اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
تصدیق کا بہت بہت شکریہ شازل بھیا
لیکن جب تک بھیجنے والے کا نام معلوم نہیں ہو جاتا ہے تب تک یہ تصدیق مکمل نہیں ہوتی ہے۔
لیکن جب تک بھیجنے والے کا نام معلوم نہیں ہو جاتا ہے تب تک یہ تصدیق مکمل نہیں ہوتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
جی انہوں نے بھی جوابا کہا ہے کہ جب تک تصدیق نہیںہوجاتی میں کچھ نہیں کہہ سکتی
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
بہت بہت معذرت کے ساتھ میں نے کسی شک کی بنیاد پر بے چینی کا اظہار نہیں کیا
بلکہ اپنی ویب سائٹ دیکھنے کا شوق ہے جو مجھے بے چین کئے ہو ئے ہے
بلکہ اپنی ویب سائٹ دیکھنے کا شوق ہے جو مجھے بے چین کئے ہو ئے ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
آپ کی طرح ہم سب بے چینی سے اس کا انتظار کررہے ہیں
یہ نہ ہو کہ کسی دن ہمارے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو جائے اس لیے ماجد بھائی سے پرزور مطالبہ ہے کہ جلد ہی اس سلسلے میں کچھ کیا جائے
یہ نہ ہو کہ کسی دن ہمارے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو جائے اس لیے ماجد بھائی سے پرزور مطالبہ ہے کہ جلد ہی اس سلسلے میں کچھ کیا جائے
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
ویب ڈیزاینر ہونے کے ناطے میرے پاس ہر وقت کوئی نہ کوئی وی پی ایس اور ری سیلر ہوسٹنگ موجود ہوتی ہے. پچھلے سال میرے پاس ہوسٹ گیٹار کا ریسلیر تھا . اس سال کسی اور کمپنی کا ہے. اس لیے میں آپ کو ہوسٹ گیٹار کی سروس نہیں دے سکتا. لیکن میں آپ کو ہوسٹ گیٹار جیسی سروس دے سکتا ہوں . اگر آپ مناسب سمجھیں تو پہلے اپنا ڈیتا شفٹ کر لیں اور ہوسٹنگ پسند آئے تو خرید لیں ورنہ جب مرضی اپنی مرضی کی ہوسٹنگ پر شفٹ کر لیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا.آپ کی پیشکش بہت ہی شاندار ہے۔ ہم لوگ ہوسٹ گیٹار کی بے بی ہوسٹنگ لینا چاہتے ہیں۔ اس ہوسٹنگ کا ریٹ 8 ڈالر ماہانہ ہے پہلی بار خریداری کے لئے اس کے بعد ہر ماہ 10 ڈالر ماہانہ یعنی 120 ڈالر ہر سال ہے، کیا آپ اسی کمپنی کی یہی ہوسٹنگ آدھی فیس پر دلوا سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہو جائے تو کمال ہو جائے۔
میرے پاس جو سرور ہے اس پر اس وقت یہ سایٹس چل رہی ہیں .
http://www.winston-mckenzie.com
http://www.winston-mckenzie.com
http://www.kehkshan.com
http://www.islamsoninke.com
یہ کچھ سایٹس آپ کو اسلیے بتا رہا ہوں کہ آپ ان کو کھول کر سپیڈ ٹیسٹ کر سکتے ہیں . شکریہ
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
جناب مجھے یہ تو پتہ چل گیا ہے کہ انہوں نے پیسے آپکو روانہ کردیئے ہیں اب کس طریقے سے کیئے ہیں یہ میں انشاءاللہ کل آپکو معلوم کرکے بتاؤں گا!
زحمت کے لیئے ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں،
والسلام ،
عبداللہ
زحمت کے لیئے ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں،
والسلام ،
عبداللہ
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
اگر یہ کراچی سے ہے تو پھر یہ میرے دوست نے ہی بھیجی ہوگی میری طرف سے!چاند بابو wrote:السلام علیکم
کسی دوست کی رقم میرے اکاونٹ میں آج ہی منتقل ہوئی ہے لیکن انہوں نے یہاں نہیں بتایا ہے۔
ان سے گزارش ہے کہ یہاں اپنا اور بھیجنے والے کا نام بتا دیں تاکہ تصدیق کے بعد ان کا نام فہرست میں شامل کر لیا جائے۔
عبداللہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
محترم عبداللہ صاحب جب تک آپ ہمیں نام کنفرم نہیں کرتے تب تک کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ یہ پے منٹ کس کی ہے۔عبداللہ wrote:اگر یہ کراچی سے ہے تو پھر یہ میرے دوست نے ہی بھیجی ہوگی میری طرف سے!چاند بابو wrote:السلام علیکم
کسی دوست کی رقم میرے اکاونٹ میں آج ہی منتقل ہوئی ہے لیکن انہوں نے یہاں نہیں بتایا ہے۔
ان سے گزارش ہے کہ یہاں اپنا اور بھیجنے والے کا نام بتا دیں تاکہ تصدیق کے بعد ان کا نام فہرست میں شامل کر لیا جائے۔
عبداللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
لیجئے اب لگتا ہے کہ آپ کے صبر کا پیمانہ بھی پھٹنے والا ہے۔شازل wrote:آپ کی طرح ہم سب بے چینی سے اس کا انتظار کررہے ہیں
یہ نہ ہو کہ کسی دن ہمارے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو جائے اس لیے ماجد بھائی سے پرزور مطالبہ ہے کہ جلد ہی اس سلسلے میں کچھ کیا جائے
اس سے پہلے کہ یہاں کوئی خودکش دھماکہ ہو جائے۔
میں نے اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ کامیابی سے حاصل کر لی ہے۔
اس کے ساتھ ہی ایک بڑی خوشخبری اور ایک بڑی بدخبری (صرف میرے لئے) ہے۔
ان دونوں سے آپ کو کل آگاہی دی جائے گی۔
انشااللہ ایک دو دنوں میں اردونامہ نئی ہوسٹنگ پر منتقل ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
یہ بدخبری کونسی ہے
اللہ خیر کرے
آپ بات کو ادھورا نہ چھوڑا کریں
جلدی سے بتائیں کہ کیا ہوا
خیر تو ہے
اللہ خیر کرے
آپ بات کو ادھورا نہ چھوڑا کریں
جلدی سے بتائیں کہ کیا ہوا
خیر تو ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
ارے اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو پی ایم بھیجا ہے وہاں پڑھ لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
بہت بہت مبارک [center][/center]
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
چاند بابو لگتا ہے کہ آپ مجھے بھول گئے. باقی کیا بھول گئے وہ آپ کو یاد آگیا ہو گا.
یا اللہ سب کی خیر
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
ہاہاہاہاہاہا
بھیا جی میں بھولا کچھ بھی نہیں ہوں بس ایک تو آج ہوسٹنگ کی خریداری میں مصروف رہا اس کے بعد ایک کام تھوڑا سا خراب ہو گیا جس کی وجہ سے کافی پریشانی رہی لیکن الحمداللہ اب تو کام تقریبا درست ہو گیا ہے۔
دوستوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ محترم حافظ ذیشان صاحب المعروف amqmz نے اردونامہ کی بچاؤ مہم میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اپنی طرف سے 500 روپے ادا آج مجھے روانہ کر دیئے تھے جو مجھے فورا حاصل ہو گئے ہیں۔
البتہ مجھ سے غلطی یہ ہوئی ہے کہ ابھی تک ان کا نام فہرست میں شامل نہیں کر سکا ہوں خیر اس کی تلافی ابھی ان کا نام شامل کر کے کر رہا ہوں۔
محترم حافظ ذیشان صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے بے حد خلوص کے ساتھ اردونامہ کی اس مہم میں ہمارا ساتھ دیا۔
بھیا جی میں بھولا کچھ بھی نہیں ہوں بس ایک تو آج ہوسٹنگ کی خریداری میں مصروف رہا اس کے بعد ایک کام تھوڑا سا خراب ہو گیا جس کی وجہ سے کافی پریشانی رہی لیکن الحمداللہ اب تو کام تقریبا درست ہو گیا ہے۔
دوستوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ محترم حافظ ذیشان صاحب المعروف amqmz نے اردونامہ کی بچاؤ مہم میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اپنی طرف سے 500 روپے ادا آج مجھے روانہ کر دیئے تھے جو مجھے فورا حاصل ہو گئے ہیں۔
البتہ مجھ سے غلطی یہ ہوئی ہے کہ ابھی تک ان کا نام فہرست میں شامل نہیں کر سکا ہوں خیر اس کی تلافی ابھی ان کا نام شامل کر کے کر رہا ہوں۔
محترم حافظ ذیشان صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے بے حد خلوص کے ساتھ اردونامہ کی اس مہم میں ہمارا ساتھ دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
پی ایم میں نے ملاحظہ کرلیا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
وہ مسئلہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے تقریبا حل ہو چکا ہے۔ باقی باتیں منتقلی کے بعد انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
کچھ ہمیں بھی بتائیںبھئی اگر راز کی بات نہ ہو
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
کوئی راز کی بات نہیں ہے بس تفصیلات شئیر کرنی ہیں لیکن تب کی جائیں گی جب ڈومین یہاں پر پوائنٹ ہو جائے گا۔تاکہ سب احباب ان معلومات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 165
- Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
لگے رہو جناب ہمیں کیا پتہ یہ کیا چکر ہے آپ جانے آپ کا کام جانے ہم تو پکی پکائی کھانے والو میں سے ہیں
Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
جناب یہ رقم سید خالد علی جوکہ برانچ مینیجر ہیں یو بی ایل کی نرسری برانچ کراچی کے ان کے اکاؤنٹ کے ذریعے آپکو روانہ کی گئی ہے،اگر یہ وہی رقم ہے تو مجھے اطلاع فرمائیں تاکہ مجھے بھی اطمینان ہو،
باقی مجھے آپ سے کوئی فیور نہیں چاہیئے بس میں یہ چاہ رہا تھا کہ کچھ لوگ اردو کی ترویج کے لیئے کام کررہے ہیں تو میں بھی اس میں تھوڑا سا حصہ شامل کروں،آپ حضرات اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں یہی میرے لیئے بہت ہے،جزاک اللہ