Page 57 of 57

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Apr 21, 2016 9:25 am
by محمد شعیب
بارشوں کی وجہ سے دوبارہ سردی شروع ہو گئی. کمبل لے کر سوتے ہیں.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Apr 23, 2016 12:00 pm
by افتخار
بھیا جی ہماری طرف تو کپڑے اتارکر یعنی (شارٹ نیکر وغیرہ) پہن کر سونے والی نوبت آ گئی ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Sep 17, 2016 4:59 am
by شمشاد
ابھی بھی بہت گرمی ہے۔ اے سی چل رہے ہیں۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Sep 17, 2016 10:53 am
by محمد شعیب
ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ ہلکا ہلکا پنکھا چلاتے ہیں یا وہ بھی نہیں۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun Sep 18, 2016 10:41 pm
by چاند بابو
ہمارے یہاں دن میں تو ابھی تک دھوپ اتنی تیز ہے کہ چالیس کے قریب درجہ حرارت پہنچ جاتا ہے البتہ رات کو ٹھنڈی ہوا چلنے سے موسم بہتر ہو جاتا ہے۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Oct 21, 2016 3:43 pm
by بلال احمد
دن کو موسم معتدل رہتا ہے لیکن رات کو کچھ ٹھنڈ ہوجاتی ہے۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Oct 27, 2016 8:28 pm
by محمد شعیب
سردیاں شروع ہو گئی ہیں۔ دن میں بھی کچھ لوگ دھوپ سیکتے ہیں۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Oct 28, 2016 10:45 pm
by چاند بابو
یہاں تو ابھی خاصی گرمی ہے۔
دن میں‌تو کافی گرمی ہے لیکن رات بھی کوئی سرد نہیں ہوتی البتہ صبح صادق کے وقت خنکی ہوتی ہے۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Nov 18, 2016 10:58 pm
by محمد شعیب
خشکی خشکی اور خشکی
بارش نہ ہونے کی وجہ سے موسم سرد اور خشک۔ گلہ خراب، کھانسی، زکام ۔۔۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Nov 19, 2016 1:42 pm
by میرا پاکستان
رات ہوا تیز چلنے کی وجہ سے صبح موسم کافی سرد تھا

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Mar 29, 2017 4:48 pm
by محمد شعیب
بہار ہی بہار ہے ۔۔۔
بارشیں ہو رہی ہیں اور خوشگوار موسم ہے۔۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Mar 29, 2017 6:59 pm
by چاند بابو
یہاں گرمی ایسے شروع ہو گئی ہے جیسے لو چلنے لگی ہو۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Mar 31, 2017 10:34 pm
by محمد شعیب
کل شدید برفباری ہوئی۔ یہاں اب تک پنکھا نہیں چلاتے۔ رات کو کمبل اوڑھنا پڑتا ہے۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Apr 03, 2017 11:42 am
by چاند بابو
یہاں تو پنکھے سے آگے اب اے سی بھی چلنے شروع ہو گئے ہیں۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Apr 14, 2017 8:01 pm
by محمد شعیب
ہمارے ہاں اب تک بغیر پنکھے کے گزارا چل رہا ہے۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Apr 15, 2017 7:17 pm
by چاند بابو
اور آج ہمارے علاقے کا درجہ حرارت 43 ڈگری تھا۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Apr 20, 2017 7:48 pm
by محمد شعیب
ابھی یہاں بھی گرمی شروع ہو گئی۔ پنکھا چلنا شروع