Page 52 of 57

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu May 21, 2015 12:25 pm
by محمد شعیب
میں کوئٹہ میں ہوں. یہاں تھوڑی بہت گرمی ہے. کوئی خاص نہیں.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri May 22, 2015 12:33 pm
by چاند بابو
ہمارے ہاں تو گرمی ریکارڈ توڑے گی.
ابھی سے درجہ حرارت 46 اور 47 تک پہنچ رہا ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri May 22, 2015 1:41 pm
by محمد شعیب
یہاں کوئٹہ میں کم سے کم 18 اور زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری
بہت مناسب موسم ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat May 23, 2015 3:42 am
by اضواء
معتدل ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun May 24, 2015 5:10 pm
by افتخار
اس وقت 42 ھے اور دوپہر میں تو 46 ڈگری ہو گا

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon May 25, 2015 2:45 am
by چاند بابو
چھیالیس بھی نہیں یہاں تو پچھلے تین دن سینتالیس رہا ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue May 26, 2015 1:02 am
by اضواء
یہاں کا موسم بھی کچھہ ایسے ہی ہے :P

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue May 26, 2015 10:44 pm
by افتخار
پھر تو گرما گرم ھے اندر اور باہر کو موسم

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed May 27, 2015 3:35 am
by اضواء
ادھر بھی موسم s;mi;i;e ایسا ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed May 27, 2015 5:21 am
by افتخار
تسلیم کیا
اور اب صبح کے وقت کا موسم بہت اچھا ھے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat May 30, 2015 12:25 pm
by اضواء
گرمی عروج پر پے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat May 30, 2015 3:27 pm
by علی عامر
گرمی زوروں پر ہے ;(

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun May 31, 2015 12:40 am
by محمد شعیب
بارشیں ہو رہی ہیں. اچھا موسم ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jun 01, 2015 4:07 am
by اضواء
s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jun 03, 2015 1:28 pm
by افتخار
ہوا میں مٹی ہی مٹی اڑ رہی ھے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jun 03, 2015 4:18 pm
by چاند بابو
لیکن خیر مٹی کی وجہ سے سورج اپنی پوری آب و تاب سے چمک نہیں‌سکا اس لئے گرمی میں کافی کمی ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jun 04, 2015 2:29 am
by اضواء
آج تو بہت ہی گرمی ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jun 04, 2015 4:23 pm
by محمد شعیب
ہمارے یہاں تو موسم ٹھنڈا ہوتا جا رہا ہے. اب بھی بارش ہو رہی ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jun 04, 2015 9:00 pm
by چاند بابو
یہاں تو بہت گرمی ہے مگر رات ٹھنڈی ہے۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jun 04, 2015 10:16 pm
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
[center]تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
[/center]

ہمارے ہاں بھی موسم کافی پیارا اور خوشگوار سا ہے