خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ شادی کب کر رہے ہیں ؟
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Post by م۔م۔مغل »

محترم رضی صاحب۔
اردو نامہ میں تہہِ دل سے خوش آمدید
آپ سے تعارف تو ایک گوشے میں ہو ہی چکا ہے مگر میں نے سوچا کہ باقائدہ بھی آپ کے خیر مقدم کو حاضر ہوا جائے۔

امید ہے کہ آپ کا لطف و کرم یونہی جاری رہے گا۔
نیازمند
م۔م۔مغل
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

محترم جناب مغل صاحب السلام علیکم !
یہ میری خوش نصیبی ہے کہ آپ جیسی ہستی سے ہم کلام ہونے کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ آپ کی محبت و شفقت کی ہمیشہ ضرورت رہےگی ۔
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Post by خرم ابن شبیر »

السلام علیکم جناب رضی الدین قاضی صاحب جب میں نے آپ کا نام پڑھا تو مجھے ایسا لگا کہ ملتان کے مشہور شاعر جناب رضی الدین رضی صاحب ہیں لیکن جب آپ کا پورا نام پڑھا اور جگہ کا نام دیکھا تو پتہ چلا آپ تو ان کے ہم نام ہے میری طرف سے بھی خوش آمدید جناب
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ خرم بھائی ۔
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں

Post by بوبی »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم !
جی خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں۔
میں نئی بمبئی ، ہندوستان کا رہنے والا ہوں۔ مجھے کمپیوٹر سے کافی دلچسپی ہے ، اور انٹر نیٹ پر اردو کے نئے سائٹ تلاش کرنا میرا شوق ہے۔
رضی بھائی میرے خیال میں یہ تعارف ناکافی ہے
کچھ نجی زندگی کے بارے میں بھی بتائیں‌
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں

Post by شازل »

ناراض نہ ہوجائیں :P
Post Reply

Return to “استقبالیہ”