رجسٹر حاضری نمبر09

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حاضری کے لیے حاضر

پریزنٹ :emo:

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

غنیمت b:e:a:t آپ کے دیدار تو ہوئے be;a

آپ کی حاضری be;at;in;g; لگ رہی ہے

اور بہت ہی شکریہ اور خوشی کے ساتھہ ;fl;ow;er; s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

حاضری لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

حاضری لگا دی جائے پلیز.
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته
;fl;ow;er;

جی ہاں

لگ گئی آپ کی حاضری

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by زین »

السلام علیکم
لو جی میں بھی حاضر ہوں
ماشٹرنی کدھر ہیں آپ جلدی سے میری حاضری لگا دیں
کیونکہ مجھے کہیں جانا ہے جلدی کریں

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

کہاں جانے کی اتنی جلدی ہے جناب.
میری اطلاعات کے مطابق تو آپ کی ابھی شادی بھی نہیں ہوئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
لو جی میں بھی حاضر ہوں
ماشٹرنی کدھر ہیں آپ جلدی سے میری حاضری لگا دیں
کیونکہ مجھے کہیں جانا ہے جلدی کریں

[center]Image[/center]
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

خوبصورت پھول پئیش کرنے پر آپ کا ;fl;ow;er; خوبصورت سا شکریہ r:o:s:e

آپ کی حاضری لگ گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ r:o:s:e

پر آپ یہ جلدی جلدی کی رٹ کیوں لگائے بیٹھے ہوآجکل be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:کہاں جانے کی اتنی جلدی ہے جناب.
میری اطلاعات کے مطابق تو آپ کی ابھی شادی بھی نہیں ہوئی ہے.

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

دیکھونا جب بھی آتے ہے جلدی جلدی کہہ کر بھاگ جاتے ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

انہیں روکنا آپ کا کام ہے مجھے کیوں شکایت لگاتی ہو.
میری تو بس حاضری لگا دو باقی آپ جانو اور زین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:انہیں روکنا آپ کا کام ہے مجھے کیوں شکایت لگاتی ہو.
میری تو بس حاضری لگا دو باقی آپ جانو اور زین.
a.a

اچھا توپوری اور کھلی اجازت v;e;r;y;happ;y s;mi;i;e مل گئی ہے h;a;h;a

اب کیا ہوگا be;a آنے تو دوصحیح :P

آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

ارے جلاد صاحبہ تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھو دیکھو بچہ صرف تمہارے گھورنے پر ہی اتنا ڈر گیا ہے کہ یہاں آتے ہی بغیر حاضری لگوائے بھاگ گیا.
اب ذرا میری حاضری لگا دیں اور جلدی سے اس کا پیچھا کریں کہیں یہاں سے بھگوڑا ہی نہ ہو جائے.
دیکھیں کہیں ویڈیو گیمز کی دکان پر کھڑا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by زین »

السلام علیکم
نہیں میں نے نہیں بھاگنا کیونکہ پھر سانس کی تکلیف ہوتی ہے،اس لیے آہستہ آہستہ جاؤنگا،
میں تو حاضری لگاتا رہتا ہوں اور جب بھی وقت ملے تو آتا ہوں،ویڈیو گیمز کی دوکان یہاں
کہاں ہے مجھے پتہ تک نہیں اگر ماشٹرنی نے بتا دیا تو اچھا ہوگا تاکہ مصروفیت کے لیے
دو تین گیمز تو لاؤں،ہاہاہا،
اور اب میری بھی حاضری لگا دیں اور رجسٹر کو رونق بخشے،ہاہاہا

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے جلاد صاحبہ تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھو دیکھو بچہ صرف تمہارے گھورنے پر ہی اتنا ڈر گیا ہے کہ یہاں آتے ہی بغیر حاضری لگوائے بھاگ گیا.
اب ذرا میری حاضری لگا دیں اور جلدی سے اس کا پیچھا کریں کہیں یہاں سے بھگوڑا ہی نہ ہو جائے.
دیکھیں کہیں ویڈیو گیمز کی دکان پر کھڑا ہو گا.

یہاں پر آئے ......اور حاضری نا لگانے کی ہمت کر سکتے کیا :P

چلو فی الحال آپ کی تو حاضری لگا دی گئی ہے بہت ہی شکریہ کے ساتھہ اب

زین کی باری ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
نہیں میں نے نہیں بھاگنا کیونکہ پھر سانس کی تکلیف ہوتی ہے،اس لیے آہستہ آہستہ جاؤنگا،
میں تو حاضری لگاتا رہتا ہوں اور جب بھی وقت ملے تو آتا ہوں،ویڈیو گیمز کی دوکان یہاں
کہاں ہے مجھے پتہ تک نہیں اگر ماشٹرنی نے بتا دیا تو اچھا ہوگا تاکہ مصروفیت کے لیے
دو تین گیمز تو لاؤں،ہاہاہا،
اور اب میری بھی حاضری لگا دیں اور رجسٹر کو رونق بخشے،ہاہاہا

[center]Image[/center]

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

جی ہاں بتاؤ... مار دیا جائے یا چھوڑ دیا جائے بولوآپ کے ساتھہ کیا سلوک کیا جائے

be;a b:e:a:t

ویسے ایک بات بتاؤ یہ بھاگنے کیلئے کیا پریکٹس کرنا پڑتی ہے تاکہ میں بھی بھاگ کر کہیں چھپ جاؤں
h;a;h;a h;a;h;a
آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے اور

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

مس جی میری بھی آج کی حاضری لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by افتخار »

a.a
مس جی حاضری لگوانے کا امیدوار
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:مس جی میری بھی آج کی حاضری لگا دی جائے پلیز.
a.a

جی ہاں لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری

اور بہت ہی خوشی و شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a
مس جی حاضری لگوانے کا امیدوار
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

کیسے ;fl;ow;er; ہو خیریت r:o:s:e

آپ کی بھی حاضری لگ گئی ہے اور

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by زین »

السلام علیکم
میری بھی حاضری لگا دیں ایک نئے انداز سے اور نئے طریقے سے
دھوم دھام سے،،بھاگنے کے پیروں کا ہونا بہت ضروری ہے،،ھاھاھا،،اور اس کے بعد
کوئی اچھی سی حفاظت سے بھرپور جگہ جو میرے خیال میں جیل سے بہتر کوئی نہیں،
چلیں مشورہ دیا اب تو حاضری لگا دیں

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
میری بھی حاضری لگا دیں ایک نئے انداز سے اور نئے طریقے سے
دھوم دھام سے،،بھاگنے کے پیروں کا ہونا بہت ضروری ہے،،ھاھاھا،،اور اس کے بعد
کوئی اچھی سی حفاظت سے بھرپور جگہ جو میرے خیال میں جیل سے بہتر کوئی نہیں،
چلیں مشورہ دیا اب تو حاضری لگا دیں

[center]Image[/center]

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

جب بھی آتے ہو دھوم b:e:a:t دھام b:e:a:t کہتے ہو تو پھر لو آپ کی حاضری
لگ رہی ہے c;om;pu;te;r;beat اور بہت ہی اچھے انداز سے s;mi;i;e
کیا آپ کو ڈرانے کے علاوہ بھی کوئی دوسری بات نہیں آتی :devil:

چلو پھٹو مجھے کہیں بھی بھاگنا واگنا نہیں ہے ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by زین »

مفت کے مشورے کا انجام بھی بُرا

[center]h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a[/center]
Locked

Return to “استقبالیہ”