♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:رضی بھیا آپ کے کہنے کے مطابق میں نے انڈیا گھومنے کا ارادہ کرلیا ہے اور سب کے پاسپورٹ پر انڈین ویزہ لگاکر

لالیئے ہیں بھیا کے ساتھہ مین بھی گئی تھی انڈین ایم بی سی

سبکے پاسپورٹ پر تین ماہ کا ویزہ لگ چکا ہے
پر میں نے 6 ماہ کا ویزہ لگائی ہوں

آپ نے میری بات رکھ لی .
بہت بہت شکریہ بہنا.
اب ٹکٹ کا انتظام آسانی سے ہو جائے گا .ان شاء اللہ
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by رضی الدین قاضی »

زین wrote:سر حدیں پار نہ کریں اضواء سسٹرررررررررررر آج کل طالبانوں نے سب کچھ بگاڑ کے رک ریا ہے ۔ہر جگہ بم اور خون ریزی شروع ۔
معصوم لوگ روزی روٹی کے واسطے گھروں سے نکلتے ہیں اور بعد میں ان معصوموں کی لاشیں واپس آتی ہیں ۔
آج کسی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے ۔اللہ ان کو غرق کریں جو کسے کے چراغ بجھاتے ہیں ۔آمین
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بہت افسوس ہوتا ہے خون خرابے کی خبریں سن کر.

اللہ رب العزت آپ کے ملک میں امن و امان قائم فر مائے، اور ان قاتلون کو ہدایت دے .آمین
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by بلال احمد »

ثم آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:رضی بھیا آپ کے کہنے کے مطابق میں نے انڈیا گھومنے کا ارادہ کرلیا ہے اور سب کے پاسپورٹ پر انڈین ویزہ لگاکر

لالیئے ہیں بھیا کے ساتھہ مین بھی گئی تھی انڈین ایم بی سی

سبکے پاسپورٹ پر تین ماہ کا ویزہ لگ چکا ہے
پر میں نے 6 ماہ کا ویزہ لگائی ہوں

آپ نے میری بات رکھ لی .
بہت بہت شکریہ بہنا.
اب ٹکٹ کا انتظام آسانی سے ہو جائے گا .ان شاء اللہ

جی بھیا ٹکٹ بھی آگئے ہے

سعودی ائرسے تو بکنگ نہیں ملی اور نا انڈین ائر سے
پر گلف ( طیران الخلیج ) سے اتوار کے دن کے ٹکٹ مل گئے
فی الحال تو
دس سیٹ مکمل ہے
نہیں معلوم کون آینگے اُدھر

آپ سب کی دعاؤں کے محتاج ہے

خیر خوبیت سے یہ سفر آسان ہوجائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:

اضواء بہنا میری دعائیں آپ اور آپ کے تمام گھر والوں کے ساتھ ہے.

اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے سفر کو آسان فرمائے. آمین

اللھم آمین یارب العالمین !!!

الله يجزاك خير رضی بھیا

آپ کا بہت بہت شکریہ !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by زین »

خدا کے لیے اس فورم کا کچھ کیجئیے ۔بہت سلو چلتا ہے ۔مجھے تو چکر آتے ہیں اس فورم کی رفتار دیکھ کر ۔
پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز کچھ کریں۔
بہت سلووووووووووووووووووووووووووووووو ہے قسم سے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

چلو آپ نے قسم کہا ہی لیا ہے تو اب پکا یقین آگیا ہے

ویسے ہمارے ناظمین کو اس بات کی خبر ہے

آپ بس انتظار کا مزہ لیتے رہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by زین »

یہ کیا اب مجھے مزہ نہیں چا ہئیے اب آپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ کتنا سلو ہے کیونکہ میں ابھی تک لڑی کھلنے کے انتظار میں بیٹھا تھا ۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by زین »

شکر ہے لڑی پھرررررررررررررررررررررررررررر کھل گئی

اب آپ پیستی رہو
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
:o :o :o :o
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ......

ہم تو چلے پردیس ہم پردیسی ہوگئے چھوٹا اپنا دیس ہم پریسی ہوگئے

;( ;( ;( ;( ;(

اگر جانے انجانے میں ہم سے کچھہ بھول ہوگئی تو

امید کرتی ہوں کے آپ سب ہماری اُن باتوں کو بھول چکے ہونگے

ان شاء اللہ

پھر سے ملنے کی کوشش رہیگی !!!

دل نا مانے مگر آج جانا بھی ہے
اپنے چاہنے والوں سے کیا ہوا وعدہ نبھانا بھی ہے

سامنے ایک نئی خوشیاں بھی ہے
پیچھے اپنا پیارا ملک بھی ہے
s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e

خداحافظ[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہن انٹر نیٹ کی دنیا ایک ایسی دنیا ہے جس سے دنیا کے کسی بھی کونے میں رہو ، اور کسی سے ملنا چاہوں تو یہ انٹر نیٹ ہماری مدد کے لیئے ہمیشہ تیار رہتا ہے.

اس لیئے غم نا کرو بہن

ان شاء اللہ ہم اسی جگہ ملتے رہیں گے.
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by پپو »

جی ہاںرضی بھیا نے درست کہا پرزور اپیل ہے کہ

ہمیں یاد رکھنا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ......

آج شام میں ان شاء اللہ ( الامارات) ابوظبی جارہی ہوں ...

اور باذن اللہ بہت جلد واپس آنے کی کوشش کرونگی

اپنی دُعاؤں میں مجھے بھی شامل رکھنا ...

اگر جانے انجانے میں کچھہ بھول ہوگئی تو نظرانداز کردینا اور معاف بھی کردینا.....

خداحافظ ....

:hai: :hai: :hai:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ......

آج شام میں ان شاء اللہ ( الامارات) ابوظبی جارہی ہوں ...

اور باذن اللہ بہت جلد واپس آنے کی کوشش کرونگی

اپنی دُعاؤں میں مجھے بھی شامل رکھنا ...

اگر جانے انجانے میں کچھہ بھول ہوگئی تو نظراداز کردینا اور معاف بھی کردینا.....

خداحافظ ....

:hai: :hai: :hai:

اللہ حافظ

بہنا وہاں سے بھی آپ اردو نامہ پر تشریف لا سکتی ہو.

اور ہاں بہنوں کو دعا سلام کہنا.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپ کا سفر بخوبی تمام ہو۔ آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

آپ سب کا بہت بہت شکریہ ...

ان شاء اللہ پھر ملینگے :hai: :hai:

خداحافظ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

a.a ....

مجھے دو دن کی چھٹی چاہئیے :P کیا مجھے مل سکتی ہے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by منور چودری »

چھٹی :( کس بات کی چھٹی b:e:a:t کیسی چھٹی p:a:t:a:i
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”