تحریر ہاکس کا فونٹ..

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by شازل »

اللہ نے خیر کردی
چاند بھائی میں نے اردو وطن پر فونٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور کامیاب رہا ہوں
اب میرے فورم پر نستعلیق فونٹ کے زریعے ایڈیٹر میں اردو لکھی جارہی ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by اعجازالحسینی »

پر یہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by شازل »

یہاں بھی ہو جائے گا لیکن ہمیں‌سب سے پہلے کوئی نئی تھیم تلاش کرنی ہے تاکہ اسی پر کام کرسکیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by چاند بابو »

اچھا ایسی بات ہے۔
چلو ٹھیک ہے شکر ہے کہ کوئی تھیم مر نہیں گیا۔

اب آپ ہی یہ بجلی کا کام کیجئے تاکہ کوئی نقصان کا اندیشہ نہ رہے۔ :cry:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:اچھا ایسی بات ہے۔
چلو ٹھیک ہے شکر ہے کہ کوئی تھیم مر نہیں گیا۔

اب آپ ہی یہ بجلی کا کام کیجئے تاکہ کوئی نقصان کا اندیشہ نہ رہے۔ :cry:
اسلام علیکم
نگرانی تو بحرحال آپ کی ہی ذمّہ ہے...
اور جناب شازل بھائی میں نے اردو وطن کا آٹھواں ممبر شریف ہونے کا شرف حاصل کرلیا ہے
اور ایک ائیرر بھی کھا چکا.مگر وہ میری غلطی تھی. رجسٹر ہونے کے بعد کوکیز مسلہ کررہیں تھیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by شازل »

آپ کوکیز بھی کھا لیتے تو مزا ہی اور ہوتا 8)
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by اعجازالحسینی »

ممبر شریف ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by شازل »

کیوں کیا شریف ہونے پر آپکو اعتراض‌ہے :roll:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by رضی الدین قاضی »

انصاری آفاق احمد wrote:
چاند بابو wrote:اچھا ایسی بات ہے۔
چلو ٹھیک ہے شکر ہے کہ کوئی تھیم مر نہیں گیا۔

اب آپ ہی یہ بجلی کا کام کیجئے تاکہ کوئی نقصان کا اندیشہ نہ رہے۔ :cry:
اسلام علیکم
نگرانی تو بحرحال آپ کی ہی ذمّہ ہے...
اور جناب شازل بھائی میں نے اردو وطن کا آٹھواں ممبر شریف ہونے کا شرف حاصل کرلیا ہے
اور ایک ائیرر بھی کھا چکا.مگر وہ میری غلطی تھی. رجسٹر ہونے کے بعد کوکیز مسلہ کررہیں تھیں.
آفاق بھائی ممبر شریف کی جگہ ‘رکن شریف‘ کہتے تو ذیادہ مناسب ہوتا۔ :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by اعجازالحسینی »

ممبر جتنے شریف ہوتے ہیں وہ آپ بخوبی جانتے ہیں :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by شازل »

ایک منبر شریف بھی ہوتا ہے
بھلا بتائیے تو یہ کیا ہوتا ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:ایک منبر شریف بھی ہوتا ہے
بھلا بتائیے تو یہ کیا ہوتا ہے


جناب آپ جس منبر شریف کی بات کر رہے ہیں وہاں سے مسجد میں امام صاحب خطبہ دیتے ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by شازل »

رضی بھائی آپکی معلومات بہت عمدہ ہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by اعجازالحسینی »

بھیا ممبر اور منبر میں زمیں آسمان کا فرق ہوتا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by چاند بابو »

:D :D :D :D :D :P :P :P :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by شازل »

لیکن میں‌نے ایک اخبار(مقامی) میں منبر کو ممبر ہی لکھا ہوا دیکھا تھا، :P
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
ہاں بھائی صحیح فرمایا..پر "شریفوں" کی "شرافت" بھی کچھ کم نہیں رہی...
اب ممبر کی جگہ رکن اور شریف کی جگہ شریر ہی ٹھیک رہے گا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by رضی الدین قاضی »

:roll:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
کیا یہ موضوع کا فل اسٹاپ ہے :?: :?: :?: :?: :?: :mrgreen: :mrgreen: :lol: :lol:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تحریر ہاکس کا فونٹ..

Post by اعجازالحسینی »

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”