حاضری رجسٹر نمبر8

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote: کرنا کیا ہے کچھہ بھی نہیں صرف ہمیں بھی اگر کہیں
جانا ہے تو ایسے ہی بغیر بتائے نکل جانا ہے بس اور
کچھہ نہیں ....
مس جی یہ ظلم مت کیجئے گا، n;a;n;a n;a;n;a
ہم تو اعلان بھی نہ کراسکیں گے :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
منور چودری wrote:انشاءاللہ بہت جلد مٹھائی کھلاؤں گا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
چودری صاحب یہ گا گے گی کبھی نہیں‌آتے c;om;pu;te;r;beat
کدھر ہو چودری صاحب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by افتخار »

a.a

حاضری کا طلب گار.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by پپو »

السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a

حاضری کا طلب گار.

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

جی جی ;fl;ow;er;

آپکی حاضری لگ گئی ہے

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ .... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

پپو wrote:السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

جی ہاں ;fl;ow;er;
آپکی بھی حاضری لگادی گئی ہے

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ .... ;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote: کرنا کیا ہے کچھہ بھی نہیں صرف ہمیں بھی اگر کہیں
جانا ہے تو ایسے ہی بغیر بتائے نکل جانا ہے بس اورکچھہ نہیں ....
ارے یہ بھلا کیا سزا ہوئی یہ سزا تو آپ ہمیں دینے جا رہی ہیں.
اس سے بلال کا کچھ نہیں بگڑنے والا پریشانی تو ہمیں ہو گی نا.
آپ ایسا کیجئے اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کیجئے اور بلال کو کوئی بھرپور قسم کی سزا سنادیں.

مگر اس سب سے پہلے میری آج کی حاضری لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by زین »

السلام علیکم

بلی لے کے حاضری لگا دیں

Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چار روز سے انٹر نیٹ روٹھا ہوا تھا

ابھی ابھی نیٹ شروع ہوا ہے

چار روز تک غیر حاضر رہنے کے لیئے معذرت خواہ ہوں

حاضری لگانے کی درخواست کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں.
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:
{أضواء} wrote: کرنا کیا ہے کچھہ بھی نہیں صرف ہمیں بھی اگر کہیں
جانا ہے تو ایسے ہی بغیر بتائے نکل جانا ہے بس اورکچھہ نہیں ....
ارے یہ بھلا کیا سزا ہوئی یہ سزا تو آپ ہمیں دینے جا رہی ہیں.
اس سے بلال کا کچھ نہیں بگڑنے والا پریشانی تو ہمیں ہو گی نا.
آپ ایسا کیجئے اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کیجئے اور بلال کو کوئی بھرپور قسم کی سزا سنادیں.

مگر اس سب سے پہلے میری آج کی حاضری لگا دیں.

a.a

مشکل نہیں اب کی بار اس بات کو دماغ میں رکھتے ہوئے

ایک اور موقع دیا جاتا ہے ...

اور اب

آپکی حاضری لگ گئی ہے

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ .... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

زین آکاش wrote:السلام علیکم

بلی لے کے حاضری لگا دیں

Image

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;

آپکی حاضری لگ گئی ہے r:o:s:e

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ .... ;fl;ow;er;

اب آپ کے پاس بھی آگئی ہے یہ بلیاں .... r:o:s:e

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چار روز سے انٹر نیٹ روٹھا ہوا تھا

ابھی ابھی نیٹ شروع ہوا ہے

چار روز تک غیر حاضر رہنے کے لیئے معذرت خواہ ہوں

حاضری لگانے کی درخواست کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں.

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

جی رضی بھیا آپ کا یس ایم یس میسیج ملا

ایسا کیا مسئلہ ہے نیٹ کا ....

آپ حاضر رہیئے

یا غیر حاضر"" پر آپ تو ہر وقت ہمارے ساتھہ موجود ہی رہتے ہے ""

کبھی دور ہوتے ہی نہیں آپ ... ;fl;ow;er;

آپکی حاضری لگادی گئی ہے

بہت ہی پیار اور چاہت اور شکریہ کے ساتھہ .... ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by منور چودری »

اسلام علیکم

کل کی غیر حاضری کے بعد آج حاضر ہوں برائے مہربانی معزرت کے کے ساتھ حاضری لگا دیں
بہت شکریہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by منور چودری »

بلال احمد wrote:
منور چودری wrote:انشاءاللہ بہت جلد مٹھائی کھلاؤں گا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
چودری صاحب یہ گا گے گی کبھی نہیں‌آتے c;om;pu;te;r;beat
بلال جی بندے کو ناامید نہیں ہونا چاہیے انشاءاللہ یہ "گا"ضرور آئے گا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by رضی الدین قاضی »

منور چودری wrote:اسلام علیکم

کل کی غیر حاضری کے بعد آج حاضر ہوں برائے مہربانی معزرت کے کے ساتھ حاضری لگا دیں
بہت شکریہ

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم منور بھائی کافی دنوں بعد آپ سے ملاقات ہو رہی ہے.

امید ہے اللہ رب العزت کے فصل و کرم سے آپ معہ اہل و عیال خیریت و عافیت سے ہونگے.

بھائی یوں غائب نا ہوا کریں.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by رضی الدین قاضی »

[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

بہنا میری حاضری ہمیشہ کی طرح

پیار سے

خوشی سے

اور

شکریہ کے ساتھ لگا دیجیئے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;[/center]
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by پپو »

السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

منور چودری wrote:اسلام علیکم

کل کی غیر حاضری کے بعد آج حاضر ہوں برائے مہربانی معزرت کے کے ساتھ حاضری لگا دیں
بہت شکریہ

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

دیر آئے درست آئے ;fl;ow;er; خوش قسمت ہو جو آپ کی
حاضری رضی بھیا کے ہاتھوں لکھائی گئی ہے

دل چاہتا ہے کے میں بھی موجود رہتے ہوئے اپنی حاضری اپنے چاہنے والوں سے لگاتی ..

s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

منور چودری wrote:
بلال احمد wrote:
منور چودری wrote:انشاءاللہ بہت جلد مٹھائی کھلاؤں گا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
چودری صاحب یہ گا گے گی کبھی نہیں‌آتے c;om;pu;te;r;beat
بلال جی بندے کو ناامید نہیں ہونا چاہیے انشاءاللہ یہ "گا"ضرور آئے گا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

جی جی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر8

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
منور چودری wrote:اسلام علیکم

کل کی غیر حاضری کے بعد آج حاضر ہوں برائے مہربانی معزرت کے کے ساتھ حاضری لگا دیں
بہت شکریہ

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم منور بھائی کافی دنوں بعد آپ سے ملاقات ہو رہی ہے.

امید ہے اللہ رب العزت کے فصل و کرم سے آپ معہ اہل و عیال خیریت و عافیت سے ہونگے.

بھائی یوں غائب نا ہوا کریں.

حاضری لگانے پر آپ کا بیحد شکریہ .... ;fl;ow;er; کبھی کبھار آپکی یہ نظر کرم ہم پر بھی
رکھئیے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “استقبالیہ”