آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شکر ہے رضی بھائی آپ آ گئے یقین کیجئے گا کہ آپ کے بغیر اردو نامہ بالکل سونا سونا ہو گیا تھا اور یہ کیا آپ کیا کہ رہے ہیں کہ پپو نے اپنی ذمہ داری پوری کی دیکھئے جناب اس کو بڑی دھمکیاں لگا کر ہم نے یہاں تک پہنچایا ہے اب آگے آپ خود سنبھالو اور خود ہی فیصلہ کرو کہ کیا کرنا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ٹھیک ہے جناب ! اس پر بعد میں بھی بحث ہو سکتی ہے ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بالکل درست فرمایا آپ نے۔یہ آپ ہی کا شعبہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جیسا آپ مناسب سمجھیں ۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

میں بھی حاضر ہوں سر جی یہ لیں‌اپنا رجسٹر اور سب کو حاضر کریں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

یقین کیجیئے پپو بھائی آپ کی حاضری لگاتے ہوئے بڑی خوشی ہوتی ہے۔ کیا آپ روزانہ مجھے خوش دیکھنا پسند کریں گے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیں سر میری حاضری لگا لیں اور اگر اس سے خوش ہو سکیں تو ہو لیں کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ پپو آپ کو خوش دیکھنا چاہتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

کیوں پپو بھائی چاند بھائی جو کہہ رہے ہیں، کیا ان کا اندازہ درست ہے ؟ کیا آپ کتنے سخت دل انسان ہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بالکل ایسا ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

یہ لیں جناب خود ہی سوال خود ہی جواب اگر میرے حاضری لگانے سے کسی کو خوشی ملتی ہے تو اس سے آسان کام کیا ہو سکتا ہے اور میں یقینا رضی بھائی کو خوش ہی دیکھنا چاہوں گا
بھائی رضی اصل بات یہ ہے کہ ادھر بجلی کا شدید بحران چل رہا ہے اور نیٹ پر حاضری بھی مشکل سے لگ پاتی ہے ادھر شیڈول کے مطابق ہر گھنٹہ بعد بجلی ایک گھنٹہ کے لیے بند ہوتی ہے اور جب بجلی ہو دیگر کام بھی نپٹانے ہوتے ہیں اس لیے کوئی بھی کام مکمل نہیں ہونے پاتا اس لیے فورم پر بھی ویسا ٹائم نہیں دے پا رہا انشااللہ جلد بحرانی کیفیت سے نکل کر آپ کا شکوہ نہیں رہے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بالکل درست فرمایا پپو نے۔ لیکن رضی بھائی کیا خیال ہے کہ میں اور پپو ایک ہی شہر میں ہیں‌ اور بجلی بھی اکھٹے ہی جاتی ہے تو اگر میں آ سکتا ہوں تو کیا خیال ہے کہ وہ بہانہ نہیں بنا رہے۔

کیوں پپو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی ذرا پپو بھائی کی بات پر غور کیجیئے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بجلی آتی ہے تب کوئی دوسرا ضروری کام نکل آتا ہے۔ لہذا وہ فورم پر نہیں آ پاتے۔ چلئے ان کی اس بات پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔ بہر حال ان کی نیّت مجھے خوش دیکھنے کی ہے۔ اسی بات پر میں خوش ہوں۔ اللہ پپو بھائی کی عمر دراز کرے، اور ان کی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی جی بہت سے کام ہوتے ہیں موصوف کو اور ہم تو جیسے ویلے ہی ہیں۔ جناب کام شام تو ہمیں بھی بہت ہوتے ہیں لیکن ہم تو ٹائم نکال ہی لیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی الدین wrote:جیسا آپ مناسب سمجھیں ۔

جی ٹھیک ہے اور یاد رکھئے گا کہ آپ کو ہم فارغ نہیں بیٹھنے دیں گے ہاں اگر اپنی ترقی چاہتے ہیں تو وہ آپ کو دے دی جائے گی اور آپ جو سہولت بھی چاہتے ہیں آپ کو مہیا کر دی جائے گی اس کے بعد آپ اپنی یہ ذمہ داری کسی کو بھی دے سکتے ہیں۔
:|
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

چاند بابو wrote:جی جی بہت سے کام ہوتے ہیں موصوف کو اور ہم تو جیسے ویلے ہی ہیں۔ جناب کام شام تو ہمیں بھی بہت ہوتے ہیں لیکن ہم تو ٹائم نکال ہی لیتے ہیں۔

رضی بھائی یہ چاند بابو جو ہیں‌ نہ یہ سچ بات نہیں بتاتے۔
1۔ ان کا کام انٹر نیٹ سے Related ہے۔ جب یہ صبح اپنے دفتر جاتے ہیں تو نیٹ آن کر لیتے ہیں۔
2۔ شام کو یہ تین چار گھنٹے ایسی جگہ گزارتے ہیں جہاں انٹرنیٹ بھی ہوتا ہے اور بجلی بند ہونے کی صورت میں متبادل انتظام بھی ہے۔

میں نیٹ صرف اسی کام کے لئے چلاتا ہوں ورنہ میرا اس پر کوئی اور کام نہیں ہوتا ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی میں نے آپ کی دلیل پڑھی ۔ آپ کی بات میں دم ہے۔ چاند بھائی یوں ہی آپ پر الزام لگا رہے ہیں۔ جب چاند بھائی کے پاس اتنی سہولت ہے جیسا پپو بھائی نے بیان کیا ہے، تو چاندبھائی
کو چاہیئے کہ یہاں کچھ نئے دھاگے شروع کرے۔
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

چاندبھائی

Post by خاورچودھری »

چاند بھائی
سلام
آج فورم کا افسانے والاصفحہ کھولا تواس کے اوپر چلتی ہوئی سلائڈنگ میں چند بری تصویریں دیکھ کر دل کو دھچکا لگا۔۔۔ کیا یہ ہٹ نہیں‌سکتیں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاندبھائی

Post by چاند بابو »

خاورچودھری wrote:چاند بھائی
سلام
آج فورم کا افسانے والاصفحہ کھولا تواس کے اوپر چلتی ہوئی سلائڈنگ میں چند بری تصویریں دیکھ کر دل کو دھچکا لگا۔۔۔ کیا یہ ہٹ نہیں‌سکتیں؟
محترم خاور چوہدری اسلام علیکم
محترم آپ کی شکایت بالکل بجا ہے لیکن کیونکہ ابھی تک ہمارا فورم فری Hosting پر چل رہا ہے تو اس Hosting کے بدلے میں کمپنی اپنے اشتہارات لگارہی ہے جس پر ہمارا کوئی بس نہیں انشااللہ جلد ہی ہم لوگ اپنی Paid Hosting پر منتقل ہو جائیں گے پھر آپ کی شکایت بھی جاتی رہے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے آج تو میں رضی بھائی سے بھی پہلے پہنچ گیا ہوں اس جگہ پر۔ تو کیا خیال ہے رضی بھائی آپ کی غیر حاضری لگا دی جائے۔ لیکن کیسے؟ حاضری رجسٹر تو آپ کے پاس ہے جب دل چاہے گا اپنی حاضری لگا لیں گے۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Post by م۔م۔مغل »

لبّیک یا ماسٹریا ۔
اگرمیرا نام خارج نہیں کیا گیا تو حاضری قبول کیجئے۔
Locked

Return to “استقبالیہ”