"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

ملتے ہے

صلاہ کے بعد

ان شاء اللہ r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

[center]ترجمہ
ہلاک ہوگئے ہم اس کے اردگرد
پر وہ ایسا ساقی ہے جو جام دیکھاتا ہے پلاتا نہیں ہے.
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

:clap: :clap:

بیت خوب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے نور بھائی کی یاد آ رہی ہے۔

ان کا فون بند ہونے کی وجہ سے ان سے رابطہ قائم نہیں ہو رہا ہے۔
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

نور بھائی ( آجا تینوں ایکھاں اُڈیکدیاں دل وجاں مارادا )
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by افتخار »

جو نہیں آتے وہی آ جائیں۔
ھم تو اداس ھیں ان کے بغیر ۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

بہت دن بیت گئے چلو اب آ بھی جاؤ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by بلال احمد »

[center]دل وحشی کی یہ حسرت بھی نکالی جائے
چاندنی جتنی بھی ممکن ہو چرالی جائے




یہ سمندر بھی تو پانی کے سوا کچھ بھی نہیں
اس کے سینے سے اگر لہر اٹھالی جائے




عشق تو نام ہے آداب پذیرائی کا
حسن کے سامنے بس آنکھ جھکا لی جائے




ہم سمجھتے ہیں محبت کے تقاضوں‌کو
کیسے اس در پہ کوئی بن کے سوالی جائے




یاد کرتے ہیں‌اسے ہم تو یہ مجبوری ہے
حبس میں کیوں‌نہ زرا تازی ہوا لی جائے




میں نے دیکھا ہے کہ وہ خود ہی بکھر جاتا ہے
جب کسی پھول سے خوشبو نہ سمبھالی جائے

















;( ;( ;( معلوم نہیں‌کس کے نام ;( ;( ;([/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:



کوئی جانے بھلا اس زمانے میں
کیا عجب لطف ہے غم اٹھانے میں h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

[center]ہم سمجھتے ہیں محبت کے تقاضوں‌کو
کیسے اس در پہ کوئی بن کے سوالی جائے[/center]


[center]" ہم سمجھتے ہیں محبت کے تقاضوں‌کو"
کسی گھر سے جیسے کوئی چیزچُرالی جائے[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

ایک خواب سا دیکھا تھا جب آنکھہ کھلی تو ٹوٹ گیا s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

[center]'ایک خواب سا دیکھا تھا جب آنکھ کھلی تو ٹوٹ گیا'
وہ پہلے بھی کب میراتھا اچھا ہوا ساتھ جو چھوٹ گیا[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

پپو wrote:[center]'ایک خواب سا دیکھا تھا جب آنکھ کھلی تو ٹوٹ گیا'
وہ پہلے بھی کب میراتھا اچھا ہوا ساتھ جو چھوٹ گیا[/center]

:clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

[center]Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by بلال احمد »

[center]وقت کو بس تمہارے ساتھ بتانا اچھا لگتا ہے
تم ہی سے بات کرنا، مسکرانا اچھا لگتا ہے




تمہارے آنسو بھی پیارے، تمہاری مسکراہٹ بھی
تم ہی سے روٹھنا تم کو منانا اچھا لگتا ہے





تمہاری خوشیاں مجھے اپنی جان سے پیاری ہیں
تمہارے واسطے ہر غم اٹھانا اچھا لگتا ہے





تمہارا ساتھ جب چھوٹے تو سانسیں رک جائیں‌میری
تمہاری یادوں میں ہی کھو جانا اچھا لگتا ہے









n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a دل میں‌بسنے والوں کے نام n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

عتیق wrote:[center]Image[/center]
بھائی جی فائربریگیڈ بھجواؤں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

[center]تمہارا ساتھ جب چھوٹے تو سانسیں رک جائیں‌میری
تمہاری یادوں میں ہی کھو جانا اچھا لگتا ہے[/center]





[center]"تمہارا ساتھ جب چھوٹے تو سانسیں رک جائیں‌میری"
پھر تو آکسیجن ماسک ہی لگوانا اچھا لگتا ہے[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by بلال احمد »

پپو wrote:[center]تمہارا ساتھ جب چھوٹے تو سانسیں رک جائیں‌میری
تمہاری یادوں میں ہی کھو جانا اچھا لگتا ہے[/center]





[center]"تمہارا ساتھ جب چھوٹے تو سانسیں رک جائیں‌میری"
پھر تو آکسیجن ماسک ہی لگوانا اچھا لگتا ہے[/center]
پپو بھائی آپ ڈاکٹر ہی رہنا کبھی انسان نہ بننا v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

ڈاکٹروں سے بڑھ کر انسانیت کس میں ہوتی ہے بھائی جی
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”