک تیسرے بھائی بھی ہیں
ان سب بھائیوں کو میں نے یہ میلز کی ہے

کیا ان تمام بھائیوں کے پاس بھی تصاویر شو نہیں ہو رہی ہیں‌؟؟
پلیئز کوئی بھائی رپلائے دیں تاکہ میں میل میں دوبارہ تصاویر اٹیچ کروں

کیا کسی بھی بھائی کے پاس تصاویر شو نہیں ہو رہیں ؟؟

جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہن میرے میل پر بھی تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں۔
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

انا للہ و انا الیہ راجعووووون

اچھا کیا ذیشان بھائی اور رضی بھائی نے بتا دیا

پہلے تو کسی نے مجھ سے یہ شکایت نہیں کی اس لیے مجھے خبر ہی نہیں‌تھی
جزاک اللہ کل خیر ذیشان بھائی

میں ابھی دوبارہ اٹیچ کر کے سب کو نشر کرتی ہوں
ان شاء اللہ
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
تمام لوگوں میں بندہ ہی جواب سے محروم ہے. :cry: کیا چاند بابو سےشفارش کرانا پڑے گی. :?: :?: :mrgreen:
بھیا آپ نے کوئی سوال یہ نہیں کیا تو کیا جواب دیتے ہم بھی ؟؟؟

آپ سوال تو کریں سب جواب دینے کے لیے تیار ہیں

ان شاء اللہ
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

رضی اور ذیشان بھائی
میں نے شیعوں کی حقیقت والی میل تو دوبارہ کر دی ہے اگر اس بار بھی تصاویر شو نا ہو رہی ہوں تو ضرور خبر دیں

اور دوسری بات

دوسری میل جو کہ شیعوں کے ہی متعلق ہے

تم کس دین کے پیروکار ہو ؟؟

کیا اس میل میں بھی تصاویر شو نہیں ہو رہیں ؟؟؟
[center]مقالاتي

Image[/center]
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by ذیشان »

فتاة القرآن wrote:رضی اور ذیشان بھائی

فتاۃ القرآن شکایت کرنے کے بعدآپ کی تین میل موصول ہوئیں‌ہیں‌جن کی تفصیل یہ ہے
1: shioon ki haqiqat Sun, 1/3/10
2: تم کس دین کے پیروکار ہو ؟؟؟ Sun, 1/3/10
3: shioon ki haqiqat 10:19 PM
ان میں‌سے کسی میں مضمون کے ساتھ تصویر نہیں ہے صرف فریم ہی نظر آتے ہیں‌.ہاں البتہ جو تصاویر آپ نے ڈاون لوڈ کرنے کے لیے اٹیچ کی ہیں‌ وہ ضرور اب بھی اور پہلے بھی موجود ہیں‌ مگر ہمارا موضوع تو وہ تصاویر ہیں‌ جو مضمون کے اندر موقع کے اعتبار سے ہیں‌.اس لیے ذرا توجہ کے ساتھ درست طریقے پر یہ تصاویر لگا کر ارسال کریں.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by رضی الدین قاضی »

بہن میرے ساتھ بھی یہی مسلہ ہے جو ذیشان بھائی کے ساتھ ہے۔

بھائی میں نے یہی میل اپنی دوسری آدی پر میل کر کے چیک تو صحیح‌ واضح‌تھیں‌

مگر مجھے تو سمجھ نہیں‌ کیسے کروں‌؟؟

اب آپ ہی کوئی ایسا طریقہ بتا دیں‌؟؟

می‌نے تو اٹیچ بھی کیا مگر پھر بھی شو نہیں‌ہو رہیں‌

کیا دونوں میلز میں یہی پرابلم ہے ؟؟

یا آپ مجھے کسی فورم یا بلاگ کا بتا دیں جہاں میں یہ اپلوڈ کر کے آپ سب کو لنک دے دوں ؟؟
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by شازل »

بھئی تصاویر تو دکھائی دے رہی ہیں
ذیشان صاحب آپ میرے خیال میں امیج کو ڈسپلے نہیں‌کرا رہے ہیں
Image
اس پر کلک کریں تو تمام امیجز دکھائی دیں گے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:بھئی تصاویر تو دکھائی دے رہی ہیں
ذیشان صاحب آپ میرے خیال میں امیج کو ڈسپلے نہیں‌کرا رہے ہیں
Image
اس پر کلک کریں تو تمام امیجز دکھائی دیں گے
شازل بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے ذیشان بھائی کو جو مشورہ دیا اس پر میں نے عمل کیا اور اب میں تصاویر دیکھ سکتا ہوں۔

محترمہ فتاة القرآن بہن اب تمام تصاویر نظر آرہی ہیں۔
تکلیف کے لیئے معذرت چاہتا ہوں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by ذیشان »

شازل wrote:بھئی تصاویر تو دکھائی دے رہی ہیں
ذیشان صاحب آپ میرے خیال میں امیج کو ڈسپلے نہیں‌کرا رہے ہیں
Image
اس پر کلک کریں تو تمام امیجز دکھائی دیں گے
یہ مشورہ جی میل کے لیے ہے یا پھر یاہو میل کے لیے؟
اگر یہ جی میل کے لیے ہے تو مجھے تو مسئلہ یاہو میل میں ہے کیونکہ مجھے تو ہر بار یاہو کے ایڈریس پر میل کی گئی ہے .
اب یاہو میل کے لیے کوئی طریقہ بتائیں.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

ذیشان wrote:
شازل wrote:بھئی تصاویر تو دکھائی دے رہی ہیں
ذیشان صاحب آپ میرے خیال میں امیج کو ڈسپلے نہیں‌کرا رہے ہیں
Image
اس پر کلک کریں تو تمام امیجز دکھائی دیں گے
یہ مشورہ جی میل کے لیے ہے یا پھر یاہو میل کے لیے؟
اگر یہ جی میل کے لیے ہے تو مجھے تو مسئلہ یاہو میل میں ہے کیونکہ مجھے تو ہر بار یاہو کے ایڈریس پر میل کی گئی ہے .
اب یاہو میل کے لیے کوئی طریقہ بتائیں.شکریہ

تو ذیشان بھیا آپ مجھے اپنی ہوٹمیل آئی ڈی دے دیں‌ میں ‌اس پر میل کر دیتی ہوں
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

[center]
شازل wrote:بھئی تصاویر تو دکھائی دے رہی ہیں
ذیشان صاحب آپ میرے خیال میں امیج کو ڈسپلے نہیں‌کرا رہے ہیں
Image
اس پر کلک کریں تو تمام امیجز دکھائی دیں گے
الحمد للہ

شکریہ بھیا
آپ مسئلہ کو سمجھ گئے
بہت شکریہ
ورنہ میں تو پریشان تھی کہ شاید اتنی لمبی لسٹ کو میل کی تھی کسی کے پاس بھی تصاویر شو نہیں ہو رہی ہونگی

آپ نے ذہنی پریشانی دور کر دی

جزاک اللہ کل خیر

Image[/center]
Last edited by فتاة القرآن on Tue Jan 05, 2010 11:11 pm, edited 1 time in total.
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

رضی الدین قاضی wrote:
شازل wrote:بھئی تصاویر تو دکھائی دے رہی ہیں
ذیشان صاحب آپ میرے خیال میں امیج کو ڈسپلے نہیں‌کرا رہے ہیں
Image
اس پر کلک کریں تو تمام امیجز دکھائی دیں گے
شازل بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے ذیشان بھائی کو جو مشورہ دیا اس پر میں نے عمل کیا اور اب میں تصاویر دیکھ سکتا ہوں۔

محترمہ فتاة القرآن بہن اب تمام تصاویر نظر آرہی ہیں۔
تکلیف کے لیئے معذرت چاہتا ہوں۔

[center]کوئی بات نہیں‌
بس الحمدللہ مسئلہ تو حل ہوگیا

Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by ذیشان »

تو ذیشان بھیا آپ مجھے اپنی ہوٹمیل آئی ڈی دے دیں‌ میں ‌اس پر میل کر دیتی ہوں
میں نے اپنا جی میل کا ایڈریس پی ایم کر دیا ہے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by انصاری آفاق احمد »

فتاة القرآن wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
تمام لوگوں میں بندہ ہی جواب سے محروم ہے. :cry: کیا چاند بابو سےشفارش کرانا پڑے گی. :?: :?: :mrgreen:
بھیا آپ نے کوئی سوال یہ نہیں کیا تو کیا جواب دیتے ہم بھی ؟؟؟

آپ سوال تو کریں سب جواب دینے کے لیے تیار ہیں

ان شاء اللہ
اسلام علیکم
آپ کی ھدایت کے مطابق
pm میں اپنا e-mail address دیا تھا -جواب نہیں ملنے پر یہ لکھا تھا. آپ کی میل اسپام فولڈر میں مل گئ.
جو سب کا مسلئہ ہے.تصویر نہ نظر آنے کا وہی میرا بھی ہے. جو بات میری سمجھ میں آئی وہ آپ کو ری میل کردی.آپ کی میل کے ساتھ سو اب آپ خود ہی مشاہدہ فرما لیں.اگر آپ تک پہنچ جائے تو :!: :!: :!:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

انصاری آفاق احمد wrote:
فتاة القرآن wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
تمام لوگوں میں بندہ ہی جواب سے محروم ہے. :cry: کیا چاند بابو سےشفارش کرانا پڑے گی. :?: :?: :mrgreen:
بھیا آپ نے کوئی سوال یہ نہیں کیا تو کیا جواب دیتے ہم بھی ؟؟؟

آپ سوال تو کریں سب جواب دینے کے لیے تیار ہیں

ان شاء اللہ
اسلام علیکم
آپ کی ھدایت کے مطابق
pm میں اپنا e-mail address دیا تھا -جواب نہیں ملنے پر یہ لکھا تھا. آپ کی میل اسپام فولڈر میں مل گئ.
جو سب کا مسلئہ ہے.تصویر نہ نظر آنے کا وہی میرا بھی ہے. جو بات میری سمجھ میں آئی وہ آپ کو ری میل کردی.آپ کی میل کے ساتھ سو اب آپ خود ہی مشاہدہ فرما لیں.اگر آپ تک پہنچ جائے تو :!: :!: :!:
بھائی میں یاہو یوز ہی نہیں کرتی اس لیے مجھے اس کی پرابلم سمجھ نہیں آرہی

فلحال میں نے آپ کو ابھی دوسری میل کر دی ہے اٹیچ کر کے

اور اگر ممکن ہو تو آپ بھی اپنی ہوٹمیل آئی ڈی پی ام کر دیں تو اس پر میل کرنے مین سہولت رہے گی
[center]مقالاتي

Image[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”