انّا للہ و انّا الیہ راجعون{أضواء} wrote:نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے پر سارے کا سارا ماحول اداس اور ماتم میں ہے
کسی کو خود اپنے آپ کی ہی خبر نہیں ہے
پھر بھی کچھہ دیر کیلئے آجاتی ہوں
سمجھو آپ سب کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
آپکے چچا جان کے بیٹے کی وفات کا مجھے علم نہیں تھا. معذرت چاہتا ہوں.