رجسٹر حاضری نمبر09

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

اضواء بہنا نئے لیپ ٹاپ کی بہت بہت مبارک ہو.
اور اردونامہ کے نام پر لیپ ٹاپ لینا اردونامہ کے لئے ایک سعادت ہے.
اس پر آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں.

میری حاضری لگا دیجئے.
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

یہ ہماری خوش نصیبی ہے ;fl;ow;er;

آپ کی اتنی پیاری اور ساری محبتوں کا بہت بہت شکریہ چاند بھیا r:o:s:e

آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by علی عامر »

السلام علیکم، ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

علی عامر wrote:السلام علیکم، ;fl;ow;er;
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مس جی میری حاضری لگا دی جائے آج بے تحاشہ بجلی بند ہوئی تقریبا صبح 7 بجے سے شام پانچ بجے تک اور اب پھر سات بجے رات سے بند ہے اس لئے آج صرف حاضری پر اکتفا کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی میری حاضری لگا دی جائے آج بے تحاشہ بجلی بند ہوئی تقریبا صبح 7 بجے سے شام پانچ بجے تک اور اب پھر سات بجے رات سے بند ہے اس لئے آج صرف حاضری پر اکتفا کرتا ہوں.

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; مشکل نہیں آپ بے فکر رہئیے
آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

بجلی کی صورتحال مزید گھمبیر سے گھمبیر ہوتی چلی جارہی ہے.
لوڈشیڈنگ 22 گھنٹے تک جا پہنچی ہے اور جو دو گھنٹے لائیٹ آتی ہے اس میں بے شمار ٹرپنگز کی وجہ سے کچھ بھی نہیں ہو پاتا.
دعا کیجئے اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے اور ہمارے حالات بہتر فرمائے کیونکہ ایک تو لوڈشیڈنگ اتنی اور اوپر سے سورج اتنی آگ برسا رہا ہے کہ صبح آٹھ بجے سے ہی لوچلنا شروع ہو جاتی ہے اور رات گئے تک اس کے اثرات رہتے ہیں.
آجکل تو ساری ساری رات ہوا گرم رہتی ہے، درجہ حرارت ہمارے شہر میں آج 47 ڈگری تھا اور بعض شہروں میں 50 سے تجاوز کر گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

بجلی کی صورتحال مزید گھمبیر سے گھمبیر ہوتی چلی جارہی ہے.
لوڈشیڈنگ 22 گھنٹے تک جا پہنچی ہے اور جو دو گھنٹے لائیٹ آتی ہے اس میں بے شمار ٹرپنگز کی وجہ سے کچھ بھی نہیں ہو پاتا.
دعا کیجئے اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے اور ہمارے حالات بہتر فرمائے کیونکہ ایک تو لوڈشیڈنگ اتنی اور اوپر سے سورج اتنی آگ برسا رہا ہے کہ صبح آٹھ بجے سے ہی لوچلنا شروع ہو جاتی ہے اور رات گئے تک اس کے اثرات رہتے ہیں.
آجکل تو ساری ساری رات ہوا گرم رہتی ہے، درجہ حرارت ہمارے شہر میں آج 47 ڈگری تھا اور بعض شہروں میں 50 سے تجاوز کر گیا ہے.

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

ہم سب کی یہ دعاء ہے کےاللہ سبحانہ آپ سب کا یہ بجلی کا مسئلہ جلد سے جلد حل کرے ....

آپ کی حاضری لگ گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مس جی حاضری لگا دی جائے پلیز.
بجلی کے ستائے ہوئے ہیں اس لئے اردونامہ پر آ نہیں پاتے.
براہ مہربانی ہمارا نام خارج نا کیا جائے کہ ہماری مجبوری اصلی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی حاضری لگا دی جائے پلیز.
بجلی کے ستائے ہوئے ہیں اس لئے اردونامہ پر آ نہیں پاتے.
براہ مہربانی ہمارا نام خارج نا کیا جائے کہ ہماری مجبوری اصلی ہے.

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

چلو آپ پلیز پلیز کہتے ہو تو r:o:s:e سمجھو لگ ہی گئی آپ کی حاضری ;fl;ow;er;

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

ویسے مجھے پانی میں رہے کر مگر مچھہ سے بیئر کرنا اچھا نہیں لگتا :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
یہ مگرمچھ کسے کہا آپ نے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by زین »

السلام علیکم
روزانہ کی طرح آج بھی جلدی سے میری حاضری لگا دیں

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
یہ مگرمچھ کسے کہا آپ نے؟

یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے جی :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
روزانہ کی طرح آج بھی جلدی سے میری حاضری لگا دیں

[center]Image[/center]

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

دیر لگی ہے آنے میں be;a آپ کو b:e:a:t شکر ہے آئے تو ;fl;ow;er;

آج کی آپ کی حاضری

لگ رہی ہے s;mi;i;e وہ بھی بہت ہی شکریہ کے ساتھہ

ویسے بتائیے be;at;in;g; کدھر غیب تھے اتنے دنوں سے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by چاند بابو »

ہاں جی ہاں جی بالکل پوچھئے کہاں تھے یہ اتنے دنوں تک.
بڑی دعائیں کی ہیں تب جا کر یہ آئے ہیں.
اب ذرا تھوڑی سی کھنچائی کردیں اس کی.
البتہ اس کے بعد میرے سامنے حاضر ہو جائیں کیونکہ آج آپ کی کھنچائی ہونے والی ہے.
وہی پانی والی مثال پر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by زین »

{أضواء} wrote:
زین wrote:السلام علیکم
روزانہ کی طرح آج بھی جلدی سے میری حاضری لگا دیں

[center]Image[/center]

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

دیر لگی ہے آنے میں be;a آپ کو b:e:a:t شکر ہے آئے تو

آج کی آپ کی حاضری

لگ رہی ہے s;mi;i;e وہ بھی بہت ہی شکریہ کے ساتھہ

ویسے بتائیے be;at;in;g; کدھر غیب تھے اتنے دنوں سے ;fl;ow;er;

میں نے تو سنا تھا کہ بہت دن بعد کہیں جانے سے عزت بڑھتی ہے لیکن میرے ساتھ تو کچھ
اُلٹا معاملہ ہے،،وہی مار دھاڑ جو چھوڑ کے چلا تھا،، h;a;h;a
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by زین »

السلام علیکم
اور اب میری بھی حاضری لگا دیں ذرا نئے انداز سے تاکہ کچھ تبدیلی
بھی محسوس ہو

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ہاں جی ہاں جی بالکل پوچھئے کہاں تھے یہ اتنے دنوں تک.
بڑی دعائیں کی ہیں تب جا کر یہ آئے ہیں.
اب ذرا تھوڑی سی کھنچائی کردیں اس کی.
البتہ اس کے بعد میرے سامنے حاضر ہو جائیں کیونکہ آج آپ کی کھنچائی ہونے والی ہے.
وہی پانی والی مثال پر.
a.a

اب جانے بھی دو h;a;h;a وہ را ت گئی وہ :P بات گئی سمجھو h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

زین wrote:
{أضواء} wrote:
زین wrote:السلام علیکم
روزانہ کی طرح آج بھی جلدی سے میری حاضری لگا دیں

[center]Image[/center]

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

دیر لگی ہے آنے میں be;a آپ کو b:e:a:t شکر ہے آئے تو

آج کی آپ کی حاضری

لگ رہی ہے s;mi;i;e وہ بھی بہت ہی شکریہ کے ساتھہ

ویسے بتائیے be;at;in;g; کدھر غیب تھے اتنے دنوں سے ;fl;ow;er;

میں نے تو سنا تھا کہ بہت دن بعد کہیں جانے سے عزت بڑھتی ہے لیکن میرے ساتھ تو کچھ
اُلٹا معاملہ ہے،،وہی مار دھاڑ جو چھوڑ کے چلا تھا،، h;a;h;a

اس سے زیادہ اور کیا چاہیے آپ کو s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
اور اب میری بھی حاضری لگا دیں ذرا نئے انداز سے تاکہ کچھ تبدیلی
بھی محسوس ہو

[center]Image[/center]

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته
;fl;ow;er;

ہماری محفل میں آپ کی موجودگی ہی نیا انداز ہے ;fl;ow;er; اور یہ ہی تبدیلی ہے

آپ کی حاضری r:o:s:e

لگ گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رجسٹر حاضری نمبر09

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حاضری کے لیے حاضر

پریزنٹ :emo:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Locked

Return to “استقبالیہ”