کون آئے گا میرے بعد

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by رضی الدین قاضی »

جسے جو لگانا ہے لگانے کے لیئے آزاد ہے۔

اب کراٹے ماسٹر آ جائیں تو بہتر ہوگا۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

اور ہماری آمد کتنی غیر متوقع ہوتی ہے نہ :doh: :doh: :doh:


اب چاند بھائی :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اعجازالحسینی »

نہیں ابھی چاند نہیں نکلا

اب نکل آئے تو اچھی بات ہے :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

ویسے ادھر تو بادل ہیں پتہ نہیں کب نکلے گا چاند |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by چاند بابو »

چاند تو چاند ہوتا ہے بادلوں کا محتاج نہیں ہوتا نکلنے کے لئے اسی لئے چاند نکل آیا۔
اب بلال بھیا پھر سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

جی ہم بھی آپکی آمد کے ہی منتظر تھے :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:

اب اعجاز بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:میں آ گیا ہوں
اور اب

امید ہے اضواء بہن تشریف لائیں گی۔ انشاء اللہ

میں دیر کرتی نہیں پر ہوجاتی ہے
یاد کرنیکا آپکابہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

جی سبھی دیر کرتے نہیں لیکن پھر بھی ہو جاتی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

یہ بات تو اچھی کہی آپ نے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

بات تو اچھی تھی لیکن یہ تو بتاتے جاتے کہ پھر کون آنے والا ہے. خیر اب میں آن موجود ہوا ہوں.

اب آئیں گے رضی بھائی. :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:

انشاءاللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اعجازالحسینی »

نہیں اب اشفاق بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by علی خان »

جی با لکل اعجاز بھائی آپ نے یاد کیا اور میں حاضر ہوا.
اور اب میرے بعد رضی بھیا.....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by کراٹے ماسٹر »

رضی صاحب آپ کے جانے کے بعد تو یہ دھاگہ مانو ویران پڑ گیا!

اب آپ ہی آجائیں رونقیں لے کر :)
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اعجازالحسینی »

نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

اب بلال بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by مدرس »

کیوں‌میرا آنا جرم ہے
اب اشفاق بھائی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا اس وقت کہاں آئیں گے جی وہ تو صبح کے پنچھی ہیں۔
اسوقت تو میں حاضر ہوں اور میرے بعد اعجاز الحسینی صاحب آئیں گے شاید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by رضی الدین قاضی »

لو جی میں آ گیا آ گیا ہوں

اور

اب

بلال بھائی کے آنے کی امید ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

اور بلال احمد بھی حاضر ہے.

اب تو سارے ہی آ چکے ہیں اب کون آئے گا ;( ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by علی خان »

جناب میں جو ہوں،
دیکھو میں آگیا ہوں، اور اب میرے بعد ماجد بھائی ....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

مجھے نہیں‌نہ بلایا ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”