ایک کتاب دوست کاتذکرہ(از خاورچودھری)

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب بھائی آپ آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں۔
کاش آپ کی سستی دور ہو جائے۔ اور ہمیں بھی آپ کی تحاریر پڑھنے کا موقع مل جائے۔
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

مجیب منصور آپ کے بارے میں جان کر مسرت ہوئی
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شکریہ خاور صاحب
اور رضی بھیا میں ربڑ کی مانند ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے چھپے رستم۔

بھیا جی ضربِ مومن میرا پسندیدہ ترین اخبار ہے اور میں اس کا مستقل قاری ہوں۔ بھیا جی اگر آپ وہاں لکھتے رہے ہیں یہاں بھی لکھئے نہ میں وہاں لکھنے والے تمام احباب کا بہت احترام کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ ان احباب کی حالاتِ حاضرہ پر گہری نظر ہے اور یہ ابھی تک زرد صحافت سے بالکل پاک ہیں۔

آپ پلیز اردونامہ کے لئے بھی لکھا کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

جزاک اللہ چاند صاحب ،آپ کی پسند کا پڑہ کر بیحد خوشی ہوئی کیونکہ وہی میری پسند بھی خاور صاحب کی بھی پسند ہے یہ ایک حسین امتزاج یہاں جمع ہے
چاندبابوصاحب ۔اب ان شاء اللہ آپ کے حکم پر عمل ہوگا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ مجیب بھیا مجھے انتظار رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب بھائی مجھے بھی انتظار رہے گا۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

آپ بھائیوں کا بھت شکریہ ۔کیوں مجھے شرمندہ کررہے ہیں
لیجیے آپ کے حکم کی تعمیل کردی ذرا یہاں آکر دیکھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ مجیب بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو ناول”