"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

اللہ تعا لیٰ ہمارے بھائی کو جلد استطاعت دے دے آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

پپو wrote:اللہ تعا لیٰ ہمارے بھائی کو جلد استطاعت دے دے آمین

اللھم آمیییییییییییییییییییییین ........

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:ٹھیک ہو گیا نا ہمیشہ کیلئے اسکا انتقال ہوگیا
اور

رضی بھیا کا کمپیوٹر اب بہت ہی سکون سے ہے

رضی بھیا بھی بیٹھے بیٹھے کچھہ نا کچھہ کاماں کرتے
کتنا مارتے رہے کمپیوٹر کو نہیں معلوم .........


میرے کمپیوٹر کے انتقال سے مجھے گہرا صدمہ ہوا ہے.

امید ہے آپ سب میرے غم میں برابر کے شریک ہونگے.

فی الحال نیا کمپیوٹر لینے کی طاقت نہیں ہے

اس کے لیئے مجھے اس ماہ کے آخر تک انتظار کرنا ہوگا

تب تک آپ مجھے دلاسہ دے سکتے ہیں

اللہ حافظ



جی جی بس آپ ایسے ہی خراب
کرتے رہو کمپیوٹروں کو
میرا مقصد ہے ایسے ہی مسکراتے رہو
بہت جلد آپ ہمارے بیچ ہونگے .......... r:o:s:e r:o:s:e
دعاء ہے کے آپ کی یہ پریشانی بہت جلد ختم ہو جائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

انشااللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

تابعدار جی تو"" چھو منتر"" ہی ہوگئے ہے :^) :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by زین »

[center]پوچھ نہ تیری یاد نے مجھے کیسے کیسے ستا دیا
کبھی خلوتوں میں ہنسا دیا کبھی محفلوں میں رلا دیا

کبھی یوں ہوا تیری یاد میں میری نماز بھی قضا ہوئی
کبھی یوں ہوا تیری یاد نے مجھے میرے رب سے ملا دیا
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

:clap: :clap:

بہت خوب

آپکا شکریہ .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

[center]بات چلی تیری باتوں سے اور جا پہنچی پیمانے تک
کھینچ رہی ہے تیری الفت آج مجھے میخانے تک

عشق کی باتیں غم کی باتیں دنیا والے کرتے ہیں
کس نے شمع کا دکھ دیکھا اور کون گیا پروانے تک

عشق نہیں ہے تم کو مجھ سے صرف بہانے کرتے ہو
یونہی بہانے قائم رکھنا تم میرے مر جانے تک

اتنا ہی کہنا ہے تم سے ممکن ہو تو آجانا
آجاؤ تو رک جانا بس دل کے سنبھل جانے تک









;( ;( ;( ;( ان کے نام جنہیں الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے ;( ;( ;( ;(
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

اتنا ہی کہنا ہے تم سے ممکن ہو تو آجانا
آجاؤ تو رک جانا بس دل کے سنبھل جانے تک

:clap: :clap: :clap:

بہترہن انتخاب پر آپ کا شکریہ ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:[center]اتنا ہی کہنا ہے تم سے ممکن ہو تو آجانا
آجاؤ تو رک جانا بس دل کے سنبھل جانے تک[/center]

:clap: :clap: :clap:

بہترہن انتخاب پر آپ کا شکریہ ......
انتخاب کی پسندیدگی پر آپکا بھی شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

مجھے بھوک لگ رہی ہے اس لیئے
:hai: :hai: :hai:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by ھما »

..................... کو مس کر رہی ہوں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

ھما wrote:....کس....... کو مس کر رہی ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

آج کل میں تو مس کرنا چھوڑ دیا ہے h;a;h;a h;a;h;a

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

اچھا ہی کیا ہے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by زین »

ھما wrote:زین بھائی کو مس کر رہی ہوں

آپ کا بہت بہت شکریہ سسٹر

:lol: :lol: :lol: :lol:
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

رضی بھائی
ابو اسد
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Fri Nov 11, 2011 7:35 pm
جنس:: مرد

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by ابو اسد »

مجھے اپنی پیاری ماں کی یاد شدت سے آتی ھے
اللہ ان کو بلند درجات عطا فر مائیں آمین
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

آمین ثم آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

اللھم آمین ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”