Page 2 of 2

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Thu Jan 08, 2015 8:40 pm
by محمد شعیب
اور کامران خان نے جو پشتو شعر لکھا ہے

چہ پہ زڑہ کہ دے سا عیب نہ وئ رحمانہ
خکولے مخہ تا پہ کاتوں کہ گناہ نشتہ

اس کا مطلب ہے کہ
اے رحمان، جب تیرے دل میں کھوٹ نہیں ہے تو
خوبصورت چہرے کو دیکھنے میں کوئی گناہ نہیں ہے.

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Fri Jan 09, 2015 2:44 pm
by اضواء
بہت ہی خوب اور بہترین شعر ہے ;fl;ow;er;

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Tue Jan 13, 2015 7:19 pm
by بلال احمد
کامران خان wrote:
{أضواء} wrote:
محمد شعیب wrote: درمیان قعر دریا تختہ بندم کردہ ای
باز می گوئی کہ دامن تر مکن ہشیار باش

اُردو سے ترجمہ چاہئیے ..... ;fl;ow;er;
:geek:

یہ آپ مجھے کہاں لے کر آہ گئی أضواء ان لوگوں کی بولی سمجھ سے باہر ہے

پی کے فلم ہے ساری
مطلب آپ اپنے آپ کواس گولوا میں بغیر ٹکٹ سینما میں بیٹھا ہوا محسوس کر رہے ہیں :o :o

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Tue Jan 13, 2015 8:40 pm
by محمد شعیب
ناہی بلال بھائی
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے :)

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Tue Jan 13, 2015 10:41 pm
by اضواء
اب کیا ہوااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا......................

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Wed Jan 14, 2015 3:26 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:ناہی بلال بھائی
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے :)
مطلب منیجر لوگ لوگوں کے ڈر کا ناجائز فائدہ چاک رہے ہیں a;n;g;e;r;y

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Wed Jan 14, 2015 4:35 pm
by اضواء
بلال احمد wrote:
محمد شعیب wrote:ناہی بلال بھائی
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے :)
مطلب منیجر لوگ لوگوں کے ڈر کا ناجائز فائدہ چاک رہے ہیں a;n;g;e;r;y

میں نے تو کچھہ بھی نہیں کہا ہے :P

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Wed Jan 14, 2015 9:21 pm
by محمد شعیب
بلال احمد wrote:
محمد شعیب wrote:ناہی بلال بھائی
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے :)
مطلب منیجر لوگ لوگوں کے ڈر کا ناجائز فائدہ چاک رہے ہیں a;n;g;e;r;y
بلال بھیا ایہاں تپسوی کونو ناہی ہے ..

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Tue Jan 20, 2015 7:50 am
by احمد سراج الامین
میرے خیال میں اصل خوبصورتی ہندوستان اور پاکستان کی عورتوں میں ہے , اور جنہیں سعودی خواتین کہا گیاہے وہ بھی اصلا ہند و پاک ہی کی نسل ہے کیونکہ اکثر عربی شیوخ ہند وپاک سے خواتین تلاش کرتے ہیں

اگر انکی خواتین میں خوبصورتی ہوتی تو ادھر ادھر منھ نہ مارتے

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Tue Jan 20, 2015 9:41 am
by نورمحمد
:geek: :geek:

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Tue Jan 20, 2015 3:04 pm
by اضواء
احمد سراج الامین wrote:میرے خیال میں اصل خوبصورتی ہندوستان اور پاکستان کی عورتوں میں ہے , اور جنہیں سعودی خواتین کہا گیاہے وہ بھی اصلا ہند و پاک ہی کی نسل ہے کیونکہ اکثر عربی شیوخ ہند وپاک سے خواتین تلاش کرتے ہیں

اگر انکی خواتین میں خوبصورتی ہوتی تو ادھر ادھر منھ نہ مارتے

:geek: :geek:

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Tue Jan 20, 2015 5:57 pm
by محمد شعیب
احمد سراج الامین wrote:میرے خیال میں اصل خوبصورتی ہندوستان اور پاکستان کی عورتوں میں ہے , اور جنہیں سعودی خواتین کہا گیاہے وہ بھی اصلا ہند و پاک ہی کی نسل ہے کیونکہ اکثر عربی شیوخ ہند وپاک سے خواتین تلاش کرتے ہیں

اگر انکی خواتین میں خوبصورتی ہوتی تو ادھر ادھر منھ نہ مارتے
بندہ آپ کی رائے سے متفق نہیں. عرب کا حسن بھی مانا ہوا ہے. لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عرب ممالک میں مردوں کی تعداد عورتوں سے زیادہ ہے.
[link]http://www.aneki.com/men_women.html[/link]
اس لنک پر چیک کر لیں. اس لئے عرب کو شادیوں کے لئے عجم سے رشتے تلاش کرنے پڑتے ہیں.

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

Posted: Tue Sep 01, 2015 11:18 pm
by شاہنواز
السلام علیکم

بات یہ ہے کہ حسن ، حسن ہوتا ہے چاہے وہ عرب ہو جنوبی ایشیا یا شمالی ایشیا لیکن جو خوبصورتی پاکستانی خواتین میں ہے وہ کہیں نہیں پائی جاتی- اس کی ایک وجہ ہے کہ پاکستانی خواتین گھروں میں کام کرتی ہیں اور کسرت سے ان میں جو روحانی جذبہ پیدا ہوتا ہے ان کے چہروں سے عیاں ہوتا ہے -