کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

آمین۔ رضی بھائی میں کوشش کروں گا کہ تمام احباب جلد یہاں حاضر ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی ، کئی اراکین کو اس بات کی شاید خبر ہی نہ ہو کہ فورم اب پہلے سے کافی حد تک بدل چکا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی رضی بھائی مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ کسی کو خبر ہی نہیں ہوئی ہے میں ایسا کرتا ہوں کہ تمام احباب کو دوبارہ میل کرتا ہوں اور یہ خوشخبری سناتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ جناب۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

purana:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ تعالی کا فصل و کرم ہے ،میں خیریت سے ہوں۔ اور آپ سب کی خیریت نہ ملنے سے فکر مند ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ پپو بھائی جس دن سے گئے ہیں کشمیر کے پہاڑوں میں گم ہو گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی دکھ بھری خبر سنائی ہے آپ نے۔ آخیر وہ ہمارے بھائی ہیں، انہے ڈھونڈنے کی کوشیش کی جا رہی ہے کہ نہیں؟ dra:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی رضی بھائی بالکل بجا فرمایا آپ نے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے انشااللہ کوئی اچھا حل نکل آئے گا آپ پریشان نہ ہوں ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

انشاء اللہ !
سیدتفسیراحمد
مشاق
مشاق
Posts: 1004
Joined: Wed Jul 23, 2008 9:50 am

Post by سیدتفسیراحمد »

کیا واقعی ایسا ہوا؟ افسوس کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے انہیں حادثادت سے بچائے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی ، چاند بھائی کے دوست ہیں اور ان میں نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔ مجھے یقین ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ہے۔ بہر حال
آپ نے تشویش کا اظہار کیا ، اس کے لیئے آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ اور سنایئے آپ خیریت سے تو ہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بھائی صاحب آپ لوگ تو خوامخواہ پریشان ہو گئے ہیں میرے کہنے کا مطلب ہے کہ پپو بھائی کشمیر کے خوبصورت پہاڑوں کے دلفریب نظاروں میں گم ہو گئے ہیں۔ اور اب وہ واپس تشریف لے آئے ہیں بس اردونامہ پر آئے لو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی تشریف لائے اور ہمیں اب خبر مل رہی ہے ، وہ بھی چاند بھائی کے ذریعے !
آخیر پپو بھائی خود کیوں نہیں آئے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے صاحب یہ تو آپ پپو بھائی سے پوچھئے گا۔آپ ہی نے انہیں اتنی ڈھیل دے رکھی ہے اب مجھ سے کیوں پوچھتے ہیں‌ خود ہی پتہ کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ٹھیک ہے آنے دو پپو بھائی کو۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے وہ آ گئے اب کیجئے کیا کرتے ہیں ہم بھی تو دیکھیں آپ کا کتنا رعب چلتا ہے ان پر۔ ہم پر تو رعب ڈالتے رہتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی پہلے پپو بھائی کی خیریت تو معلوم کرلوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ آپ ایسا ہی کریں گے اور ہمیشہ اس کے لئے نرم رویہ رکھیں گے آپ کی انہی باتوں نے اسے سر چڑھا رکھا ہے۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں اپنی عادتوں سے مجبور ہوں۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”