Page 6 of 11

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 12:02 pm
by علی خان
وہ تو بس اِس پورانے والے بٹن کے اُوپر اِسکے پیسٹ کریں. اور پھر وہ اُسی بٹن کے مطابق ری سائز کردیں. اور پھر اپنی فائل میں سب سے ضروری تبدیلیاں کرکے اُس فائل کو مخفوظ کرلیں.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 12:20 pm
by میاں محمد اشفاق
یہ بٹن دیکھیں ان کی شائنگ دیکھیں اگر کوئی مسلہ ہے تو بتائیں ان میں اپنی طرف سے تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں ہونے کو تو وہ بھی مشکل نہیں ہیں مگر مجھے وہ پی ایس ڈی میں درکار ہیں.
Image

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 12:37 pm
by علی خان
نہیں میاں صاحب . ایسے تو میرے پاس ہزاروں کے حساب سے بٹنز موجودہیں اور یا پھر انٹر نیٹ سے ڈاون لوڈ کئے جا سکتے ہیں.
ہمیں تو وہی والے بٹن کو اُردو میں تبدیل کرکے درکار ہیں. دوسرے قسم کے بٹن یہاں پر مشکل سے سیٹ ہونگےیا پھر مشکل سے اچھے نظر آئینگے. آپ اُن بٹنوں میں ہی مناسب تبدیلیاں لاکر اور خاص کر اُنکی شائینگ اُسی طرح رکھ کر ہی اِس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 12:39 pm
by میاں محمد اشفاق
ٹھیک ہے میں‌پھر پہلے بادام کھا لوں پھر ان پر کام شروع کرتا ہوں وہ ہو جائیں گے میں نے دیکھا ہے کوئی مسلہ نہیں انشااللہ

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:18 pm
by میاں محمد اشفاق
یہاں میں نے صرف دو بٹنوں کو تبدیل کیا ہے اگر ان میں کوئی مسلہ درپیش ہو تو بتا دیں میں آپ کو یہ بتائے دیتا ہوں کہ میں نے ان میں کیا کیا ہے میں نے بس ٹیکسٹ فائل کو ڈیلیٹ کر دیا ہے اور بٹن کے سائز کو کاپی کر کے ایک نئی شیٹ میں اردو لکھی ہے اور ان کو دونوں کلر دے کہ پی این جی فائل میں سیو کر لیا دوبارہ اس کو اصل فائل میں جہاں ٹیکسٹ لکھا تھا وہاں ایڈجسٹ کر دیا میرے خیال میں اس سے میں نے کہیں بھی شیڈینگ کو نہیں چھیڑا.. تصویر دیکھیں اور بتایئے تا کہ میں کام شروع کر دوں
Image

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:29 pm
by چاند بابو
بہت خوب میاں صاحب یہ ہوئی نہ بات.
یہ بالکل ٹھیک ہیں البتہ لفظ پیغام اور لفظ جواب کے کلر میں تبدیلی ہے یعنی دونوں ایک جیسے کلر نہیں ہیں.
ویسے بھی اگر اب ہم اچھا کام کرنے جا ہی رہے ہیں تو ان کے کلرز اردونامہ تھیم کے حساب سے ہی رکھے جائیں.
آپ اس پیلے کلر کی جگہ گرین کلر کر دیں. وہ گرین جس میں آپ کا نام لکھا نظر آ رہا ہے اور دوسرا کلر نیلا کر دیں وہ نیلا جس نیلے رنگ کی یہاں اردونامہ پر اوپر والی پٹی نظر آ رہی ہے.
ویسے ابھی فی الحال صرف ایک بٹن پر یہ رنگ کر کے دکھائیں تاکہ میں دیکھ سکوں کہ اچھا لگ رہا ہے یا نہیں اگر اچھا نا لگا تو پھر ایک کلر بلیک اور دوسرا کلر لفظ پیغام والا ہو گا.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:32 pm
by میاں محمد اشفاق
جی میں نے وہ خود رکھے تھے الگ الگ مجھے اصل کلر کا نہیں پتہ تھا اس وجہ سے الگ الگ رکھے کہ ان میں سے کون سا ٹھیک رہے گا میں ابھی الگ الگ کرتا ہوں .
انتظار شد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:47 pm
by میاں محمد اشفاق
سر جی یہ دیکھیں ان میں بھی کلر میں کچھ فرق ہو گا شائد

Image

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:49 pm
by چاند بابو
میاں محمد اشفاق wrote: Image
اچھا میاں جی کیا یہ بٹن الگ کرنا بھی ممکن ہے یا آپ صرف اسی طرح ایک صفحہ پر کام کر رہے ہیں اور بعد میں پتہ چلے کہ نہیں یہ بٹن باہر نہیں نکل سکتے اور مجھے اسی طرح ایک پیج بھیج دیں وہ میرے کسی کام کا نہیں ہو گا.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:50 pm
by چاند بابو
جی میں صاحب یہ اچھا ہے اگر سبز رنگ مزید گہرا ہو جائے.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:53 pm
by میاں محمد اشفاق
ٹھیک ہے اب میں سارے کر کے آپ کو پی این جی میں میں سینڈ کئے دیتا ہوں دوسرا ایک کاپی یہاں پر بھی لگائے دوں گا

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:55 pm
by چاند بابو
کیا تمام بٹن الگ الگ ہوں گے یا اسی طرح اکٹھے؟

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:56 pm
by میاں محمد اشفاق
جب ہم ہیں تو سب ممکن ہے اگر آپ فوٹو شاپ میں دیکھیں تو آپ ان کی لائر میں دیکھ سکیں گے کہ سب کے الگ الگ فولڈر بنے ہوئے ہیں سب کو ڈیلیٹ کر کے ایک ایک کر کے الگ کئے جا سکتے ہیں ویسے اگر سب اکٹھے بھی ہوں تو مگر پی این جی فائل میں ہوں تو یقیناء آپ کے کام آ سکتے ہیں کیونکہ بیک گرونڈ تو ہو گی نہیں آپ اسے سلیکٹ کر کے الگ کر سکتے ہیں

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 1:58 pm
by چاند بابو
جی نہیں مجھے اس کام کا کوئی تجربہ نہیں ہے آپ تمام بٹن الگ الگ مجھے بھیجیں‌ گے اور نام بھی وہی ہوں جو میں نے بھیجے تھے.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 2:02 pm
by میاں محمد اشفاق
جی ٹھیک ہے میں کئے دیتا ہوں اب شام کو ملیں گے تب تک کھا پی بھی لوں اور آفس کا کام بھی ہے تھوڑا سا میرے آفس ٹائمنگ ختم ہونے سے پہلے میں انشااللہ آپ کو بھیج دوں گا

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 2:04 pm
by چاند بابو
اوکے میں بھی آفس میں مصروف ہوں.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 2:56 pm
by علی خان
میاں صاحب اپ نے بٹنوں کے سائز کو اُن پہلے والے تمام بٹنوں جتنا سائز ہی دینا ہے. اور پھر ہر ایک بٹن کو وہی نام دینا ہے. جو جس بٹن کا نام ہے. کیونکہ یہ تمام بٹن ہائپر لنک کے ذریعے اِن سے جُڑے ہوئے ہیں. باقی آپ بہت اچھا جا رہیں ہیں. کوشش جاری رکھے.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 4:17 pm
by میاں محمد اشفاق
آپ دونوں میں سے کوئی موجود ہے تو میسج کا جواب دیجئے گا

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 4:42 pm
by میاں محمد اشفاق
لیں سر جی میں نے اپنی طرف سے کام مکمل کر دیا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں اگر کوئی غلطی ہو تو متوجہ کر دیجئے گا....
Image
مکمل فولڈر یہاں سے ڈانلوڈ کر لیں

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Wed Nov 13, 2013 6:09 pm
by چاند بابو
اوئے میاں یہ کیا بھیجا ہے.
یہ تو صرف لکھائی کی لئیرز ہیں ان کی نیچے بٹن کہاں ہیں؟؟؟
مجھے تو مکمل بٹن چاہئے. جیسا کہ یہ نیچے موجود ہے.
Image
ایسے بٹن چاہئیں مجھے.