آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:اور میری بھی
جی شازل بھائی آپ کی بھی ھاضری لگا دی گئی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

رضی بھیا میری حاضر بھی لگادیں
بہت مصروف ہوگیاہوں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:رضی بھیا میری حاضر بھی لگادیں
بہت مصروف ہوگیاہوں
جی مجیب بھائی آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔
آپ کو جیسے ہی فرصت ملے تشریف لایئے، ہم آپ کا انتظار کریں گے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Post by علی بابا »

سب دوستوں کو میری طرف سے سلام!
راشد احمد
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Sat Jan 10, 2009 7:55 pm

Post by راشد احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سب دوستوں کو میری طرف سے سلام
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

مرحبا برادرم راشد کیا حال ہے؟
رضی بھیا ہم دونوں بھائیوں اور دیگر احباب کی حاضری لگادیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

راشد احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سب دوستوں کو میری طرف سے سلام
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کا تہ
خوش آمدید تاشد احمد بھائی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:مرحبا برادرم راشد کیا حال ہے؟
رضی بھیا ہم دونوں بھائیوں اور دیگر احباب کی حاضری لگادیں
مجیب بھائی آپ دونوں کی حاضری لگا دی گئی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

میں دوبارہ سے حاضر ہو گیا ہوں میری غیر حاضری میں فورم کا مکمل خیال رکھنے پر رضی بھیا کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:اسلام علیکم

میں دوبارہ سے حاضر ہو گیا ہوں میری غیر حاضری میں فورم کا مکمل خیال رکھنے پر رضی بھیا کا بہت بہت شکریہ۔
و علیکم السلام
چاند بھائی آپ لوٹ آئے یہ خوشی کی بات ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ رضی بھیا میں اب انشااللہ آپ کے ساتھ ہوں

یہ فورم کے اراکین کو کیا ہو گیا ہے کوئی یہاں آتا نہیں تو کوئی یہاں کوئی جوش جذبے کا اظہار نہیں کرتا ہے کیا آپ کے لاڈ پیار نے تو انہیں نہیں بگاڑ دیا ہے؟؟؟؟؟؟ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

نہایت افسوس کہ میں یہاں آنے میں بہت سست ہوگیاہوں
دراصل ان دنوں اپنی اہلیہ کی کچھ ناسازئیے طبعیت کے باعث بھی نہیں آپاتا،بس چند دن رہ گئے ہیں پھر ان شاء اللہ اللہ کی کسی رحمت یا نعمت کا ظہور ہونے والاہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ رضی بھیا میں اب انشااللہ آپ کے ساتھ ہوں

یہ فورم کے اراکین کو کیا ہو گیا ہے کوئی یہاں آتا نہیں تو کوئی یہاں کوئی جوش جذبے کا اظہار نہیں کرتا ہے کیا آپ کے لاڈ پیار نے تو انہیں نہیں بگاڑ دیا ہے؟؟؟؟؟؟ :D
یہ بھی خوب رہی چاند بھائی کبھی میرے سخت مزاج ہونے کی بات کرتے ہیں تو اراکین کو میرے لاڈ پیار سے بگڑنے کی بات کرتے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب منصور wrote:نہایت افسوس کہ میں یہاں آنے میں بہت سست ہوگیاہوں
دراصل ان دنوں اپنی اہلیہ کی کچھ ناسازئیے طبعیت کے باعث بھی نہیں آپاتا،بس چند دن رہ گئے ہیں پھر ان شاء اللہ اللہ کی کسی رحمت یا نعمت کا ظہور ہونے والاہے
ارے واہ مجیب بھیا یہ تو بہت اچھی خبر سنائی ہے آپ نے ۔ چلئے میری طرف سے تو پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں اور مٹھائی کھلانے کی تیاری کریں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی الدین wrote: :D
یہ بھی خوب رہی چاند بھائی کبھی میرے سخت مزاج ہونے کی بات کرتے ہیں تو اراکین کو میرے لاڈ پیار سے بگڑنے کی بات کرتے ہیں۔
تو ٹھیک ہے نہ جب میں آپ کو بہت سخت دیکھوں گا تب بھی شکایت کروں گا اور جب بہت نرم دیکھوں گا تب بھیا شکوہ کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:نہایت افسوس کہ میں یہاں آنے میں بہت سست ہوگیاہوں
دراصل ان دنوں اپنی اہلیہ کی کچھ ناسازئیے طبعیت کے باعث بھی نہیں آپاتا،بس چند دن رہ گئے ہیں پھر ان شاء اللہ اللہ کی کسی رحمت یا نعمت کا ظہور ہونے والاہے
مجیب بھائی میری جانب سے پیشگی مبارک بادی قبول کیجیئے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:
رضی الدین wrote: :D
یہ بھی خوب رہی چاند بھائی کبھی میرے سخت مزاج ہونے کی بات کرتے ہیں تو اراکین کو میرے لاڈ پیار سے بگڑنے کی بات کرتے ہیں۔
تو ٹھیک ہے نہ جب میں آپ کو بہت سخت دیکھوں گا تب بھی شکایت کروں گا اور جب بہت نرم دیکھوں گا تب بھیا شکوہ کروں گا۔
ٹھیک ہے چاند بھائی آپ جیسا مناسب سمجھیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو پھر ٹھیک ہے یہ ذرا میری حاضری تو لگا دیجئے تاکہ ہم غیر حاضری سے بچ سکیں۔ :o
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی چاند بھائی آپ کی حاضری لگا دی گئی۔
Locked

Return to “استقبالیہ”