دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
[center]
[/center]
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
واہ جی واہ
چاند بھائی کہاں کہاں گھوم نے گئے تھے.اور پھر ہر جگہ صرف سوتے لوگوں کی تصویریں لیں ہے کیا.؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چاند بھائی کہاں کہاں گھوم نے گئے تھے.اور پھر ہر جگہ صرف سوتے لوگوں کی تصویریں لیں ہے کیا.؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
بہت ہی زبردست انداز ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
یعنی پھر ثابت ہوا کہ نیند ہر جگہ ہر حالت میں آ جاتی ہے
شکریہ
شکریہ
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
لیکن ان میں پاکستان تو ھے ہی نہیں۔
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
یار کیوں پول کھوائو گے؟؟؟ ادھر تو ڈرامے ہی لگیں گےافتخار wrote:
لیکن ان میں پاکستان تو ھے ہی نہیں۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
کچھ تصاویر مناسب نہیں لگ رہے..................
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
ہا ہا ہا ہا. زبردست، کچھ تصویریں مزاحیہ بھی ہیں.
شئرنگ کا شکریہ
شئرنگ کا شکریہ
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
بہت اچھا کلیکشن ہے . .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
افتخار wrote:
لیکن ان میں پاکستان تو ھے ہی نہیں۔
ہاہاہاہاہاہا
دوست پاکستانی ائر پورٹس پر لوگ سوتے ہی نہیں۔
کیونکہ اگر سو گئے تو یا جیب کٹ جاتی ہے یا سامان غائب ہو جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
دیکھا پول کھلنے شروع ہو گئے نہچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
دوست پاکستانی ائر پورٹس پر لوگ سوتے ہی نہیں۔
کیونکہ اگر سو گئے تو یا جیب کٹ جاتی ہے یا سامان غائب ہو جاتا ہے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
سمجھ دار کو اشارہ کافی ہے
پاکستانی ایرپورٹ کو چھوڑو ہمارے
ریلوے کا تو اس سے برا حال ہے
جہاں مسافر قاضی صاحب کے
دھرنے کا منظر پیش کر رہے ہوتے ہیں
پاکستانی ایرپورٹ کو چھوڑو ہمارے
ریلوے کا تو اس سے برا حال ہے
جہاں مسافر قاضی صاحب کے
دھرنے کا منظر پیش کر رہے ہوتے ہیں
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
[center]
[/center]
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
لو کس نے کہا تھا پاکستان کے ائیر پورٹ پر لوگ سوتے ہی نہیں ہیں یہ تو فٹ پاتھ پہ سو جاتے ہیں
کسی شاعر نے اسیے ہی موقع پر کہاتھا
""سوجاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر
کہ مزدرکبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے ""
کسی شاعر نے اسیے ہی موقع پر کہاتھا
""سوجاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر
کہ مزدرکبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے ""
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دنیا کے مختلف ائر پورٹس پر لوگوں کے سونے کے مختلف انداز
بہت خوب.

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]