سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی

Post by عاطف »

کلارک لٹل دنیا کا چوٹی کا فوٹوگرافر ہے اس نے سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی کر کے ان تصویروں کو ہمارے لئے آن لائن پبلش کیا ہے تا کہ ھم بھی ان خوبصورت مناضر سے لطف اندوز ہو سکیں


Image

Image

Image


Image


Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی

Post by رضی الدین قاضی »

خوب صورت شیئرنگ کے لیئے شکریہ ! عاطف بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی

Post by شازل »

عاطف بھائی آپ تو چھا گئے
ایسے خوبصورت مناظر میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے
بہت شکریہ
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی

Post by فرحان دانش »

بہت ہی بڑھیا جناب !
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی

Post by چاند بابو »

عاطف بہت خوبصورت تصاویر شئیر کی ہیں جن کے لئے شکریہ ۔
واقعی یہ دنیا کے مانے فوٹوگرافر کی بنائی ہوئی تصاویر ہی ہو سکتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی

Post by علی خان »

واقعی یہ بندہ اس قابل ہے. کہ اسکو جوٹی کا فوٹو گرافر کہا جائے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سمندری لہروں کی خوبصورت فوٹوگرافی

Post by شازل »

بالکل
Post Reply

Return to “تصاویر”