رضی الدین قاضی wrote:[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
حاضر ہوں
بہنا میری حاضری ہمیشہ کی طرح
پیار سے
خوشی سے
اور
شکریہ کے ساتھ لگا دیجیئے.
[/center]
وعليكم السلام رحمة الله بركاته
جی رضی بھیا آج کی حاضری کی تاخیر کیلئے معذرت قبول کرئیے
درصل کل سے ہم لوگ سمندرBeach کی سیر کے لئیے نکلے اور وہیں تھے ابھی آئے ہیں ..
آپکی حاضری لگادی گئی ہے دل سے اور بڑے ہی پیار اور چاہت کے ملے جھلے الفاظوں میں
ساتھہ میں بہت ہی شکریہ سےبھی ....