Page 54 of 57

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Jun 27, 2015 11:29 pm
by چاند بابو
بہت گرم موسم ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun Jun 28, 2015 3:52 am
by اضواء
جی ہاں ادھر ہمارے پاس '' دمااااااااام s;mi;i;e '' میں بھی زبردست گرمی ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun Jun 28, 2015 4:14 am
by اریبہ راؤ
موسم قدرے ٹھنڈا :).....

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun Jun 28, 2015 1:29 pm
by محمد شعیب
قدرے گرم

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun Jun 28, 2015 11:57 pm
by اریبہ راؤ
معتدل...... مگر موسم کا ذیادہ رحجان ٹھنڈ کی طرف ھے :D

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jul 01, 2015 12:13 am
by چاند بابو
آج بادل چھائے رہے مگر گرمی ابھی بھی بہت زیادہ ہے اور کل کی پشین گوئی اور بھی زیادہ گرمی کی ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jul 01, 2015 8:59 pm
by افتخار
استاد جی نے بلکل درست فرمایا.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jul 02, 2015 12:33 am
by چاند بابو
بادل آ چکے ہیں.
اردگرد سے بارش کی اطلاعات ہیں مگر ہمارے یہاں ابھی تک ایک بوند بھی نہیں برسی ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jul 02, 2015 4:44 pm
by محمد شعیب
ہماے ہاں کل انتہائی زیادہ بارش ہوئی جس سے شہر میں چھوٹے درجے کا سیلاب امڈ آیا. کچی دیواریں منہدم ہو گئیں اور گھروں دوکانوں میں پانی گھس آیا.
کافی جانی ومالی نقصان ہوا. آج بھی جزوی طور پر مطلع گرد آلود ہے اور موسم قدرے ٹھنڈا..

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jul 02, 2015 5:25 pm
by چاند بابو
یہاں اج پھر سخت گرمی رہی اب شام کو بالوں کی پیشنگوئی ہے

چاند بابو

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Jul 04, 2015 10:09 pm
by افتخار
استاد جی بادلوں کی جگہ بالوں لکھ گئے آپ.

بہت ہی گرمی اور پھر لوڈ شیڈنگ تو رمضان کا مزا دوبالا کر دیتی ھے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Jul 04, 2015 11:08 pm
by چاند بابو
معذرت خواہ ہوں کہ غلطی ہوئی

آج بھی بہت سخت گرمی تھی اور کل اس سے بھی زیادہ گرمی کی پیشنگوئی ہے

چاند بابو

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun Jul 05, 2015 12:43 am
by محمد شعیب
آج تو ہمارے ہاں بھی ٹھیک ٹھاک گرمی تھی. رمضان میں گرمی کم رہی. لیکن آج گرم دن تھا.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun Jul 05, 2015 2:55 am
by اضواء
گرمی ہی ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jul 06, 2015 12:30 am
by محمد شعیب
اب تو ہمارے ہاں بھی ٹکا کر گرمی شروع ہو گئی

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue Jul 07, 2015 10:23 pm
by افتخار
آج سحری کے وقت سے لیکر دن کے آغاز تک اچھی بارش ہوئی جس کی وجہ سے آج کا دن بہت اچھا رہا

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jul 08, 2015 11:08 pm
by محمد شعیب
معتدل

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jul 09, 2015 6:16 pm
by چاند بابو
قدرے گرم

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Jul 10, 2015 2:59 pm
by Ali Imran
b;i;s;mil;l;a
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ
re;,
صبح ;;s;a;;n; بارش ہو گئی تھی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہی ہے
ویسے دھوپ تو اچھی خاصی تھی لیکن گرمی میں کچھ کمی ہے
اللہ کا بہت بہت شکر ہے کہ آج بارش ہوئی ورنہ تو بہت گرمی تھی یہاں.

;;m;a

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Jul 10, 2015 11:55 pm
by چاند بابو
یہاں بھی بادل آ چکے ہیں مگر ان کا برسنے کا ارادہ نہیں لگ رہا ہے.