Page 2 of 3

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu May 15, 2014 9:47 am
by محمد شعیب
اور کوئی ؟؟
اگر کسی کو بھی جواب معلوم نہ ہو تو اس کا کیا حل ہو گا ؟
میں نے آپشنز بھی سے دیئے ..

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu May 15, 2014 7:12 pm
by چاند بابو
یار مجھے نہیں‌پتہ.
آپ ہی بتا دو اور اپنے نمبر بڑھا لو.
ویسے اگر آپ کا جواب کسی کے پلے نا پڑا تو پھر آپ کو جرمانہ بھی ہو گا.

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu May 15, 2014 7:47 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:یار مجھے نہیں‌پتہ.
آپ ہی بتا دو اور اپنے نمبر بڑھا لو.
ویسے اگر آپ کا جواب کسی کے پلے نا پڑا تو پھر آپ کو جرمانہ بھی ہو گا.
h.a.h.a
بھائی یہ ایک سائنٹیفک سوال ہے. کچھ دن پہلے میں نے اپنے ساتویں کلاس کے بھتیجے کی سائنس کی کتاب میں پڑھا تھا.
اگر کل تک کسی نے جواب نہ دیا تو میں خود بتلا دونگا. اور مجھے 2 پوائنٹس مل جائیں گے :rock:

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu May 15, 2014 9:18 pm
by چاند بابو
چلئے تو پھر بتایئے اس کا جواب.

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Sun May 18, 2014 11:25 am
by محمد شعیب
اچھا تو پھر سنیں ..
لکڑی اور بریڈ
ان دونوں میں ہائیڈروجن، کاربن اور آکسیجن ہوتی ہے. لیکن ان کا امتزاج الگ الگ ہوتا ہے. مثلا بریڈ میں یہ اس ترتیب سے ہوتے ہیں.
لکڑی کا فارمولہ C6H10O5
بریڈ کا فارمولہ C6H12O6
اس لئے ایک کو کھایا جاسکتا ہے اور دوسرے کو نہیں ..

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Sun May 18, 2014 8:02 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہا
ایسے سوالات پوچھیں گے تو آپ کو کسی کو انعام دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی.
خوب سوالات پوچھیں اور پھر اسلام آباد کے کسی مہنگے ہوٹل میں‌ خود ہی ڈنر کر آئیے گا.
کیونکہ نا اور کسی کا بھتیجا ساتویں میں ہو اور نا اسے جوابات آئیں.
خیر اچھا سوال تھا مگر حد سے زیادہ مشکل بھی.

ویسے اگر آپ سوال تھوڑے مختلف انداز سے کرتے تو شاید کئی لوگ اس کا جواب دے دیتے.
سوال ایسے بنتا تو اچھا تھا.
وہ کونسی دو اشیاء ہیں جن کا سائنسی فارمولا ایک ہی ہے مگر اس میں سے ایک کو ہم کھا سکتے ہیں مگر دوسری کو نہیں.

خیر اگر آپ اس طرح سوال لکھ دیتے تو شاید ہم بھی دو پوائنٹ جیت جاتے مگر آپ نے تو ہمیں ہرانے کی قسم کھائی ہے اس لئے سوال ویسے ہی بنتا تھا جیسے آپ نے کیا تھا. :P

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Mon May 19, 2014 2:39 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a
آپ نے ہی کہا تھا کہ سوالات مشکل ہونے چاہئیں ...

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Tue May 20, 2014 6:45 pm
by چاند بابو
جی ہونے تو چاہیں مگر سوال تو درست کریں.

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Sun Jun 01, 2014 5:09 pm
by محمد شعیب
بھائی سوال تو درست ہی تھا.
خیر
اب اگلا سوال کوئی اور پوچھے ..

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu Jun 12, 2014 11:45 am
by محمد شعیب
کوئی نہیں پوچھ رہا تو میں ہی پوچھ لیتا ہوں

سوال: بلوچستان کے شہر "ژوب" کا پرانا نام بتلائیں ..

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu Jun 12, 2014 4:48 pm
by اےآرفاروقی
بالکل اشارہ دیں.

انعام میں ممبر کو جیتنے پر اس کے اوتار کے ساتھ "فورم کا ذہین ممبر" جلی حروف میں ایک یا دو ماہ کے لیے لگایا جا سکتا ہے.

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu Jun 12, 2014 4:54 pm
by اےآرفاروقی
محمد شعیب wrote:کوئی نہیں پوچھ رہا تو میں ہی پوچھ لیتا ہوں

سوال: بلوچستان کے شہر "ژوب" کا پرانا نام بتلائیں ..
اپوزئی
فورٹ سنڈیمان بھی کہتے تھے

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu Jun 12, 2014 11:59 pm
by محمد شعیب
جواب درست ہے
فورٹ سنڈیمین
دراصل اس شہر میں انگریز کے وقت جو گورنر تھا اس کا نام سنڈیمین تھا. اس نے یہاں ایک قلعہ بنایا جسے فورٹ سنڈیمین کا نام دیا. یہ شہر بھی اسی قلعے کے نام سے مشہور ہو گیا. بعد میں اس کا نام تبدیل کر کے ژوب رکھا گیا.
بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا نام زہوب رکھا گیا تھا. واللہ اعلم
فورٹ سنڈیمین کی ایک تصویر
Image

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Sun Jun 15, 2014 1:35 pm
by چاند بابو
بہت خوب.

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Wed Jun 25, 2014 9:10 pm
by محمد شعیب
نیا سوال کون پوچھے گا ؟

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Wed Jun 25, 2014 10:31 pm
by چاند بابو
پتہ نہیں؟

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu Aug 07, 2014 12:30 pm
by محمد شعیب
سوال:
چاند پر قدم رکھنے والا دوسرا انسان کون تھا ؟

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Thu Aug 07, 2014 6:16 pm
by چاند بابو
[center]Image[/center]
[center]ایڈون بز الڈرین (EDWIN "BUZZ" ALDRIN)[/center]

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Fri Aug 08, 2014 10:40 pm
by مدرس
جو پہلے کے بعد آیا

Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟

Posted: Fri Aug 08, 2014 11:40 pm
by محمد شعیب
سوال:
چاند پر جانے والے پہلے خلائی مشن کا نام کیا تھا ؟