ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by چاند بابو »

محترم عزیز امین صاحب میں کچھ زیادہ سمجھ تو نہیں پایا ہوں مگر مجھے لگتا ہے کہ آپ یہ آن لائن ریڈیو صرف انٹرنیٹ کی حد تک رکھنا چاہتے ہیں شاید.
یعنی اس کے لئے آپ کوئی فریکونسی حاصل کرنے کی بجائے شاید صرف انٹرنیٹ تک ہی محدود رہنا چاہتے ہیں.
کیا میں درست سمجھا ہوں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by میاں محمد اشفاق »

محترم مجھے سرے سے اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کچھ تفصیلاء بتایئے.
شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

چاند بابو wrote:محترم عزیز امین صاحب میں کچھ زیادہ سمجھ تو نہیں پایا ہوں مگر مجھے لگتا ہے کہ آپ یہ آن لائن ریڈیو صرف انٹرنیٹ کی حد تک رکھنا چاہتے ہیں شاید.
یعنی اس کے لئے آپ کوئی فریکونسی حاصل کرنے کی بجائے شاید صرف انٹرنیٹ تک ہی محدود رہنا چاہتے ہیں.
کیا میں درست سمجھا ہوں؟
میری خواہش تو یہی ہے یہ ریڈیو آن لائن بھی ہو اور ریڈیو پر بھی مکمل معلومات کچھ دن بعد ملے گی انتظار فرمائیے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

میاں محمد اشفاق wrote:محترم مجھے سرے سے اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کچھ تفصیلاء بتایئے.یہ آپ چاند بابو یا شعیب صاحب سے پوچھ لیں یا دھاگہ غور سے پڑھیں شکریہ
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by چاند بابو »

عزیز میاں برا مت منانا آپ شاید اتنے فارغ ہیں‌ کہ آپ کے پاس کرنے لائق کوئی کام نہیں ہے اسی لئے آپ اس طرح کے بے تکے کام کرتے نظ‌ر آتے ہیں.
میرا مطلب یہ آئیڈیا سے نہیں بلکہ آپ کے اس قدر جلد باز رویئے سے ہے.
ابھی ریڈیو بنا نہیں، ریڈیو بنانے والا ابھی فارغ نہیں، آپ کو ریڈیو کا کوئی تجربہ نہیں.
یہ آپ کو پتہ نہیں ریڈیو چلے گا کیسے چلائے گا کون.
ابھی تک آپ کو یہ تک نہیں پتہ ہے کہ ریڈیو فریکونسی کیا ہوتی ہے اور کہاں سے ملتی ہے.
آپ یہ بھی نہیں جانتے کہ یہ ریڈیو آن آئیر ہو گا یا صرف آن لائن ہو گا.

اور ہمارے ساتھ آپ باقاعدہ اس طرح مزاکرات کر رہے ہیں جیسے اس کا لائنسنس اردونامہ اتھارٹی نے جاری کرنا ہو.
ارے بھئی سب سے پہلے اپنی پہلی پوسٹ سے لے کر آخری پوسٹ تک پڑھ لو کہ آپ نے کہاں پر کیا لکھا ہے.
آپ کی پوسٹ سے کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ آپ چاہتے کیا ہیں.
اور آپ کے ساتھ جو دوسرے موصوف ہیں ایم اے رضا صاحب ہماری جانے بلا وہ کون ہیں‌ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں.

بھائی اگر کچھ کرنے کا ارادہ ہے تو اس کی مکمل تفصیلات لکھیں اس پر تجاویز مانگنے سے پہلے آپ کے پاس اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کا جو پلان ہے وہ بتایئے پھر لوگوں سے تجاویز بھی مانگیں اور چندہ بھی مگر سب سے پہلے تو آپ کو خود کو علم ہونا چاہئے کہ آپ کرنے کیا جا رہے ہو.

چلئے اب شروع سے اس دھاگے کو پڑھئے اور ایک نہایت جامع قسم کی پوسٹ لکھئے جس میں تمام تفصیلات ہوں کہ ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز ہے کیا، اس کو شروع کرنے کا ارادہ رکھنے والے کون صاحب ہیں، آپ کی حیثیت وہاں کیا ہے، ریڈیو کا لائسنس کون اور کب لے گا، کیا کسی کو اس سے پہلے ریڈیو چلانے کا تجربہ ہے، کیا مطلوبہ آلات آپ کے پاس موجود ہیں اگر نہیں تو وہ کہاں سے آئیں گے، ماہانہ خرچ کتنا ہو گا اور کون کرے گا، سٹاف ممبر کتنے ہوں گے وغیرہ وغرہ، یہ تمام معلومات دیں پھر ہم سے مشورہ طلب کیجئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

سالانہ خرچ 800روپے جو کہ ایک دوست جس کو آپ نہیں جانتے وہ دیں گے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

ریڈیو کا تجربہ رضا صاحب کو ہے اس لئے لائسنس کا کوئی مسئلہ نہیں
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

مجھے فریکونسی کا پتہ ہے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

آپ بھی زرہ صبر رکھیں مارچ کے آخر تک ریڈیو بھی چل جائے گا انشا اللہ فریکونسی بھی نوٹ فرما لیجئے گا. میں تو سمجھتا تھا آپ نے ایک عدد فورم بنایا تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ کوئی کام کھیر کھانے جیسا نہیں ہوتا.اگر کوئی بات ناگوار گزرے تو معذرت میرا مطلب کسی کا دل دکھانا نہیں ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by چاند بابو »

ارے یار عزیز میاں ایک تو آپ بات بات پر روٹھ جاتے ہو.
میں چاہتا ہوں کہ آپ جو بھی شئیرنگ کرو یا کوئی بھی کام کرو اس کا آپ کو خود کو پتہ ہونا چاہئے.
اصل میں آپ تمام معلومات لئے بغیر جب بھی چلتے ہیں تو ناکامی کے امکانات اتنے ہی زیادہ بڑھ جاتے ہیں.
اب دیکھو نا آپ کہہ رہے ہو کہ ریڈیو کا سالانہ خرچ 800 روپے آئے گا تو محترم میری سمجھ سے تو یہ منتق بہت باہر ہے.
ارے یار آٹھ سو سالانہ میں تو کوئی ڈومین بھی نہیں ہوتا ہے اور آپ ہو کہ ایک پورا ریڈیو آٹھ سو سالانہ میں چلانا چاہتے ہو.

میاں اب کہوں گا تو برا مان جاو گے مگر کسی نے آپ کو الو بنا ضرور دیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

میں خود حیران اور پریشان ہوں پر ایسا رضا صاحب نے کہا تھا ممکن ہے باقی اخراجات وہ خود برداشت کر رہے ہوں.
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

https://www.facebook.com/volunteerscaring?ref=hl" onclick="window.open(this.href);return false;
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by شاہنواز »

یہ ریڈیو کہاں اور کیسے کام شروع کرے گا آن نیٹ
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

شاید منڈی بہاولدین سے آن لائن نشریات شروع کرے گا ممکن ہے یہ نشریات ریڈیو سے بھی سنی جائے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

کل شام 9 بجے تجرباتی نشریات کی امید ہے جس کا لنک میرے اور رضا صاحب کے پیج پر ہوگا
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

ایک نیا ویڈیو کلپhttps://www.facebook.com/volunteerscaring?ref=hl
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by محمد شعیب »

میں نے آپ کی پوسٹ کو ایڈٹ کر کے ویڈیو ایمبڈ کر دی ہے. ابھی ویڈیو دیکھ کر جواب لکھتا ہوں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by محمد شعیب »

ویڈیو میں اردو نامہ کا ایڈریس شامل کرنے کا شکریہ
جو صاحب تعارف پیش کر رہے تھے یہ اس لائن میں پروفیشنل نہیں لگتے. امید ہے آگے چل کر پروفیشنلز سے کام لیا جائیگا جو اس سلسلے کو اچھی طرح سے آگے بڑھا سکیں.
ویڈیو میں ریڈیو اور ویب ٹی وی کا ذکر ہے تاہم ابھی تک کسی ریڈیو کی فریکونسی یا ویب ٹی وی کی ویب سائٹ نہیں بنی. تفصیلات ناکافی ہیں.
بہر حال سوچ اچھی ہے اللہ مدد فرمائے ..
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

ریڈیو کا بھی لنک ہو گا کیونکہ یہ نیٹ ریڈیو ہے
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”