رجسٹر حاضری نمبر09
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
چاند بھیا آپ کی بھی
حاضری لگا دی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
چاند بھیا آپ کی بھی
حاضری لگا دی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
السلام علیکم
مس جی میری آج کی حاضری بھی لگا دی جائے.
اور دوسرا حاضری روم میں ایک نوٹس آویزاں کر دیا جائے کہ الیکشن کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں اس لئے حاضری ریگولر بنائی جائے.
مس جی میری آج کی حاضری بھی لگا دی جائے.
اور دوسرا حاضری روم میں ایک نوٹس آویزاں کر دیا جائے کہ الیکشن کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں اس لئے حاضری ریگولر بنائی جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
السلام علیکم
حاضری لگوانے حاضر ہوا تھا مگر ابھی کل کی حاضری بھی نہیں لگی.
مس جی آپ کی طرف تو کوئی الیکشن نہیں تھا پھر آپ کہاں غائب ہیں.
آیئے جلدی سے ہماری حاضری لگایئے.

- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
مالک کا احسان اضواء................آپ سنائیں خیریت سے ہیں{أضواء} wrote:وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
کیسے ہو مجیب منصور صاحب خیریت
ہماری ننھی پیاری سی مریم کا کیا حال ہے
آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
میں مریم سمیت بالکل خوش ہوں
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
حاضری لگائی جائے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
واعلیکم السلام
عامر بھیا کیسے ہیں.
ارے یہ اضواء بہنا کہاں ہیں کئی دن ہو گئے وہ نظر نہیں آئی ہیں.
اضواء بہنا جلدی سے حاضر ہوں.
عامر بھیا کیسے ہیں.
ارے یہ اضواء بہنا کہاں ہیں کئی دن ہو گئے وہ نظر نہیں آئی ہیں.
اضواء بہنا جلدی سے حاضر ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
لو میں آگئی
شاید آج کل میرے نٹ کے روزے چل رہے ہے اس لئیے
بہت ہی کوفت ہورہی ہے
میری بھی حاضری لگا دی جائے تو مہربانی ہوگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
السلام علیکم
اضواء بہنا آپ کی خیریت کی اطلاع مل گئی یہی کافی ہے آپ اپنا نیٹ ٹھیک کروا لیں اس کے بعد حاضری لگا دیا کیجئے گا.
جب تک آپ واپس نہیں آ جاتیں تب تک آپ کی جگہ حاضری میاں اشفاق صاحب لگایا کریں گے.
تو چلئے میاں صاحب میری اور اضواء بہنا کی حاضری لگا دیجئے.
اضواء بہنا آپ کی خیریت کی اطلاع مل گئی یہی کافی ہے آپ اپنا نیٹ ٹھیک کروا لیں اس کے بعد حاضری لگا دیا کیجئے گا.
جب تک آپ واپس نہیں آ جاتیں تب تک آپ کی جگہ حاضری میاں اشفاق صاحب لگایا کریں گے.
تو چلئے میاں صاحب میری اور اضواء بہنا کی حاضری لگا دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ چاند بھائی آپکی حاضری لگا دی گئی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ اضواء جی آپکی حاضری لگا دی گئی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
چلو میں نے نیا لیپٹوپ لیا ہے اردو کے نام پر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
حاضری لگانے پر اور یاد فرمانے پر آپ سبکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
چلیں شکر ہے اللہ کا کہ آپ تشریف فرماہوئیں:{أضواء} wrote:
چلو میں نے نیا لیپ ٹوپ لیا ہے اردو کے نام پر
نیا لیپ ٹاپ مبارک ہو محترمہ اضواء جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
جی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
اضواء جع ساڈی، اسان جی حاضری لگائی جائے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاتهمجیب منصور wrote:
اضواء جع ساڈی، اسان جی حاضری لگائی جائے
آئیے شوق سے کہئیے ...
آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے اور بہت ہی خوشی کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
میری حاضری بھی لگا دیں وہ بھی بہت شکریے کے ساتھ،
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاتهافتخار wrote:
میری حاضری بھی لگا دیں وہ بھی بہت شکریے کے ساتھ،
کیسے ہو خیریت
دیر لگی ہے آنے آپ کو
آپ کی حاضری لگ رہی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رجسٹر حاضری نمبر09
السلام علیکم
اضواء بہنا نئے لیپ ٹاپ کی بہت بہت مبارک ہو.
اور اردونامہ کے نام پر لیپ ٹاپ لینا اردونامہ کے لئے ایک سعادت ہے.
اس پر آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں.
میری حاضری لگا دیجئے.