میں محترم علمدار صاحب کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
محترم علمدار صاحب بہت ہی جانی پہچانی شخصیحت ہیں ۔
امید ہے ان سے ہم بہت ہی مفید علم سیکھ سکھیں گے۔
خوش آمدید محترم علمدار صاحب !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش آمدید محترم علمدار صاحب !
علمدار بھائی کمپیوٹنگ فورم کے ایڈمن ہیںاور ہمارے محسن ہیں
ان کو خوش آمدید
ان کو خوش آمدید
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدید محترم علمدار صاحب !
محترم علمدار صاحب کو اردونامہ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ کمپیوٹنگ فورم کے ایڈمن صاحب اردونامہ پر رونق افروز ہوئے ہیں امید ہے کہ ہمیں ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوش آمدید محترم علمدار صاحب !
میں بھی دل کی گہرائیوں سے ان کو خوش امدید کہتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .