Page 2 of 2

Posted: Fri Sep 12, 2008 8:05 am
by رضی الدین قاضی
جناب عزیز امین صاحب جو تجویز چاند بھائی نے رکھی ہے آپ اسے قبول کر لیجیئے۔

Re: آپ کا فورم لاجواب ہے۔

Posted: Fri Aug 08, 2014 8:28 pm
by عزیزامین
مجھے منظور ہے یہ تجویز جواب کا انتظار ہے شکریہ

Re: آپ کا فورم لاجواب ہے۔

Posted: Fri Aug 08, 2014 9:30 pm
by محمد شعیب
عزیزامین wrote:مجھے منظور ہے یہ تجویز جواب کا انتظار ہے شکریہ
چھ سال بعد منظوری ملی . ہاہاہاہا

Re: آپ کا فورم لاجواب ہے۔

Posted: Sat Aug 09, 2014 2:32 am
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہا
چھ سال بعد اچانک تجویز منظور کرنے کا بہت شکریہ.
مگر یہ آفر محدود مدت کے لئے تھی اب نہیں رہی.