آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ویسے تو فورم پر آتے ہی حاضری لگ جاتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو ٹھیک ہے جب میں یہاں نا بھی پہنچ پاوں تو فورم پر موجودگی کی صورت میں میری غیرحاضری نہیں لگنی چاہئے۔ وہ کیا ہے کہ آجکل بجلی تو ہوتی ہی نہیں بس تھوڑا سا وقت ملتا ہے سو وہ بھی پوسٹ ایک ادھ لگتی ہے تو بجلی پھر غائب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی یہ بجلی کا مسلہ ہمارے اور آپ کے ملک میں ذیادہ ہے ۔ اس مسلہ کی طرف حکومت توجہ کیوں نہیں دیتی ؟؟؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ہاں مجھے یاد آیا ، میں چند روز کے لیئے شہر سے باہر جا رہا ہوں
میری غیر موجودگی کا کوئی غلط مطلب نہ نکالنا۔ انشاء اللہ جلد
لوٹنے کی کوشیش کروں گا۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

حاضری

Post by پپو »

جی استاد جی پپو حاضر ہے ادھر بھی بجلی کا مسئلہ ہے اندھیروں میں ہماری بھی حاضری لگتی رہنی چاہیے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لو جی لگتا ہے کہ رضی بھائی شہر سے باہر چلے گئے ہیں اب ان کے بعد حاضری لگانے کی ذمہ داری پپو کو سونپی جارہی ہے اور اس کا فائدہ یہ بھی ہو گا کہ پپو ان کی آمد تک اردو نامہ پر مستقل آتے جاتے رہیں گے کیونکہ وہ ایک بہت ذمہ دار شخص ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لو جی اگر ہم نے رجسٹر اٹھا لیا تو پھر کوئی نہیں بچ پائے گا۔ پہلی غیر حاضری پپو کی لگ گئی کیونکہ وہ اردو نامہ پر نظر نہیں آئے ہیں حالانکہ ان کی ڈیوٹی میں رضی بھائی کا کام بھی شامل کر دیا گیا تھا۔
پپو جلدی حاضر ہو ورنہ نام کٹ بھی سکتا ہے اور دوبارہ داخلہ کی فیس بہت زیادہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

حاضری

Post by پپو »

نا جناب نا استاد جی نام نہ کاٹنا گھر سے بڑی مار پڑے گی
میں حاضر جناب وہ مجھے رکشے والا آج پتہ نہیں کہاں کہاں گھماتا رہا جی ورنہ استاد جی میں نے جلدی آجانا تھا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

چلئے آج تو آپکی پچھلی حاضری بھی لگا دیتے ہیں لیکن کل سے آپ باقاعدگی سے آو گے اور دوسروں کی حاضری بھی لگاو گے اس کلاس کے مانیٹر آپ ہو جب تک رضی بھائی واپس نہیں آ جاتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

آجاؤ بھئی مانیٹر آگیا جے سارے حاضری لگواؤ
بات سنو رضی صاحب چھٹی پر ہیں شور نہیں ہو نا چاہیے
اور باقی میرے ہوتے ہوئے خوب ہلا گلا ہوگا لیکن شکایت نہیں ملنی چاہیے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بات سنو پپو بھائی چاہے جو بھی کرو لیکن شور کی آواز اگر میرے کان تک آ گئی تو خیر نہیں پھر تو بھابھی کو ہی شکایت لگے گی اس لئے پہلے سوچ لینا ہلہ گلہ کرنے سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

تو سب لوگ آگئے ہیں تو حاضری شروع کرتے ہیں
چاند بابو
رضی الدین رضی اچھا ٹھیک ہے وہ چھٹی پر ہیں دراخواست آئی ہے ان کی
م م مغل
ایم اے راجہ
بہادر علی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی سر جی میں حاضر ہوں اور م۔م۔مغل صاحب بھی میری اطلاع کے مطابق کل یہاں آئے تھے لیکن بغیر کوئی پوسٹ کئے چلے گئے۔ ان سے پوچھئے کہ ایسا کیوں کیا انہوں نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

پپو کہاں ہے بھئی۔
ارے پپو یار تنگ نہ کر اور جلدی سے اردو نامہ پر حاضر ہو جا ورنہ پھر کچھ اور دیکھنا پڑے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

میں حاضر ہوں جناب م۔م۔مغل صاحب سن گن لینے آئے تھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو کیا سن گن لے کر یونہی واپس چلے جاتے ہیں۔ کیا خیال ہے انہیں بھی کوئی دھمکی شمکی نہ لگا دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

پپو یار تنگ نہ کر۔ پپو آج پھر نہیں آیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں عرفان
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Fri Mar 07, 2008 8:02 pm

Post by میاں عرفان »

بھائی صاحب تنخواہ کس دن دی جاتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی یہاں تنخواہ دی نہیں فیس لی جاتی ہے اور آپ کا فیس جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
بھائی حاضر ہوں، میں جناب پپو بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، جنہوں نے بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ اپنی ڈیوٹی نبھائی ۔ میں اردو نامہ کے منتظمین سے درخواست کر رہا ہوں کہ جناب پپو استاد کو اس کام کے لیئے قائم کر لیا جائے۔
Locked

Return to “استقبالیہ”