Page 2 of 2

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Posted: Tue May 27, 2014 2:03 am
by لدھیانوی
بہت بہتر-جزاکم اللہ

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Posted: Sat May 31, 2014 9:58 pm
by یاسر عمران مرزا
بلاگ ڈاٹ کام ایک ایسی سروس ہے جس پر آپ مفت میں آڈیو فائلز رکھ کر ڈاؤن لوڈ یا آن لائن چلانے کے لیے رکھ سکتے ہیں، جیسے میں نے اس پر قرآن ایم پی 3 نامی بلاگ بنا رکھا ہے جس میں مکمل قرآن موجود ہے، لنک یہ رہا.
http://quranmp3.blog.com" onclick="window.open(this.href);return false;