Page 7 of 10

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Tue Apr 01, 2014 12:31 pm
by محمد شعیب
غلط
کوئی اور ؟؟

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Tue Apr 01, 2014 1:08 pm
by میاں محمد اشفاق
یار میرے سارے سوالوں کے جواب غلط کیوں کر دیتے ہیں میں‌نقل نہیں کرتا اس لئے؟ ;(

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Tue Apr 01, 2014 2:56 pm
by نورمحمد
گوگل مہاراج کے مطابق :

ویٹیکن سٹی 0.44


Vatican City
Area km² : 044

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Tue Apr 01, 2014 3:01 pm
by محمد شعیب
جواب درست ہے

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Tue Apr 01, 2014 3:05 pm
by محمد شعیب
ویٹیکن سٹی اٹلی کے شہر روم میں واقعہ ایک خودمختار ریاست ہے۔ ریاست تقریبا چاروں طرف سے دیواروں سے گھری ہوئی ہےجسکا کل رقبہ 44 ہیکٹر ہے اور یہ دنیا کی سب سے چھوٹی خودمختار ریاست کہلاتی ہے۔ ریاست کو 1929ء میں قائم کیا گیا اور ریاست کا سربراہ پاپائے روم ہوتا ہے، اور یہاں ہی پاپائے روم کی رہائش گاہ اپوسٹالک محل ( Apostolic Palace ) اور رومی کریا (پاپائیت) واقع ہیں۔ ویٹیکن سٹی کو بلاشبہ کیتھولک عیسائیوں کا مذہبی دارالخلافہ کہا جا سکتا ہے۔
Image

[link]http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB% ... 9%B9%DB%8C[/link]

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Wed Apr 02, 2014 10:32 am
by پپو
v;g v;g

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Fri Apr 04, 2014 8:24 pm
by محمد شعیب
سوال:
شاہد آفریدی کا مکمل نام کیا ہے ؟

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Fri Apr 04, 2014 8:40 pm
by چاند بابو
صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Fri Apr 04, 2014 9:22 pm
by محمد شعیب
جواب درست ہے ..

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sat Apr 05, 2014 11:48 am
by چاند بابو
ہے کوئی اور سوال داغنے والا؟

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sat Apr 05, 2014 5:25 pm
by محمد شعیب
بھائی اب تو یاسر صاحب بھی آنا شروع ہو گئے ہیں.
آپ بے دھڑک پوچھیں. انشاءاللہ جواب مل جائے گا.

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sat Apr 05, 2014 7:50 pm
by چاند بابو
چلئے پھر اب آپ سب لوگ میرے سوال کا جواب دیجئے.

بلوط یا شاہ بلوط نامی درخت کس ملک کا قومی درخت ہے؟

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sun Apr 06, 2014 7:27 pm
by محمد شعیب
برطانیہ کا
|(

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sun Apr 06, 2014 8:25 pm
by چاند بابو
جواب درست ہے مگر اس میں تھوڑا اٍضافہ چاہئے.
انگلینڈ کے علاوہ یہ درخت امریکہ، جرمنی، آئرلینڈ، اٹلی، مالدیپ، پولینڈ، پرتگال، رومانیہ، سائیبریا اور دیگر کئی چھوٹے چھوٹے ممالک کا قومی درخت ہے.

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sun Apr 06, 2014 8:38 pm
by یاسر عمران مرزا
محمد شعیب wrote:بھائی اب تو یاسر صاحب بھی آنا شروع ہو گئے ہیں.
آپ بے دھڑک پوچھیں. انشاءاللہ جواب مل جائے گا.
یعنی یاسر صاحب نے ہوئے، انسائیکلو پیڈیا ہو گیا :lol:

ارے بھائی میں بھی آپ جیسا بندہ ہوں.

چلیے میری طرف سے ایک سوال..... او لیول اور اے لیول میں کیا فرق ہے.

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sun Apr 06, 2014 8:57 pm
by چاند بابو
ارے یہ کیسا سوال ہوا.
یہ دو الگ الگ تعلیمی سرٹیفکٹس کے نام ہیں.
او لیول یعنی زیرو لیول جو ہمارے تعلیمی نظام میں دسویں کے برابر ہوتا ہے.
اور اے لیول یعنی ایڈونس لیول جو ہمارے ایف ایس ای کے برابر ہوتا ہے اور اے لیول کا امتحان دینے کے لئے او لیول کا امتحان پاس ہوا ہونا ضروری ہے.

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sun Apr 06, 2014 9:05 pm
by یاسر عمران مرزا
چاند بابو wrote:ارے یہ کیسا سوال ہوا.
یہ دو الگ الگ تعلیمی سرٹیفکٹس کے نام ہیں.
او لیول یعنی زیرو لیول جو ہمارے تعلیمی نظام میں دسویں کے برابر ہوتا ہے.
اور اے لیول یعنی ایڈونس لیول جو ہمارے ایف ایس ای کے برابر ہوتا ہے اور اے لیول کا امتحان دینے کے لئے او لیول کا امتحان پاس ہوا ہونا ضروری ہے.
جی ہاں، الگ الگ سرٹیفکیٹس تو ہیں لیکن بیشتر لوگ یہ فرق نہیں جانتے اور کنفیوز ہوتے ہیں کہ یہ دونوں کیا بلائیں ہیں.

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Sun Apr 06, 2014 11:25 pm
by محمد شعیب
:clap: :clap: :clap:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Mon Apr 07, 2014 9:23 am
by جمیل قادری
مسخ شدہ جانوار کونسے ہیں اورکس طرح بنے اس کی وضاحت کردیں

Re: سوال و جواب مقابلہ

Posted: Mon Apr 07, 2014 12:58 pm
by محمد شعیب
جمیل قادری wrote:مسخ شدہ جانوار کونسے ہیں اورکس طرح بنے اس کی وضاحت کردیں
آپ کے سوال سے ایسا پتہ چل رہا ہے کہ آپ کو ان کے بارے میں معلوم نہیں ہے اور آپ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں. حالانکہ اس دھاگے میں سوال وجواب کا مقابلہ ہے، یعنی آپ کو کوئی اہم بات معلوم ہے اور آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس کا جواب کون دے سکتا ہے ؟
اگر آپ کو کسی چیز کی معلومات نہ ہوں اور آپ معلومات حاصل کرنے کے لئے پوچھ رہے ہوں، تو اس کے لئے الگ سا دھاگہ بنائیں.
شکریہ