ذرا مسکراؤ یارو . . . . .
Re: ذرا مسکراؤ یارو . . . . .
[quote شاگرد : سر پڑھا تو تھا لیکن میں سمجھا کہ اکبر بادشاہ کا فون نمبر ہے۔[/quote]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ذرا مسکراؤ یارو . . . . .
آج کل سبکو نمبر ہی کیوں یاد رہتے ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ذرا مسکراؤ یارو . . . . .
بیوی شوہر سے
---------------------------
( بیوی ) میں نے گدھے پہ تحقیق کی ہے اور وہ اپنے گدھی کے سوا کسی اور کو نہیں دیکھتا !!!!!!
( شوہر ) اس لیے اسکو گدھا کہتے ہیں
---------------------------
( بیوی ) میں نے گدھے پہ تحقیق کی ہے اور وہ اپنے گدھی کے سوا کسی اور کو نہیں دیکھتا !!!!!!
( شوہر ) اس لیے اسکو گدھا کہتے ہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ذرا مسکراؤ یارو . . . . .
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ذرا مسکراؤ یارو . . . . .
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ذرا مسکراؤ یارو . . . . .
۔ جب پہلے کام چور کو قبر میں اُتارا گیا تو وہ بول پڑا ”اوے ! میں زندہ ہوں“۔۔۔ یہ سُنتے ہی باقی دونوں بول پڑے ”چل فیر نمک لے آ“۔
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا کیا بات ھے
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا کیا بات ھے